Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq) header
Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq) profile picture

CEO at Social Studio Valley. Former Consultant Digital Media at @abnnewspk , Freelancing, Youtuber, Managing FB Pages & YT Channels, Telecom Engineer

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)
یہ حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ ہیں جنہیں سیٹ کی آفر ہوئی جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اقبال ثاقب نے فارم 45 کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ سے جیتی تھی لیکن علیم شاہ نے لینے سے انکار کر دیا بعد ازاں وہ سیٹ آزاد امیدوار حنیف پتافی کو دے دی گئی اور پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال ثاقب کو ہرا دیا گیا @PTIofficial #ElectionResults
146
3,562
106
6,477
1,051,577
عقل کے اندھوں کا کوئی الگ ہی لیول ہے۔۔ پورا کلپ لگاتے ہوئے آپکو موت پڑتی ہے؟ یا صرف پراپیگنڈا کرنا ہی مقصود ہوتا؟؟؟ پورا کلپ یہ رہا سن لو
اس شخص کے ایمان کا اندازہ لگائیں ،یہ جو پیسوں پر بکنے والا حلفیہ جھوٹ بول رھا اور جھوٹ بولتے پکڑا بھی گیا ھے۔یہ شخص یوتھیوں کا دانشور ھے۔
51
Ghulam Musaddiq retweeted
قید جسم کو روک سکتی ہے، سوچ کو نہیں۔ ایک سفر جو کرکٹ کے میدان سے شروع ہوا ایک خواب جواب بھی جاری ۔ youtu.be/1w6HLnvY4QE From a boy's dream… to a Nation's Hope. A story of dreams, perseverance. 🎬 THE DREAM #TheDream #ImranKhan #Pakistan #NeverGiveUp #ImrankhanPTI
1
10
29
3,451
پی ٹی آئی کا ماسٹر پلان تیار۔۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفٹ نہ کیا تو لائحہ عمل کیا؟ 17 ستمبر کو سہیل آفریدی کیا کرنے جا رہے ہیں؟؟ استعفے؟؟ صدیق جان نے بریکنگ نیوز دے دی👇 youtu.be/iZNB3s7nVF0
8
41
3,319
بہاولپور این اے 168 ضمنی انتخاب آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کے جلسے میں تصادم فائرنگ سے طارق بشیر چیمہ سمیت 7 افراد زخمی @ARYNEWSOFFICIAL #Bahawalpur
83
Ghulam Musaddiq retweeted
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
57
1,824
67
5,178
106,998
محسن نقوی سینیٹ سے بغیر گفتگو کیے روانہ ہوگئے، محسن نقوی نے لیڈر آف اپوزیشن سے کچھ گفتگو کی اور ہال سے روانہ ہوگئے
73
عمران خان کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر، اعتراضات دور رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست کو نمبر لگا دیا ڈاکٹر عظمیٰ کی توہین عدالت کی درخواست کو 8/2026 نمبر لگا #ImranKhan #SupremeCourt #PTI
44
رامپور سوئم تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ دریائے سندھ کا کٹاؤ اور تباہ کاریاں سینکڑوں لوگ بے گھر ہو چکے اور اپنی آبائی زرعی زمینوں سے محروم ہو چکے وزیراعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ خدارا یہاں بھی کوئی توجہ دیں، یہ بھی آپکے پنجاب کے ہی باسی ہیں @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
63
Heavy Traffic Jam on Islamabad Expressway and heavy Raining #Islamabad #Expressway #Rain #MoonSoon
2
1
166
پنجاب حکومت کا سانحہ کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو 20,20 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 5,5 لاکھ روپے دینے کا اعلان، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک
64
3 ججز نے جسٹس ڈوگر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا نئی حکمت عملی کیلئے بند کمروں میں خفیہ میٹنگ اہم انکشافات۔۔۔ سنیے تفصیلات👇 youtu.be/ZENKMIblydM @FAKOfficial_ #Imanmazari #ImranKhan
9
30
6,595
Ghulam Musaddiq retweeted
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟ @PTCLOfficial @Zongers @jazzpk
56
159
14
405
15,278
کونسی اہم آئینی شخصیت مستعفی ہونے والی ہے ؟؟؟ حالات پھر خرابی کی طرف ۔۔۔۔ صدیق جان کی بڑی خبر۔۔۔👇 youtu.be/kUXDi-ozwqI @SdqJaan @zulspeaks
24
بھائی گلبرگ گرین میں پیٹرول پمپ مین ایکسپریس ہائی وے سے 4 کلومیٹر اندر کی طرف ہے۔۔۔ مگر پھر بھی گاڑیوں کی لمبی لائنیں تھیں۔۔ اندازہ لگائیں کہ لوگ اتنے پیٹرول جلا کر سستا پیٹرول لینے تو آ گئے۔۔ مگر اپنے حق کیلئے کوئی نہیں بولے گا #petroleumprices #Petrol
ہمارے دوست غلام مصدق مستوئی ابھی گاڑی بھگا کر پیٹرول پمپ کی طرف بھاگے ہیں ، 12 بجے سے پہلے پہلے انہیں پرانی قیمتوں پر پیٹرول مل جائے گا ؟ویسے مجھے نہیں لگتا۔۔۔۔۔ @GMusaddiq
1
209
اسلام آباد پولیس کے علی امین گنڈاپور سے مذاکرات
910
کے پی ہاؤس کے باہر ایک بار پھر دھرنا شروع
1
9
1,125
اگر خدانخواستہ عمران خان اندھا ہوا تو بہت سے لوگوں کی آنکھیں نہیں رہیں گی۔۔۔ جنید اکبر کی تنبیہہ #ImranKhanHealthEmemrgency
1
1
359
عمران خان کی صحت سے متلعق انکشافات کے بعد کسی کی صحت محفوظ نہیں۔۔ آج ہم نے کھڑا ہونا ہے اور بڑے فیصلے کرنے ہیں۔۔ سلمان اکرم راجا #ImranKhanHealthEmemrgency
1
242