Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_) header
Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_) profile picture

This user just want some peace of mind and a happy heart.

Pakistan
Joined April 2015
Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)Photo by Rebalious Me ★ (@Genius_Pro_)
پیپلزپارٹی کی چور بازاری اب کھل کر سامنے آنے لگی تو معافی تلافی کرکے عوام کو پھر سے بیوقوف بنانا شروع ہوگئے لیکن اب انکا مکروہ چہرہ کراچی کی تباہی کی صورت ایکسپوز ہوگیا ہے۔ کراچی سول سوسائٹی اور دیگر کراچی کے شہری اس ظلم پر آواز اٹھاتے رہے گے چاہے انکے خلاف آپ کتنا ہی پیڈ پروپیگنڈا کروا لیں۔ معاملہ اب محض وضاحتوں سے آگے بڑھ چکا ہےعوام تاخیر اور الزامات پر شفاف جواب اور جوابدہی چاہتے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں میں سستی اور بدانتظامی پر سنجیدہ احتساب ہونا ضروری ہے اور اس کرپٹ جماعت سے نجات بھی بیحد ضروری ہے کیونکہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے @KhiCivilSociety
4
24
25
489
Replying to @sarphireee
کچھ پیپلے اس پر کہہ رہے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سے پہلے کونسا یہاں شہد کی نہریں بہہ رہی تھی تو اب کس بات کا واویلا ہے چپ کرکے برداشت کرو اور چندی چور پبلیکیشنز ہاوسسز کو پیسے دیکر بی آرٹی پر آرٹیکل چھپوا رہے ہیں کہ عوام کو تو منفی پروپیگنڈہ کرنے کی عادت ہے پیپلزپارٹی کے خلاف جبکہ کام تیزی سے دوبارہ شروع ہوگیا ہے ۔۔۔ لیکن سو بات کی ایک بات #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
1
3
2
124
بحیثیت ایک عام شہری مجھے بی آر ٹی کی سمجھ نہیں آئ ابھی تک, لیکن شہر کی آبادی کے لحاظ سے کراچی میں mass transit کا نا ہونا ایک المیہ ہی ہے تین کروڑ کی آبادی کے شہر میں سندھ حکومت نے چند ناکارا بسیں انگلی کٹا کر شہید ہونے کے لئے چلوائ ہیں جو کراچی جیسے بڑے شہر کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہیں۔ جبکہ انگریزوں نے اس شہر میں سفر کے لئے ٹرین ٹریک بھی بچھائے تھے جو آزادی سے لے کر اب تک ناکارہ ہی پڑے ہیں۔ بسیں یا ٹرینیں تو دور کی بات اب تو شہر قائد میں سڑکیں تک نہیں بچی ہیں ہر ہر سڑک ہر ہر محلہ کھود دیا گیا ہے ۔ عوام پریشان ہیں کہ پورے ملک میں ترقیاتی کام چل رہا ہے جبکہ کراچی میں روز و شب تنزلاتی کام جاری ہے!! سوشل میڈیا پر جب سڑکیں کھودنے بنانے اور پھر سے کھودنے کے ایک مسلسل لوپ کے بارے میں شور ہونے لگا تو سندھ حکومت نے اپنا دامن بچانے کے لئے بی آرٹی کے کانٹریکٹر پر الزام دھر دیا کانٹریکٹر نے بھی کہا کہ جب ڈزائن ہی دو سال میں دیں گے تو کیا خاک تین سال میں بنے گا اتنا بڑا پروجیکٹ؟ یہ لڑائی ابھی جاری ہی تھی اور عوام کو اگلے پانچ سال بھی ٹوٹی سڑکوں پر گزرتے نظر آئے تو آرمی کے ادارے FWO نے بی آر ٹی کا چارج سنبھالا! اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اتنے سال عوام کی ازیت اور قومی خزانے کے نقصان کرنے والوں کو سزا ملے گی؟ #BRT #FWO @PakPMO @OfficialDGISPR
6
26
1
35
1,008
Rebalious Me ★ retweeted
کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے ایکس اسپیس پر ملک کے نامور صحافیوں، سیاستدانوں اور کراچی شہر کی مشہور و معروف شخصیات کو لانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کے پہلے مہمان صحافی مظہر عباس ۲۵ اپریل بروز ہفتہ بوقت ۱۱ بجے رات مدعو ہیں۔ جہاں ان سے کراچی کے حوالے سے سوال و جواب کئے جائیں گے۔ @KhiCivilSociety
9
43
3
71
3,402
Rebalious Me ★ retweeted
یومِ ارض ہمیں ماحول کے تحفظ کی مشترکہ ذمہ داری یاد دلاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی، آلودگی اور وسائل کی کمی حقیقی چیلنجز ہیں، اس لیے پائیدار اقدامات، تحفظ اور اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے تاکہ ایک مضبوط مستقبل یقینی بنایا جا سکے۔ Earth Day highlights our shared responsibility to protect the environment. Climate change, pollution, and resource depletion are real challenges, and sustainable practices, conservation, and collective action are essential for a resilient future.
