FESCO PR (@FescoOfficial) header
FESCO PR (@FescoOfficial) profile picture

Official Account of Faisalabad Electric Supply Company. Call 118 for fastest resolution of your queries. #FESCO

Faisalabad
Joined May 2020
حکومت پنجاب کی طرف سے فیسکو ریجن کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف مہیا کیا جارہا ہے ۔پی ٹی وی رپورٹ
10
2
8
2,489
حکومت پنجاب کی طرف سے فیسکو ریجن کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف مہیا کیا جارہا ہے ۔نیو ٹی وی رپورٹ
3
2
6
2,270
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری ائی ایس ایم او کےحوالے سے میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں ۔ پاور سیکٹر اصلاحات پروگرام کے تحت موجودہ حکومت خودمختار انرجی مارکیٹ متعارف کرنے جا رہی ہے تاکہ ملک میں مسابقتی عمل سے سستی بجلی کی پیداوار ممکن بنائی جا سکے۔
7
13
2
20
2,192
Honored by the compliments from Pakistan's Ambassador to the USA, Mr. Masood Khan, about me and the Pakistani community in the USA #DrImranShreif #MasoodKhan #PakistaniAmbassador #KindWords #PakistaniCommunity #DiplomaticRelations #compliments #philanthropist #Pakistan #USA
35
64
2
580
626,046
(3/4) گزشتہ روز 26 اگست کو نیپرا نے ہماری پٹیشن کی سماعت کی، اگر ہماری پٹیشن تسلیم کرلی گئی تو اس کے مطابق کیو ٹی اے کی مد میں ستمبر سے نومبر کے بلوں کے اندر 96 پیسے فی یونٹ کا اضافہ ہوگا اور فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 2 روپے 87 پیسے کی کمی آئے گی، اویس لغاری
4
5
3
879
(1/4) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی میڈیا سے گفتگو پاور سیکٹر میں بجلی کی قیمتوں کا تعین نیپرا کرتا ہے، اویس لغاری قیمتوں کا تعین ہر ماہ کے لئے کیو ٹی اے اور فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا جاتا ہے، اویس لغاری
4
11
15
1,065
"وفاقی حکومت کا عوام کو بجلی قیمتوں میں مزید ریلیف" 🟢 بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کا ہوگئی: وزیر توانائی سردار اویس لغاری 🟢 بجلی کی قیمت میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوئی: وزیر توانائی سردار اویس لغاری 🟢 نیپرا ہر 3 ماہ بعد بجلی کی قیمتوں کا تعین کرتا ہے: وزیر توانائی سردار اویس لغاری
13
127
5
201
2,551
وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمدخان لغاری اور سیکرٹری توانائی ڈاکٹر محمد فخرعالم عرفان کا فیسکوہیڈ کوارٹرزکا دورہ
3
3
505
وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری وفاقی وزیر برائے نجکاری کے ہمراہ ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے اجلاس کر رہے ہیں
2
2
437
وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری سرکاری ملکیتی اداروں پر قائم کردہ کابینہ کی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں
2
3
3
841
(2/3) وزیراعظم کی ڈسکوز بورڈز کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین اور ممبران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار وزیراعظم کا ان تعیناتیوں کے عمل کو انتہائی شفاف انداز میں مکمل کرنے پر وفاقی وزیر پاور اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
2
3
1
4
596
(1/3) وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین اور بورڈ ممبران کے ساتھ اجلاس میں شرکت۔
3
10
2
19
1,844
چیئرمین نیشنل ٹاسک فورس، وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
8
10
1
29
2,017
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں خطاب۔ تاریخ میں پہلی بار ڈسکوز میں غیر جانبدار بورڈز کا چناؤ کیا ہے جو کہ ایک بہت بڑا ریفارم ہے۔ ڈسکوذ کی پرائیوٹائزیشن کی طرف جا رہے ہیں اور این ٹی ڈی سی کو ریسٹریکچر کر رہے ہیں۔ (اویس لغاری)
1
3
307
وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب: 2015ءسے 2018ءکے درمیان بیرونی سرمایہ اور قرضوں سے پاور پلانٹس لگائے گئے، اویس لغاری اس وقت امریکی ڈالر کا ریٹ 100 روپے تھا، چین نے ان پاور پلانٹس میں سرمایہ کاری کی، اویس لغاری
1
2
290
وفاقی وزیرپاوراویس لغاری کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی پاورکے اجلاس میں انکشاف آئی پی پیز سےمتعلق پی ٹی آئی حکومت کےفیصلےکاخمیازہ عوام کو آج بھگتنا پڑ رہا ہے،اویس لغاری پی ٹی آئی دورمیں محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنےکا کہا گیا تھا، اویس لغاری
1
7
473
وزیراعظم پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کی خصوصی ہدایات پرفیسکو کی طرف سے ماہ جولائی اور اگست کے بلوں میں 10 روزکی توسیع کردی گئی
5
6
498
صارفین کو بہترین سہولیات اوربلا تعطل بجلی کی فراہمی بورڈ کی اولین ترجیح ہے۔ چئیرمین فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز عمر فاروق خان
2
3
392