HINA ARZOO (@HAINA786) profile picture

اپنی زندگی ہے اپنے انداز میں جییں

Lahore, Pakistan
Joined January 2024
Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)Photo by HINA ARZOO (@HAINA786)
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔ لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
35
345
4
1,134
58,125
HINA ARZOO retweeted
اپ لوگوں کے خیال میں اس نے اپنے موٹے موٹے انار جان بوجھ کر دکھائے ہیں 😜
1
4
4
94
اپ لوگوں کے خیال میں اس نے اپنے موٹے موٹے انار جان بوجھ کر دکھائے ہیں 😜
1
4
4
94
مولانا صاحب! عوام کا سیدھا سوال ہے: یہ عالیشان پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ ملکیت، آمدن اور ذرائع کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں۔ سوالات سے فرار نہیں، جواب دہی ضروری ہے! @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
مولانا کی پراپرٹیز کہاں سے آئیں؟ یہ عوام کا سوال ہے، مصور عباسی @MusawarAbbasi01 @MoulanaOfficial
6
11
340
🚨 افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری بنگلوں پر قبضے اور مبینہ طور پر بھاری رقوم کے عوض افغان شہریوں کو پاکستانی شناخت دلوانے کے الزامات انتہائی سنگین ہیں۔ فضل الرحمٰن بتائیں کہ ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک تک رسائی کیسے ملی؟ شفاف تحقیقات اور جوابدہی ضروری ہے!
🚨🚨🚨 افغان کمشنریٹ پشاور کی املاک پر قبضہ اور افغان شہریوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت دلوانے کا خفیہ نیٹ ورک منظر عام پر ۔ فضل الرحمٰن کو اب جواب دینا ہوگا! پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کی اہم سرکاری املاک فضل الرحمٰن کے قریبی حلقوں کے زیرِ استعمال کیسے رہیں جہاں بھاری رقوم حاصل کرکے افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا خطرناک کھیل کھیلا جاتا تھا حیات آباد فیز 5 کے سرکاری بنگلے نمبر 4 اور 5 کن قانونی تقاضوں کے تحت قاری رؤف، قاری حیات اللہ، مامون احمد جان اور ضیاء الرحمٰن کے برادرِ نسبتی کے زیرِ استعمال رہے؟ مصدقہ اطلاعات کے مطابق افغان شہریوں کو بھاری رقم کے عوض پاکستانی شناخت اور شہریت دلوانے کے لیے انہی سرکاری بنگلوں کو ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے سرکاری وسائل، سہولیات اور انتظامی مشینری فضل الرحمن اور اسکے بھائی ضیاء الرحمن کے اشاروں پر مخصوص افراد کے لیے استعمال ہوتی رہی فضل الرحمن یہ بتائے کے سلیم خان کو عہدے سے ہٹا کر عباس خان کو اضافی چارج دینے کے پیچھے اصل مقاصد کیا تھے؟ کیا اس انتظامی تبدیلی نے غیر قانونی سرگرمیوں کی راہ ہموار نہیں کی؟ ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کے فضل الرحمٰن کے سیاسی اثر و رسوخ کو سرکاری اداروں اور وسائل تک غیر معمولی رسائی کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جاتا رہا فضل الرحمن یہ بھی بتائے کے بنگلوں کی ملکیت، الاٹمنٹ، استعمال اور وہاں مقیم افراد کے کوائف کی مکمل تحقیقات کیوں نہ ہوں؟ فضل الرحمٰن جواب دیں: کیا ان کے قریبی حلقوں کو سرکاری املاک اور افغان شہریوں کی پاکستانی شہریت کے غیر قانونی نیٹ ورک میں کوئی سہولت کاری حاصل تھی؟ معاملے کی شفاف تحقیقات، افغان ریفیوجیز کمشنریٹ کے ریکارڈ کی جانچ اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کے احتساب کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ ادارے حقائق عوام کے سامنے رکھیں
1
7
7
355
🚨 سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں، جبکہ اطلاعات کے مطابق فیس بک نے جے یو آئی کے 150 بڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات NCCIA کو فراہم کر دیں۔ اب بڑے آپریشن کی توقع، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے!
