Pinned Tweet
اگر آپ ذمہ داری سے لائک ریٹویٹ مکمل کرتے ہیں تو اپنے ٹویٹس پر بھی مکمل ریٹویٹس حاصل کریں،
Join My Like+RT Group
جو آپکو لائک ریٹویٹ نہیں دے گا وہ گروپ سےآوؑٹ ہو گا۔
گروپ میں شامل ہونے کیلئے مجھے DM کریں۔
Gumnam Heroes retweeted
تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا،
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی.
#نمود_عشق
Gumnam Heroes retweeted
Replying to @1arshd
"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا۔
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع
#نمود_عشق
Gumnam Heroes retweeted
درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے
میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __!
اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی
اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _!
#نمود_عشق
Gumnam Heroes retweeted
چاند فطرت سے مجبور رہا
پاس ہو کر بھی دور رہا
🌹🍂
🌿 رات کو سوتے وقت
ایک بار ضرور سوچا کریں
میرا مقصد حیات کیا تھا
اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا
😔
#نمود_عشق
GOOD NIGHT 🥀🌙
Gumnam Heroes retweeted
دیکھئے ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی" کی قسط نمبر 39 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV #FatihAlSultani
Gumnam Heroes retweeted
دیکھئے ڈرامہ سیریل "دیارِ یار" کی قسط نمبر 20 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "دیارِ یار"دیکھئے ہرپیر اور منگل کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV #DiyareYaar
Gumnam Heroes retweeted
تیــــری آواز میــــرا رزق ہوا کـــــرتی تھــــی۔
تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہیں تھا۔
#سرمایہ_زیست
Gumnam Heroes retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
میاں اکرم عثمان کا جیل سے پیغام ۔
ناحق قید کے 652 دن؛ الحمدللہ اپنے کپتان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔
#FreeImranKhan
#ReleasePoliticalPrisioners
Gumnam Heroes retweeted
#اردو_زبان
سائل ھے مگر دستِ طلب کانپ رھا ھے
یہ شخص مجھے مانگنے والا نہیں لگتا
Gumnam Heroes retweeted
دیکھاپلٹ کےاس نے
کہ حسرت اسےبھی تھی
ہم جس پرمٹ گئےتھے
محبت اسےبھی تھی
چپ ہوگیاتھادیکھ کر
وہ بھی ادھرادھر
دنیا سےمیری طرح
شکایت اسےبھی تھی
یہ سوچ کراندھیرےکو
گلےسےلگالیا
راتوں کوجاگنےکی
عادت اسے بھی تھی
وہ رودیا تھامجھ کو
پریشان دیکھ کر
اس دن پتالگا کہ میری
ضرورت اسےبھی تھی
#سارہ
Gumnam Heroes retweeted
اور کتنی ترکیبیں سوچوں انہیں بھلا نے کی
لوگ کیوں چلے آتے ہیں ذہنوں کو منتشر کرنے
#حنا
#اردو_زبان
Gumnam Heroes retweeted
بنی گالہ کے قریب ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، حالیہ مہینوں میں یہ چوتھا موقع ہے کہ عمران خان کے گھر کے پاس یہ ہوا ہے۔
انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچ رہی اور لوگوں کو اپنی مدد آپ آگ بھجانی پڑتی ہے۔
#FreeImranKhan
Gumnam Heroes retweeted
دیکھئے ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی" کی قسط نمبر 58 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی"دیکھئے روزانہ رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV #MohabbatAurMehangai
Gumnam Heroes retweeted
دیکھئے رابعہ انعم کے ساتھ گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی اسپیشل رمضان ٹراسمیشن "محفل رمضان "یکم رمضان سے چاند رات تک صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
#GreenTV #𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥𝐄𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧
























