Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa (@Governor_KP) profile picture

Official account of the Office of Governor & Chief Executive KP. Updates on official engagements, public initiatives, statements and activities of Governor

Peshawar, Pakistan
Joined October 2026
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممتاز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور سابق وفاقی وزیر جہانگیر خان ترین کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات ملاقات میں مشیر برائے تعلیم ڈاکٹر عامر عبداللہ اور مشیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقی عثمان سیف اللہ خان، خیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنما احمد کنڈی کی بھی شرکت ملاقات میں خیبرپختونخوا کے تعلیمی انفراسٹرکچر، لائبریریوں اور کمپیوٹر لیبارٹریز کی موجودہ صورتحال پر گفتگو پنجاب بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے پسماندہ علاقوں میں ترین فاؤنڈیشن کے فلاحی منصوبے اور اسکالرشپ ایک قابلِ تحسین قدم ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے بچوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے اور مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کمپیوٹر کورسز متعارف کرانے پر اتفاق ترین فاؤنڈیشن کے تعاون سے جنوبی اضلاع کے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق فنی مہارتیں فراہم کرنے پر اتفاق
4
10
445
خیبرپختونخوا کا مستقبل دہشت گردی نہیں بلکہ تعلیم، ٹیکنالوجی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے سے وابستہ ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کی کاوشوں سے ڈی آئی خان کے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نمبر ون کی کمپیوٹر لیب کو جدید بنانے کے لیے محکمہ اعلیٰ تعلیم اور ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت طے پا گئی۔ معاہدے کے تحت فاؤنڈیشن تین سال تک کمپیوٹر لیب کی بہتری، جدید آلات، تکنیکی معاونت، دیکھ بھال اور طلبہ کی تربیت میں معاونت کرے گی۔ یہ اقدام ایک تعلیم یافتہ، ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی سے آراستہ خیبرپختونخوا کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ @fkkundi @TareenEducation
1
2
14
308
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب، صوبے میں امن و امان، قدرتی وسائل کے مؤثر استعمال، پولیس کی مضبوطی اور نوجوانوں کی ترقی کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنا اور خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال صوبہ بنانا اولین ترجیح ہے۔
2
12
347
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئٹزرلینڈ کے نئے سفیر اسٹیفن رے کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات، دوطرفہ تعاون، سرمایہ کاری، سیاحت، معدنیات، تیل و گیس اور نامزد اضلاع کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پائیدار امن صوبے کی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے بنیادی شرط ہے۔ انہوں نے کاربن کریڈٹ، ماحولیاتی تحفظ، قدرتی آفات سے نمٹنے اور انسانی فلاح کے شعبوں میں سوئٹزرلینڈ کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ @SwissAmbPak
1
161
کھلاڑیوں کی سرپرستی میں پرچی اور رشتہ داری سسٹم کا خاتمہ کیا جائے صرف میرٹ اور حقیقی ٹیلنٹ کی بنیاد پر مستحق کھلاڑیوں کو سپانسر کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے انٹر نیشنل ایتھلیٹ مسعود کو گورنر ہاؤس مدعو کر کے حوصلہ افزائی کی پانچ 5 روپے کا چیک پیش کیا، علاج کے لیے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں
5
2
110
618
آئنده خیبر پختو نخوا کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو صوبے میں ہی اسپانسر شپ اور سر پرستی فراہم کی جائے انہیں دوسرے صوبوں کا رخ نہ کرنا پڑے، گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے انٹر نیشنل ایتھلیٹ مسعود کو گورنر ہاؤس مدعو کر کے حوصلہ افزائی کی 5 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، علاج کے لیے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں
1
145
کھیلوں کے فروغ، گراؤنڈز کی بہتری اور نوجوان کھلاڑیوں کی تیاری کے لیے جامع منصوبہ بندی کریں گے کھیل صوبے کے مثبت تشخص اور سافٹ امیج کے سفیر ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے انٹر نیشنل ایتھلیٹ مسعود کو گورنر ہاؤس مدعو کر کے حوصلہ افزائی کی 5 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، علاج کے لیے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں
38
بد قسمتی سے خیبر پختو نخوا میں ماضی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے نوجوانوں کی وہ پذیرائی نہیں ہوئی جس کے وہ مستحق تھے دیگر صوبوں میں ایسے نوجوانوں کو زیادہ سراہا جاتا ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے انٹر نیشنل ایتھلیٹ مسعود کو گورنر ہاؤس مدعو کر کے حوصلہ افزائی کی 5 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، علاج کے لیے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں
