Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian) header
Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian) profile picture
Joined May 2022
Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)Photo by Mian Sanaullah Hameed (@H1Mian)
وَتُعِزُّ مََن تَشَاءُ وَتُزِلُّ ٓمَن تَشاء 💛
1
32
ہمارا بہادر سپہ سالار یوتھیوں کو ہر روز خواب میں آکر ڈراتا ہے ۔
2
30
ویسے جو کتے والی فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کی ہوئی ھے جہلم این اے 61 سے فیصل چوہدری کو ٹوٹل 331 ووٹ ملے جبکہ نون لیگ کے فرخ الطاف 88 ہزار ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔
4
37
یہ وہ ببر شیر ہیں جو آزاد حیثیت میں شخصیت پرست گروہ کو ہرا کر مسلم لیگ نواز کے قافلہ کا حصہ بن چکے!! خوشخبریاں ابھی باقی ہیں ۔ ۔
3
16
تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے ❤️
4
33
نوازشریف کی عدالتوں سے بے گناہی اور بریت کے بعد پاکستان کی معیشت بحال کی جانب گامزن۔۔۔۔۔۔۔۔ بلومبرگ رپورٹ
1
19
Mian Sanaullah Hameed retweeted
نواز شریف فوبیا لاعلاج مرض ہے ۔۔ تحریک انصاف کے لیئے نام نواز شریف ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے جبکہ راوی تو آج بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
6
959
207
3,765
132,589
ون ایکس بیٹ 1XBet(ایک کا گیارہ)نامی ایپ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشیل سپانسرہے، یہ اوراسطرح کی جوئے کی دیگرایپ ملک سے سالانہ کم ازکم ساڑھے تین ارب ڈالرباہربھجوانےکاباعث ہیں۔ یہ ایپس سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مرضی سےکام کرتی ہیں۔ملک میں جوئےپرقانونی پابندی کےباعث انہیں بندکیاجائے۔ 🙏
1
2
61
😄😄😄 پاکستان کا زوال تب شروع ہوا جب 2018 میں گدھے کو گھوڑے کا درجہ دیا گیا اور گدھے پر اتنا خرچہ کیا گیا کہ دور سے وہ گھوڑا نظر آئے 💔
2
33
یوتھیوں کو کہا بھی تھا کہ ناچنے سے پہلے فیصلے کا اردو ترجمہ کروا کر پڑھ لو تاکہ سمجھ آ جائے۔ جو یوتھیا کہہ رہے تھے کہ توشہ خانہ کا کیس ختم ہو گیا ہے ان کے لیے اطلاع ہے کہ اپنے ڈاکو نیازی کو بولو کہ رسیدیں لے کے عدالت پہنچے ۔
1
42
Mian Sanaullah Hameed retweeted
جس جس مسلمان کی ریڈ لائن قران پاک ھے وہ اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ کافروں تک ہر مسلمان کا پیغام پہنچایا جا سکے 🙏🏻 #Quran_is_our_soul
11
477
8
867
23,408
😂😂😂😂😂 پاکستان میں 9مئ کےبعد پیدا ہونے والے بچے 😂😂😂
1
6
86
اوپر سے نیچے تک یوتھیوں اور یوتھنوں کو جنم دیتے وقت یہ تربیت دی گئی کہ جو کام بھی کرنے لگو، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ضرور ڈالو، آج کل ان کی اپنی بنائی اور سوشل میڈیا پر چڑھائی گئی ویڈیوز ان کے اور انکے قائد کے گلے پڑی ہوئی ہیں۔ ہُن آرام جے😜😜
5
37
اگلے زمانوں میں چور عدالتوں سے بھاگتے تھے، آج چور چھپنے کے لئے عدالت کے اندر بھاگتے ہیں۔ What a tragedy #سانحہ_9_مئی_کا_مجرم_عمران
3
37
ڈپریشن عمران خان کا آنسو عمر عطا بندیال کے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیل غم حیات سے کہہ دو کہ خرید لائے مجھے 😂
4
46
عمران نیازی کا سی پیک بند کرنے کا خواب چکنا چُور سی پیک کو بحال کردیا گیا سی پیک فیز 3 پر کام شروع کر دیا گیا 4 سال سے بند پڑی گوادرپورٹ کو اَلحَمدُ لِلّہ، صرف پانچ ماہ کے قلیل عرصہ میں مکمّل آپریشنل کردیا گیا ہے۔۔ پاک چین دوستی زندہ آباد 🇵🇰 🇨🇳💞
3
46