Sheikh Aziz retweeted
وقت تو گزر ہی جاتا ہے دیکھنا صرف یہ ہوتا ہے کہ کس باضمیر نے وہ وقت کیسے گزارا....؟
آخر میں دعاھے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق دکھائے اور اس کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھمیں باطل کو باطل دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔
(منقول)
Sheikh Aziz retweeted
میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتا ہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کی طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے۔
جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں
وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا۔
تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کو جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے
اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا۔
آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے۔
40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا۔
آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا
آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں۔
18 ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپؐ۔کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔
اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی::
مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔💖👇
Sheikh Aziz retweeted
پاکستانیو خدارا جاگو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے!
حکومتی اجازت سے ہالوین پارٹی کے نام پر آپکی نوجوان نسل کو شیطان بنا کر ان سے کیا کیا کروایا جا رہا ۔ اس پوسٹ پر اپنی نئی نسل کو بچانے کیلئے ارباب اختیار کو ٹیگ کر کے انکو ہوش دلانے کی کوشش کریں ۔ پہلے #LGBTQ کے ذریعے قوم لوط کا عمل عام کروانا اور اب ہالوین پارٹی کے نام پر شیطان کو خوش کرنے والے کام کروانا فری میسن یعنی دجال شیطان کے پجاریوں کا ایک نیا جال ہے ۔
Sheikh Aziz retweeted
ہم جیسوں کو یار بس اِتنی سی چُھوٹ ہے کہ
فقط دیکھ ہی سکتے ہیں پسند آیا ہُوا شخص
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
Sheikh Aziz retweeted
یہ محترمہ،، مریم نواز کی لگائی ہوئی ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین قریشی ہیں، ان میں فرعونیت کوٹ کر بھری ہے انھوں نے گجرات کے پریس کلب کے صدر سمیت تمام بڑے صحافیوں پر پرچے کروا دئیے ہیں ، اور جب شکایت کی تو بولیں مجھے سیدھا مریم نواز نےلگوایا ہے “ جاؤ جو ہوتا ہے کر لو”۔ وجہ ایک بہت بڑا سیکنڈل جس میں کافی سرکاری ہیلتھ افسر شامل ہیں ، @MaryamNSharif
Sheikh Aziz retweeted
تین دن ٹرینڈ چلا ہے لاکھوں عام لوگوں نے حکومت سے ہر طرح سے مطالبہ کیا کہ کچھ رحم کریں ہم بل دینے والے ہیں ہم بل دینے پر تیار مگر کچھ نرمی کریں یہ سلیب والا یہ چھ مہینے والا ظلم نا کریں الٹی چھری سے ذبخ نا کریں
مگر حکوت کی گردن میں قارون اور نمرود والا سریہ ہے وہ کہتے ہم ایک نہی سنیں گے بل کم نہی ہوں گے الیٹ کا وسائل پر حق ہے ہمیں آپ غریبوں کے ووٹ کی ضرورت نہی ہے
Sheikh Aziz retweeted
اشرافیہ کسی بھی رنگ و نسل کی ھو یوٹیلٹی کے بل سب کو دینے ھونگے۔ مفت بجلی و پانی و گیس ایک سے زیادہ گاڑی( اگر ضرور ھی دینی ھو) شجر ممنوعہ قرار دیا جاۓ۔ بیگانے مال پہ عیاشی جائز نہیں ۔ اگر ریاست ماں ھے تو امتیازی پیار محبت ماں نہیں کرتی۔ یہاں اشرافیہ کا ایک فرد عزت آبرو کے عہدے کا مالک خود اپنی تنخواہ و مراعات چار گناہ بڑھا لیتا ھے اور وہ بھئ 6مہینے بیک ڈیٹ سے اور ملبہ حکومت پہ ڈال دیتا ھے۔ اپنے مال پہ عیاشی کرو ۔ شوق عوام کا حق مار کے پورے نہ کرو۔۔
Sheikh Aziz retweeted
حکومت سلیب سسٹم کو 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 کر دے اور جو اس سے زیادہ یونٹ استعمال کرے انہیں صرف اسی مہینے یونٹ کے حساب سے بل ادا کرنا پڑے یہ 6 مہینے والا ظلم ختم کریں عوام کے ساتھ زیادتی ہے.
Sheikh Aziz retweeted
سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں
حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں
Sheikh Aziz retweeted
جب سے آپ لوگوں نے آواز اٹھانی شروع کی اس وقت سے بجلی کے بلوں پر سے ٹی وی فیس اور الیکٹریسٹی چارجز ختم ہو گے ہیں
مگر ظالمانہ سلیب سسٹم ، چھ مہینے سلیب سزا ابھی تک موجود ہے سو آواز اٹھاتے رہیں
#NoMoreSlabLooting
Sheikh Aziz retweeted
🚨مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں۔*
```ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار زمینیں اور باغات سنبھالتا
بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے جا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں ہیں۔
اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو اور ماں لا وارثی میں یتیم خانے میں مرے تو ایسی اولاد کو "ڈوب. مر جانا چاہیے۔"
*ایسی دنیا کی پڑھائی، ایسی دولت, ایسی مصروفیت, ایسی زندگی اور ایسی اولا پر ۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔۔ کہ جس کے حاصل ہونے کے باوجود انسان انسانیت سے گر جائے۔*
یہ ان ماں باپ کے لیے سبق ہے جو بچوں کو دنیا کی پڑھائی کے لیے امریکا ، یورپ اسٹریلیا دنیا کے کونے کونے میں میں کہاں کہاں نہیں بھیجتے اور دین کی تعلیمات سے دور اور محروم رکھتے ہیں تو آخری میں پیرنٹس کا یہ انجام ہوتا ہے ،😢😢😢
Sheikh Aziz retweeted
گوجرخان میں افغانیوں نے انتہا کر دی وہ بھی رمضان کے مقدس مہینے میں، ان کوپوچھنے والاکوئی نہیں،انتظامیہ خاموش تماشہ دیکھ رہی ہے، گوجرخان فیملی کے ساتھ بازار میں خریداری کرنے والی فیملی پر ریڑھی بان افغانیوں کی جانب سے تشدد۔نوجوان زخمی
فیملیاں عدم تحفظ کا شکار
Sheikh Aziz retweeted
Sepoy Sajid Shaheed, 157 Wing FC Balochistan who embraced Shahadat Along With Major Saad bin zubair.
Sheikh Aziz retweeted
یہ ھے سپاھی اکمل شہید،جس کا جسد خاکی جب اس کے گاؤں پہنچا تو پھول برسائے گئے اور دوسری طرف وہ خنزیر ھیں جو مرگئے اور ان کی لاشیں اب گدھ کھائینگے،بزدل ان کی لاشیں اٹھانے بھی پہاڑوں سے نیچے نا آئے۔
Sheikh Aziz retweeted
اسرائیل نے سفاکانہ حملوں میں معصوم بچوں کے سر اڑا دیے ۔۔ اللہ ان ظالموں کو غارت کرے
Sheikh Aziz retweeted
جیالوں کی بڑی آپا سابقہ منسٹر بدقسمت سندھ شرمیلا فاروقی یہودیوں کا تہوار ہلووین مناتے ہوئے..
پوری دنیا کے سیاستدان اور اداکار فلسطین کے حق میں اواز اٹھا رہے ہیں اور شرمیلافاروقی ہیلووین ڈے سیلیبریٹ کرری ہے شرم تم کو مگر کیوں نہیں آت
































