𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy) header
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy) profile picture

Surly,,, Allah bara Kareem hai Raheem hai

Joined April 2021
Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)
Once he said
109
5
45
219
64,503
tu aye ga tau chaman mn bahar aye gi #LetPakistanSeeImranKhan
3
37
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
61
2,748
25
5,941
68,565
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
Jeffrey Epstein actually didn’t kill himself. He was murdered. A new pathologist’s report proves it. Epstein’s brother, Mark, thinks he knows who did it. 0:00 Proof Epstein Didn't Kill Himself 14:44 The Destruction of the Crime Scene 17:35 Epstein's Final Moments 18:59 Who Is Responsible for Epstein's Death? 26:53 Why Don't We Have the Names of the Other Inmates? 32:15 Did Anything Change Under the Biden Administration? 33:11 Why Is Mark Epstein Speaking Out? 35:38 Does Anyone Think Epstein Killed Himself? 43:15 Why Would They Kill Epstein?
🤝 Paid partnership
831
3,523
138
16,468
1,003,714
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
47
1,456
11
3,890
19,241
Patience level getting so thin
3
20
367
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
آج کل صحافت کی نئی تعریف کے مطابق اگر آپ ظلم کے خلاف بات کریں ،آئین ،جمہوریت ،قانون ، شفاف انتخاب، کی بات کریں،موجودہ حکومتی بندوبست پر تنقید کریں، تو آپ پی ٹی آئی کے صحافی ہیں ۔
ذہانت اور چرب زبانی میں فرق ہوتا ہے ۔۔ لیکن یہ قابلیت سے عاری صحافتی اداکار کیا جانیں ۔ یہ بےچاری بھی بڑی ہو کر غریدہ فاروقی بننا چاہتی ہے ۔۔ یا عاصمہ شیرازی !
34
595
2,727
20,610
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
اسی لیے 40 دن سے لاپتہ ہے! 🖤💔
4
68
264
2,569
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI کے بھانجے کی حیثیت سے میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں: ان کی قید غیر قانونی ہے۔ اب اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سب سے سینئر عہدیدار @volker_turk بھی یہی کہہ رہے ہیں: انہیں رہا کرو۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 2024 میں اقوامِ متحدہ کے ایک ورکنگ گروپ نے ان کی قید کو من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ اقوامِ متحدہ اب دو بار بول چکی ہے۔ برسلز، واشنگٹن، لندن – اب اگلا قدم آپ کا ہے۔ یورپی یونین پاکستان کو جی ایس پی پلس تجارتی مراعات ایک شرط پر دیتی ہے: کہ وہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ اقوامِ متحدہ کے اپنے انسانی حقوق کے سربراہ کہتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا۔ برسلز کو اب اپنی ہی شرائط نافذ کرنی چاہئیں۔ #ReleaseImranKhan @EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @StateDept @SecRubio @FCDOGovUK @Ed_Miliband nitter.cf/amanpour/status/212348…
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
24
1,491
4
3,061
11,826
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
Shameful. GOP needs to seek an explanation & recall him from this position. Now he is posting pictures with Muslim envoys but this shocking action by him cannot be covered up. Nor was it an accidental mtg - it would have been pre arranged. @ForeignOfficePk u owe the people an explanation & action.
اسرائیل کے سفیر سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کو فی الفور عہدے سے برخواست کیا جائے۔
31
716
12
1,828
40,121
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
ہمارا پنجاب بھی کاش ایسا ہوتا لیکن ہمارے پنجاب کو ویلی رنوں کے حوالے کیا ہوا ہے
20
344
3
1,174
16,946
Cutting trees is a profession now everywhere in the world literally,,,, morons
20
344
Have a lovely day you all beautiful peeps
5
2
22
302
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
عمران خان ریاست ہے عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے ۔ صدیق جان
10
551
1
2,655
35,243
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
آئین کا preamble کہتا ہے کہ حاکمیت اعلی صرف اللہ تعالیٰ کی ہے زمین پر زمین کے فیصلے عوام کے منتخب نمائندے کریں گے یہ ہے ریاست کی تعریف صدیق جان
عمران خان ریاست ہے عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے ۔ صدیق جان
6
334
3
1,382
23,676
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
These brazen abductions and enforced disappearances are direct result of federal constitutional court’s decision barring Peshawar High Court from taking cognisance of such transgressions by the state. Thankyou FCC and Sad Birthday and May you not have another one.