1
151
قومی و بین الاقوامی سطح پر گولڈ اور سلور میڈلز جیتنے والے 100 سے زائد نوجوان کھلاڑیوں کی گورنر ہاؤس میں پذیرائی کی،گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے انٹر نیشنل ایتھلیٹ مسعود کو گورنر ہاؤس مدعو کر کے حوصلہ افزائی کی 5 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، علاج کے لیے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کیں
1
38
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں سے متعلق اجلاس، صوبے میں 29 ترقیاتی منصوبوں بشمول گانول انٹیگریٹڈ ٹورازم زون، بویون کالام اسکی ریزورٹ اور رشکئی اکنامک زون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
95
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ سے متعلق اجلاس، ریگی للمہ پشاور میں محنت کشوں کے لیے رہائشی فلیٹس، الاٹمنٹ، تعلیمی اداروں اور دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ہدایت کی کہ فلیٹس صرف مستحق محنت کشوں کو الاٹ کیے جائیں، غیر قانونی الاٹمنٹ اور تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، جبکہ اسکولوں میں ضروری سہولیات کی فراہمی اور دستیاب اراضی کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے لیے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔
1
95
255
معدنیات پر شور مچانے والے خود گولڈ مائننگ اور معدنیات چوری میں ملوث خیبر پختونخوا میں اپنی حکومتی نااہلی اور گورننس کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پی ٹی آئی کا گورنر راج کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا پی ٹی آئی کے سیاست دانوں کی جانب سے خیبرپختونخوا کے عوام کے ساتھ دھوکہ، صوبے کی معدنیات کی لوٹ مار میں ملوث ہونے کا انکشاف، حاصل ہونے والی رقم سے خوارج اور افغان طالبان کی سہولت کاری کا بھی انکشاف
2
5
332
غیر قانونی مائننگ اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہو گی شہید پولیس اہلکاروں کے قاتلوں تو کیفر کردار تک پہنچائیں گے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس #GovernorKP #FaisalKarimKundi #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa
4
1
7
280
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گورنر ہاؤس پشاور میں موبائل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح، ابتدائی طور پر 5 موبائل لیبز کے ذریعے مختلف مقامات پر ادویات کے معیار کی جانچ ممکن ہوگی۔ گورنر نے ادویات کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے سخت قانون سازی اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
3
1
6
231
غیر قانونی مائننگ اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہو گی شہید پولیس اہلکاروں کے قاتلوں تو کیفر کردار تک پہنچائیں گے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس
5
1
1
4
258
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین گورنر فیصل کریم کنڈی کا بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا گورنر خیبرپختونخوا کا دہشت گردوں کے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان کو خراجِ عقیدت گورنر فیصل کریم کنڈی کا شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی شہداء کی قربانیاں ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، گورنر خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
1
1
2
195
کوہاٹ کے بلاکس C اور D میں غیر قانونی مانگ کا وسیع پیمانہ بے نقاب 8,350 ٹریکٹرز، 3,660 ایکسکیویٹرز 1,600 ڈمپرز اور 200 ہیوی لوڈرز استعمال ہو رہے تھے، گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس
2
3
10
355
کوئی سیاسی انتقام نہیں ہو گا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہر شخص کو قانون کے مطابق سزا بھگتنا ہوگی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس #GovernorKP #FaisalKarimKundi #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa
1
144
کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی سونے کی کان کنی کی تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کر رہے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مشیر برائے معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید کے ہمراہ کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس #GovernorKP #FasilKarimKundi #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa
4
1
6
610
امن و خوشحالی کا قیام عوام کے حقوق کاتحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مشیر برائے معدنیات ڈاکٹر سرفراز علی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اور آئی جی پولیس ذوالفقار حمید کے ہمراہ کوہاٹ واقعے اور غیر قانونی مائننگ سے متعلق پریس کانفرنس #GovernorKP #FasilKarimKundi #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa
1
181