Fishoo Khan (@FishooKhan) header
Fishoo Khan (@FishooKhan) profile picture

https://nitter.cf/t.co/zpTzsZXAMt

Joined April 2022
Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)Photo by Fishoo Khan (@FishooKhan)
بھوکے مُلک کا دوسرے بُھوکے مُلک سے رومانس اب دیکھو پہلے بے ہوش کون ہوتا ہے 😜✌️
🤖 Made with AI
27
111
1,810
پروردگار آپ کی حفاظت فرمائے مُرشد ہمیں آپکی بہت فکر ہورہی ہے 🙏🙏🙏
15
59
1
169
1,956
Fishoo Khan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ہمیں پاکستان, اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ۔, عبدالرحمن السید کا بڑا بیان,!!!🔥
5
223
3
839
8,117
Fishoo Khan retweeted
کیا گزر رہی ہوگی اس ماں پر جس کا جوان بیٹا اُس کی گود میں زخمی پڑا ہے- کبھی کسی نے سوچا بھی ہوگا کہ ایک دن اپنے ہی ملک میں اپنے ہی لوگ، اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں نشانہ بنیں گے؟ جن فوجیوں کو عوام کی حفاظت کے لیے ہونا چاہیے، اگر وہ ہی اپنی معصوم عوام کی جانیں لیں تو عوام کس سے تحفظ مانگے؟ #KashmirUnderFascism
4
140
261
9,961
مجھے کشمیر کی زبان لکھنا اور بولنا تو نہیں آتی مگر مختلف ویڈیوز سُن کر میں نے یہ نظم لکھی ہے اگر کوئی کشمیر کا رہنے والا میری رہنمائی کردے تو ہوسکتا ہے اگلی بار میں اس سے بہتر لکھ سکوں 🙏
22
237
7
761
6,409
Fishoo Khan retweeted
عوام کے پلاٹس کھاگئے، حقوق کھا گئے، نظام انصاف نگل گئے، آئین کھا گئے، حتی کہ پچیس کروڑ عوام کا الیکشن بھی بیشرمی سے ہضم کر گئے! پاکستان کے سارے مسائل کی وجہ یہ ہے کہ آج تک پاکستان میں سینیئر فوجی افسران پہ ان کے جرائم پر عدالتوں میں کیس نہیں چلے، انہوں نے عدالتوں میں دھکے نہیں کھائے ذلیل نہیں ہوئے. اسی لئے اب یہ سمجھنے لگ گئے ہیں کہ یہ ماورائے قانون اور آئین ہیں، ان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا. @MoeedNj #StopRiskingKhansLife
11
209
1
333
4,423
Fishoo Khan retweeted
ظلم 💔 کشمیری نوجوان کو ڈرون سے ٹارگٹ کیا جس کو پہلے منگ ہسپتال اس کے بعد پلندری ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا. تشویشناک حالت میں اس کی دونوں ٹانگیں اور سینہ زخمی ہیں لیکن افسوس ایمرجنسی کی حالت میں بھی اسے اٹھا کر لے جایا جا رہا ہے سادہ لباس میں ملبوس افراد اسے اپنے ساتھ لے گئے
13
36
822
🚨راولاکوٹ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی ریلی،..
14
17
337
يا مسلمين بدنا خيمه دخيل الله حد يساعدنا 💔
477
4,855
138
9,030
80,422
راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مبینہ طور پر مارٹر گولے کا استعمال کیا جا رہا ہے مبینہ تصویر میں مارٹر گولے کے ایک ٹکڑے کو دیکھنا جا سکتا ہے جس پر POF یعنی پاکستان آرڈیننس فیکٹری (جو پاکستان کا فوجی اسلحہ بناتی ہے) لکھا ہوا ہے
37
2
57
857
Fishoo Khan retweeted
سو AI tools سے وڈیو بنا کے ریلیز کر رہے ہیں آپنے ثابت کر دیا! بہت شکریہ! مگر جو مولانا پہ حملے کر رہا ہے، اس کے پیچھے کی سیاست کو سمجنا پڑے گا- کون؟ کیوں؟
سی سی ٹی وی کون لِیک کررہا ہے ؟
23
435
1
1,893
61,224
Fishoo Khan retweeted
”راولاکوٹ آزاد کشمیر میں صورتحال کشیدہ تب ہوئی جب ایک گھر پر ڈرون حملہ کرکے ایک گھر کے تمام افراد کو جاں بحق کر دیا گیا۔ آزاد کشمیر کی صورتحال پر کسی میڈیا کو آزاد رپورٹنگ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا کے حالات ہوں، بلوچستان یا آزاد کشمیر میں کشیدگی، اس سب کے پیچھے عاصم منیر کی ایک ہی فسطائی ذہنیت کارفرما ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
4
122
509
8,716
Fishoo Khan retweeted
تم سے ایسی نفرت ہے کہ تم سیاستدانوں کی جتنی مرضی ننگی وڈیوز لیک کرو، اس سے نفرت میں مزید اضافہ ہی ہوگا. اصل چلتی پھرتی اور ننگی وڈیو تم خود ہو جو 75 سال سے اس ملک میں چل رہی ہے
6
86
335
2,148
THE GENOCIDE IS STILL HAPPENING!!!
💔 The situation in Gaza is catastrophic We are drowning, shivering from fear and cold. Where is the world? Where is humanity? How much longer must we endure this injustice? How much longer will the world remain silent in the face of our suffering? 😭🇵🇸
69
1,130
10
2,893
37,888
Fishoo Khan retweeted
عمر نذیر کشمیری نے کہا کہ ہم نے تین ایسے افراد کو پکڑا جن کے پاس بندوقیں تھیں۔ پوچھ گچھ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ ISI کے لوگ تھے، جو عوام کا بھیس بدل کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرتے تھے، تاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کو دہشت گرد قرار دیا جا سکے۔
2
118
344
2,079
Fishoo Khan retweeted
انڈیا کی جموں وکشمیر میں بربریت پر گلے پھاڑنے والا ٹاؤٹ میڈیا ،پاکستان پر قابض فرعونی رجیم کی جموں وکشمیر میں درندگی پر خاموش کیوں ہے؟
1
51
1
125
931
یہ عدالتیں نہیں بلکہ فوجیوں کے بنائے ہوئے رنڈی خانے ہیں جس میں انصاف اب ملتا نہیں خریدا جاتا ہے اور فوجی بُوٹ ہر طرف اپنے جبر سے مظلوموں کو خاموش کروا دیتے ہیں
6
129
2
268
2,261
Fishoo Khan retweeted
مظفر آباد 🚨🚨
16
42
1,008
مُرشد اور انکی بہادر بہن علیمہ خانم کی دلیری کو سلام 🙏
8
92
283
2,448