Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid) header
Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid) profile picture

Half of my Heart lives in Heaven. #MeriMarzi ✊🏻🔥 #ChandChurail 👻 #विषकन्या 🐍

Ocean
Joined February 2019
Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)Photo by Fiery Mermaid🔥🧜‍♀️ (@FireyMermaid)
Unseen Scars A moment ago you were here, closer and nearer. But that moment is SIX long years now — years without you. Not here. Not near. People see me smiling, laughing, joking, while my soul is wounded. Losing you left a pain that cuts deep, killing my wounded soul quietly. They say time heals. Time peels. And my scars bleed. These unseen scars are memories that miss you, wish you closer and nearer. But you are nowhere. How happy times turn to memories that tear my soul. I’ll carry these unseen scars, hidden like day stars, till my last breath, till I meet you after death. LOVE YOU & MISS YOU BABA ❤️ #FieryWrites #ForMyFather #WritingDiary
8
35
15,722
🎵🎶🎧💃🏻🔥🖤
1
2
27
827
دشت میں بھٹکے ہوۓ کسی مجنوں کی طرح ہم تیرا نام پکاریں گے ، چلے جائیں گے ہم لگائیں گے محبت کی بازی جاناں ! اور پھر جان کر ہاریں گے ، چلے جائیں گے زندگی! ہم یہ جو تیرا بوجھ لیے پھرتے ہیں ایک دن سر سے اتاریں گے ، چلے جائیں گے 🔥🖤
2
1
13
436
Wow 🥰🖤🔥
Miss Universe Pakistan as Markhor 💀
3
447
🎵🎶🎧💃🏻🔥🖤
1
1
14
762
You are my 11:11 wish. 💃🏻🔥🖤
4
16
892
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی۔۔۔ تجھ سے ملاقات نہ ہو............. 🔥🖤
2
20
742
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ...🔥🖤
1
15
616
🎵🎶💃🏻🔥🖤 @sanjidaakhatoon miss uhhh 🥹☹️👻☠️🖤
1
6
643
آدمی ایک دفعہ دل سے اُتر جائے تو پھر ساتھ رہ سکتا ہے, درکار نہیں رہ سکتا🔥🖤
1
13
493
پھر اپنے ساتھ ،بہت دور نکل جاتا ہوں میں کبھی جو مجھکو فرصت ذرا بھی ملتی ہے🔥🖤
1
1
1
13
502
بہت سے بد نظر آنکھیں نہیں ہٹاتے ہیں مرا نہیں یہ ہر اک خوبرو کا مسئلہ ہے 🔥🖤
4
17
623
وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا- 🔥🖤
7
1
23
855
Okeyyyy byeee ☠️💃🏻🔥😂🤣
2
8
524
🎶🎧💃🏻🔥🖤
2
12
470
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی ، خطوط نکلے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے، سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے🖤🔥
1
1
12
425