تِرے بغیر یہاں کون زیرِ سایہء لَب
جراحتِ دل و جاں کا علاج رکھتا ہے؟
چُرا کے آنکھ سے کچھ خواب رکھ لئے محسِن
کسان جیسے بچا کر اناج رکھتا ہے
محسن نقوی
3
461
دھڑکن تھے، دعا تھے، میرے ہونے کا یقیں تھے
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے
دُکھ یہ ہے مرا یُوسف و یعقوب کے خالِق
وہ لوگ بھی بِچھڑے، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے
169
تو لاکھ بے وفا ہے مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص
منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر
137
تیری چاھت سے گریزاں بھی رھے ، اور ھم نے
تیری یادوں کے بھی انبار _____، لگا کر رکھے
کس قدر لوٹ مچی ، شہرنگاراں میں نہ پُوچھ
ھاں مگر ھم نے تیرے درد ______، بچا کر رکھے
دل جو ٹُوٹا بھی تو ، تقدیر کو ٹھہرایا سبب
آنکھ بھر آئی تو ______، الزام گھٹا پر رکھے
115
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
ن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
اس ہیش ٹیگ #خان_آ_رہا_ہے پر 10 منٹ میں 1 ہزار ٹویٹس ہوں تو یہ ٹاپ بن جائیں گا، عمران خان کے لیے 1 ہزار ٹویٹ ہو سکتی ہیں ؟
آج امتحان ہے !
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
لاہور ہائیکورٹ سے خواجہ آصف سمعیت دیگر نشستوں پر پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں۔
عدالتی عملہ پہنچ چکا ہے۔
انشاء اللّہ حق اور سچ کی فتح ہو گی...!!!
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
ریٹویٹ کرو، اس ٹرینڈ کو 10 منٹ میں ٹاپ پر لاؤ۔
#ضمیر_فروشوں_شرم_کرو
لاہور سے پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ کامیاب ایم این اے ن لیگ میں شامل۔
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
کوئ بھی پارٹی فی الحال مٹھائی نہ کھاۓ
حافظ سوہن حلوہ تیار ہو رہا ہے حلوے میں مختلف قسم کا مربہ ڈالا جا رہا ہے لیہذا انتظار فرمائیں ........
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
آپ تین بڑی سیاسی جماعتوں میں کس کو ووٹ ڈالیں گے ؟
7%PMLN
36%PPP
57%PTI
91,932 votes • Final results 🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
Replying to @ameerabbas84
کسی کو بشری بی بی سے سخت خناس ہے جو آغوا ھوتا ہے اس کی گفتگو کا محور وہی ھوتی ہیں
اب ایسے شخص کی زبان سے ایسے الفاظ کا نکلنا جو ماضی میں اس کے بالکل برعکس بات کہا چکا ہے
اور جب وہ بات کر رہا تھا مالش کی تو وہ اس وقت اس کی بیوی تھی تو کیا کوئی شخص اتنا بے غیرت ھوسکتا ہے
🌹گُل🌹 Gul🌹 retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، یہ ہی عمران خان کی الیکشن کمپین ہے۔