So Taimur Jhagra’s apparent ‘abduction’ from a Peshawar police station takes the state’s suppression against PTI to another level. From roadside arrests of MPs in KP to the forced removal of arrested PTI leaders from police stations outlines the brazen audacity transitioning into a blunt obfuscation. And yet PTI is mum and numb. Not a single word of concern from Chairman Gohar Khan. Lowest dip for PTI ! Cc: @BarristerGohar @salmanAraja
23
1,144
4
3,133
19,523
تھانے سے اغواء۔۔۔۔جنگل راج۔ عجیب بات ہے۔۔۔۔ تھانے بھی محفوظ نہیں۔۔۔۔۔ کوئی قانون،کوئی آئین، کوئی ضابطہ، کوئی تحفظ، کوئی فیئر ٹرائیل کا انسانی حق،کوئی انصاف باقی نہیں رہا۔۔۔ افسوسناک۔ تیمور خان جھگڑا کو بازیاب کرو۔
35
2,127
23
5,190
21,000
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
ختم شد کرتے کرتے ان ٹاوٹوں نے خود ہی ختم شد ہو جانا ہے.😂
37
827
21
3,462
117,088
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
زمانے کے تیور بدلے، حالات نے کروٹیں لیں، مگر مخدوم شاہ محمود قریشی کے قدم اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہ ہٹے۔ کچھ وفائیں وقت کی محتاج نہیں ہوتیں۔
15
565
5
1,705
25,232
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
اسٹیبلشمنٹ بیغیرت ہوچکی ہے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے امریکہ کو معدنیات کے تحفے بھیج رہی ہے جو کہ اس قوم کا حق ہے جب ہم نے اس پر بات کی قوم کا حق مانگا تو ہمارے خلاف نیب اور CDA کو ایکٹیو کردیا یہ جرنیل بزدل ہیں سامنے سے نہیں آتے: مولانا فضل الرحمان
11
465
3
1,567
23,110
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
شاباش میری عظیم المرتبت مقتدرہ! پاکستان کو برباد کرنے کے آپ کے پاس بے شمار فارمولے ہر وقت موجود ہیں۔ ملک کے اندر پہلے سے جاری انتشار کا لامتناہی سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ نئے صوبوں کے تناظر میں ریفرنڈم اور 28ویں ترمیم کے پس منظر میں ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کا ایک پرانا کلپ آجکل میڈیا کی زینت ہے، جس میں اعتراف ہے کہ "جنرل ضیاء الحق کے دور میں ہم نے، یعنی ادارے نے، ایم کیو ایم تشکیل دی"۔ کیا ادارے میں سے کوئی اس بات کا جواب دے گا کہ 1983ء سے 2015ء تک ہزاروں قتل، اموات، ڈاکے، اربوں روپے کے بھتے، سینکڑوں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات اور ہزاروں دیگر جرائم میں ہمارا قومی ادارہ کس حد تک ذمہ دار رہا؟ بلاول بھٹو زرداری اگر اپنے مؤقف پر قائم نہ رہے اور پیچھے ہٹ گئے تو پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گی۔ قومی بدقسمتی اج قوم میں انتشار بڑھانے والے شاید ایک دو درجہ کی ترقی پا لیں مگر ریزتائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھیں گے فقط اپنی صفائیاں پیش کرنے کے لئیے کہ میں تو روکتا تھا اور فلاذن کا قصور تھا مجھے معاف رکھا جائے facebook.com/share/v/1KeFfXx…
249
19
1,093
52,616