~ خانہ بدوش~ (@Frx17_) header
~ خانہ بدوش~ (@Frx17_) profile picture

یوں محبت سے نہ بلاو ہم خانہ بدوشوں کو | اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے

Germany
Joined November 2012
Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)Photo by ~ خانہ بدوش~ (@Frx17_)
لیا جب سے میں نے یہ نام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بڑا لطف آیا سویرے سویرے💕
57
45
2
191
دس دفعہ گریں، دس دفعہ اُٹھیں اور اگر نہ اُٹھ سکیں تو وہی مر جائیں مگر اس دور میں کسی کا سہارا مت لیں...!!
81
~ خانہ بدوش~ retweeted
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں، خاموش، ساده، تنہا، وفادار، اور رحم دل 🕷️
2
8
45
863
~ خانہ بدوش~ retweeted
آج دنیا میں سب سے بڑی خوشی یہ ہے کہ اکیلے رہا جائے اور انجان رہا جائے
4
19
426
~ خانہ بدوش~ retweeted
زندگی کی تبدیلیوں کو قبول کرو؛ کچھ بھی ویسا نہیں رہتا، اور ہر وقت کا اپنا مقصد ہوتا ہے۔
6
29
596
~ خانہ بدوش~ retweeted
Replying to @Frx17_
Still keep those dreams alive. Otherwise, what's the point.
1
1
5
جب الّٰلہ مجھے چھوٹے چھوٹے اشارے دے کر یہ یقین دلاتا ہے کہ اس نے میری بات سن لی ہے❤️
1
2
7
102
~ خانہ بدوش~ retweeted
ہم بہت بدل چکے ہیں اب ہم ایک دوسرے کے بارے میں نہیں جانتے سوائے اس کے کہ ہم زندہ ہیں 🕷️
4
1
22
544
~ خانہ بدوش~ retweeted
کسی کی زندگی میں اپنا نشان ضرور چھوڑیں لیکن خیال رکھیں یہ نشان زخم کا نہ ہو
1
7
25
466
~ خانہ بدوش~ retweeted
جب لوگوں کے پاس تکلیف دینے کو اور کچھ بھی نہیں ہوتا … تو وہ آپ کو آپ کا ماضی یاد دِلا دیتے ہیں! 🙂❤️‍🩹
4
5
19
420
~ خانہ بدوش~ retweeted
یہ الگ بات ہے کہ دکھائی نہ دے مگر، ہر شخص کی آنکھوں میں کوئی منظر ضرور ہوتا ہے
1
4
22
502
~ خانہ بدوش~ retweeted
اتنی تنگ کوٹھڑیاں کہ قیدی سیدھے کھڑے بھی نہ ہو سکیں، اور فرش سے زنجیروں میں جکڑے ہوئے انسان—جبکہ محافظ ان کے سروں کے اوپر لوہے کی سلاخوں پر چلتے تھے۔ ویتنام کے جزیرے "کون داؤ" (Con Dao) پر بنائے گئے یہ خوفناک "ٹائیگر کیجز" (Tiger Cages) کوئی افسانہ نہیں بلکہ ایک تلخ حقیقت تھے۔ آج وہاں قائم میوزیم قیدیوں پر گزرنے والے ان لرزہ خیز مظالم کی منظر کشی کرتا ہے
5
156
4
313
81,529
~ خانہ بدوش~ retweeted
مولانا فضل الرحمن سندھ کی طرف جا رہے ہیں شاید ۔۔۔۔
28
178
6
2,114
48,481
~ خانہ بدوش~ retweeted
Replying to @kharoospagal
ویسے بھی دیکھا گیا ہے مولویوں کی بیویاں کمال کی ہوتیں ہیں بیشک کہیں دیکھ لیں ، البتہ ہم جیسے پیاروں کو چڑیلیں ہی ملتیں😅
2
2
21
~ خانہ بدوش~ retweeted
رتبہ تو خاموشی سے ہی بنتا ہے ،لفظوں کے تو بازار میں تماشے ہوتے ہیں
4
11
41
782
~ خانہ بدوش~ retweeted
Replying to @saqibbashir156
وقت بدلتے اور حالات بدلتے دیر نہیں لگتی کسی کے ساتھ برا کریں تو سوچ لیں وقت آپ پہ بھی آنا
2
3
67
~ خانہ بدوش~ retweeted
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے کہ ہم آپکی تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...!!
2
6
20
434
~ خانہ بدوش~ retweeted
Replying to @hadeed291
بات تو آپ کی بلکل ٹھیک ہے مگر انسان کمزور ہے سہارے تلاش کرتا رہتا ہے جو اسے مزید توڑ دیتےہیں
1
2
3
20
~ خانہ بدوش~ retweeted
گفتگو کا حسن الفاظ میں نہیں، لہجے کے ظرف میں ہوتا ہے
3
3
19
585
~ خانہ بدوش~ retweeted
یادیں دیمک ہوتی ہیں پورے کا پورا انسان کھا جاتی ہیں 🕷️
5
8
2
40
953
~ خانہ بدوش~ retweeted
اپنی قدر پہچاننا سیکھیں، کیونکہ جو خود کی عزت کرتا ہے، دنیا بھی اسی کی عزت کرنا سیکھتی ہے
2
8
31
594