22
20
18
1,040
SCO is installing 47 new 4G towers, of which 11 have been completed, while 87 existing sites are being upgraded, with 53 already successfully upgraded. The remaining work is progressing rapidly and will be completed by December 2026, enhancing connectivity across AJK and GB.
77
196
10
261
60,002
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات. گورنر سندھ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور علاقائی امن کی جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. ملاقات میں گورنر سندھ نے وزیراعظم کو سندھ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا
20
188
289
22,589
Rebalious Me ★ retweeted
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نے عالمی سطح پر اثر ڈالا، مگر پاکستان میں مہنگائی کا طوفان مزید شدت اختیار کر گیا۔ @ZarrarKhuhro نے وہ سوالات اٹھائے جو عوام کے ذہن میں ہیں۔ #PMStandsWithNation #FuelRelief
2
48
Rebalious Me ★ retweeted
Replying to @Eshaal_Me
Love ths song 🎵
1
1
14
Rebalious Me ★ retweeted
اور راہوں میں ہی جو تم آئے نہیں ہم تو پھر بھی تمہیں ہی چاہیں گے ۔۔۔۔ جو تم میرے ہو تو میں کچھ نہیں مانگوں دنیا سے ❤️
1
4
5
68
مجھے اک گلی میں پڑا ہوا کسی بد نصیب کا خط ملا کہیں خون دل سے لکھا ہوا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا مجھے ہم سفر بھی ملا کوئی تو شکسته حال مری طرح کئی منزلوں کا تھکا ہوا کہیں راستوں میں لٹا ہوا اقبال عظیم
2
3
1
11
296
Rebalious Me ★ retweeted
اس وقت تک ہاتھ نہیں چھوڑا جاسکتا جب تک یہ یقین نہ ہوجائے کہ تم چلے گئے کیونکہ زندگی اور روح کے رشتے میں زندگی تب ہی ختم ہوتی ہے جب روح پرواز کرجائے
3
5
9
199
Rebalious Me ★ retweeted
کس سحر میں مبتلا ہیں ہم ۔۔۔۔ ♡
5
7
105
محّبت کاٹ سکتی ہے دِلوں کے فاصلے لیکن تری مری اَنا کے بُت جگہ سے ہِل نہیں سکتے ستارے مل نہیں سکتے۔۔۔!
5
11
207
رات بھر سوچتا رہا تجھ کو ۔۔۔ ذہن و دل میرے رات بھر مہکے ۔۔۔ تیری خوشبو سے سارا گھر مہکے ❤️
3
3
11
184
یاد آئے تو دل منور ہو ۔۔۔ دید ہوجائے تو نظر مہکے ❤️
3
5
94
صفحہ زیست پلٹا تو احساس ہوا خود اپنے ساتھ بھی اچھا نہیں کیا ہم نے
2
8
15
326
کبھی ٹینکر مافیا کے ہاتھوں اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاو کبھی اسنیچنگ کے نام پر ہنستے بستے گھروں کو برباد ہوتا دیکھیں اداروں کی تباہی غیر مقامیوں کے قبضے کیا بنا دیا اس شہر کو ان کنجروں نے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
1
16
1
25
459
ڈمپر مافیا، اسٹریٹ کرائم اور اسنیچنگ کے بڑھتے واقعات شہریوں کے لیے خوف کی علامت بن چکے ہیں، مگر مؤثر کنٹرول نظر نہیں آ رہا بار بار حادثات اور جرائم کے باوجود حکومتی سطح پر سنجیدہ اور فوری اقدامات کا فقدان تشویش کا باعث ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
1
19
25
433
جن کو اس ہیش ٹیگ سے موت آرہی ہے وہ بھٹو کے ساتھ گڑھی خدا بخش میں دفن ہوجائے کیونکہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے 😂🤣
2
14
18
232