سی ای او آزاد ڈیجیٹل کو سنگین دھمکیاں فیس بک انتظامیہ نے این سی سی آئی اے کو جے یو آئی کے ڈیڑھ سو بڑے سوشل میڈیا اکائونٹس کی لوکیشنز اور تفصیلات فراہم کردیں ،بڑا آپریشن متوقع azaadurdu.pk/163426/
1
4
5
225
آزادیِ اظہار پر دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آ گیا! سی ای او آزاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے اہلِ خانہ کو دھمکیوں کے معاملے پر NCCIA کا ملک گیر کریک ڈاؤن، متعدد JUI-F سوشل میڈیا کارکن گرفتار۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے!
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
1
11
11
344
Replying to @BUTT_566 @grok
لیکن اس سے پہلے ایسی گرم یہوشی دیکھنے کو تو نہیں ملی@grok یہ گرم جوشی تو کچھ اور ہی بتا رہی ہے لیکن شاید تمہیں اس چیز کا اندازہ نہیں ہے جواب لازمی دینا
1
8
11
296
nitter.cf/BUTT_566/status/211636… ھم بھی بہت دفعہ پوسٹ لگا چکے کوئی سننے والا نہیں
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے ) گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
10
13
394
❤❤خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤❤
10
18
123
827
🌹 ماشاءاللہ، ریاضُ الجنّہ کا یہ خوبصورت منظر دل کو بے حد سکون عطا کرتا ہے۔ 🕌💚 یا اللہ! ہمیں بھی بار بار اس مقدس مقام پر حاضری، یہاں نوافل ادا کرنے اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی زیارت نصیب فرما۔ 🤲 یا اللہ! ہماری حاضری، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہر مسلمان کو ریاضُ الجنّہ میں نماز ادا کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
9
16
51
625
🚨 ٹرمپ نے ایران پر حملہ کر کے آج کے اجلاس میں طے شدہ فیصلے پر عملدرآمد کر دیا۔ زخمی ہونے کے بعد بدلے کی آگ میں جلتے ٹرمپ نے وہی راستہ اختیار کیا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ خطے میں کشیدگی خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے! @grok کیا یہ خبر درست ہے؟
19
34
229
37,348
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ❤️ *خوش رہنے والوں کے پاس ہر چیز نہیں ہوتی بلکہ ان کے پاس جو کچھ ہوتا ہے٬ وہ اس پر مطمئن رہتے ہیں۔ جو کچھ حاصل ہو اس پر مطمئن رہئے٬ خوشی آپ کا مقدر ہو گی ❤️ صبح النور مبارک ہو ❤️
15
18
56
574
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل کا سکون، روح کی خوشی اور اللہ کی رحمتوں کا وسیلہ درودِ پاک ﷺ آج کچھ وقت درودِ پاک کے لیے ضرور نکالیں۔
20
15
71
642
🚨 مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے کوٹ ادو جنرل سیکرٹری حذیفہ شاکر کی مبینہ شراب نوشی کی ویڈیو اور اس کی اصلیت سے متعلق دعوے سنگین سوالات اٹھا رہے ہیں۔ قیادت ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرائے، الزامات کا جواب دے اور انٹرا پارٹی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی بھی تحقیقات کروائے۔ مولانا فضل الرحمان اور اسد محمود خاموش کیوں ہیں؟
مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری مولانا حذیفہ شاکر کی شرابی ویڈیو ویڈیو کی اصلی ہونے کی سند بھی آگئی۔۔۔ ویڈیو میں حذیفہ شاکر کو شراب نوشی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ حذیفہ شاکر مولانا فضل الرحمن کا قریبی اور اسد محمود کا منظورِ نظر قرار جمعیت کے سندھ صدر راشد سومرو سے مبینہ تعلقات اور شراب کی سپلائی سے متعلق بھی الزامات حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے کوٹ ادو کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے پر سوالات۔ ویڈیو کی حقیقت جانچنے کے لیے فورینزک آڈٹ کا کھلا چیلنج۔ مولانا فضل الرحمن اور اسد محمود سے سوالات: کیا اسد محمود اپنے مبینہ قریبی ساتھی سے لاتعلقی اختیار کریں گے؟ کیا جمعیت قیادت ویڈیو کی حقیقت اور اپنے مقامی رہنما سے متعلق الزامات کا جواب دے گی؟ کیا پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرائے گی؟ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے اور جمعیت کی قیادت تمام الزامات پر واضح مؤقف دے۔
21
21
217
🚨 تہلکہ خیز انکشاف! نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے آر ٹی آئی کے تحت اسعد محمود دور کے ٹھیکوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ کروڑوں روپے کے ٹھیکے مبینہ فرنٹ مین اور جی 6 اسلام آباد گھر کے مبینہ مالک امان اللہ کو ملنے پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔ اب جواب کون دے گا؟
بریکنگ تہلکہ خیز!! نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دور کے ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ کروڑوں روپے مبینہ طور پر فرنٹ مین اور جی 6 اسلام آباد گھر کے مبینہ مالک امان اللہ ٹھیکیدار کو دیے گئے۔
2
22
23
377
🚨 جامعہ قاسم العلوم ملتان کے 145 کنال اراضی اور انتظامی کنٹرول کا تنازع، اسعد محمود کی مبینہ غیر قانونی نامزدگی اور 2017 میں مدرسے پر قبضے کی کوشش نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود بتائیں: تقرری کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ دینی ادارے خاندانی وراثت ہیں یا امانت؟ عوام کو دستاویزی جواب چاہیے!
جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول، مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود کے خلاف سنگین الزامات! 1948 سے قائم جامعہ قاسم العلوم ملتان کے انتظامی کنٹرول پر ایک دہائی سے زائد عرصے سے تنازع جاری رہا۔ 2006 میں مدرسے کی رجسٹریشن، انتظامی کمیٹی اور مہتمم کے اختیارات پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 145 کنال اراضی اور مدرسے کے انتظامی کنٹرول پر تنازعے کے دوران پولیس کارروائیاں اور قانونی معاملات بھی سامنے آئے۔ 2011 میں لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی کارروائی کے باوجود تنازع حل نہ ہوسکا۔ 2015 میں مولانا محمد یاسین کی وفات کے بعد فضل الرحمن پر اپنے بیٹے اسد محمود کو مبینہ طور پر زبردستی مہتمم نامزد کرنے کا الزام۔ اس نامزدگی میں مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری اور قانونی اختیار پر سوالات اٹھائے گئے۔ 17 جولائی 2017 کو 15 سے 20 افراد کی مدرسے میں داخل ہوکر انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کی مبینہ کوشش۔ اس واقعے کے دوران سابق مہتمم مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر جانا پڑا، تاہم پولیس مداخلت کے بعد سابقہ انتظامیہ نے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا۔ فضل الرحمن اور اسعد محمود سے اہم سوالات: اسعد محمود کو مہتمم نامزد کرنے کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ کیا ان کی تقرری مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری سے ہوئی؟ 17 جولائی 2017 کو مدرسے میں داخل ہونے والے افراد کون تھے اور کس کے حکم پر آئے تھے؟ مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر کیوں جانا پڑا؟ کیا دینی ادارے کے انتظامی اختیارات خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے منتقل کیے جاسکتے ہیں؟ کیا اب جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول، اسعد محمود کی تقرری اور 2017 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی؟ کیا مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود تمام سوالات کے قانونی اور دستاویزی جواب دیں گے؟
21
21
231
🚨 اس آڈیو نے نئے سوالات کھڑے کر دیے! مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی رابطہ کار کے افغانستان میں ٹی ٹی اے کمانڈر سے رابطے، چندے کی رقوم، بند اکاؤنٹ اور متبادل اکاؤنٹ کا معاملہ سامنے آنے کے دعوے سنگین ہیں۔ مولانا صاحب اور اسد محمود جواب دیں: یہ رابطے اور مالی معاملات آخر کس کے لیے تھے؟ شفاف تحقیقات کب ہوں گی؟ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود
8
37
47
1,180
پاک فوج کے بہادر سپوت حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی نے وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ ملک دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف ایک شدید معرکے کے دوران انہوں نے دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اور انہیں ہلاک کیا۔ اس دوران اپنے فرض کی راہ میں انہوں نے جسم پر چھ گولیاں کھائیں لیکن قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔ حوالدار سید عاصم حسین شاہ کاظمی کی یہ عظیم قربانی، بے مثال بہادری اور ارضِ پاک سے لازوال محبت قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی اور ان کا جذبۂ حب الوطنی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
6
34
49
547
خودمختاری کو مستحکم کرتی ہے پاکستان امن کا خواہاں ہے، لیکن اپنے دفاع اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ضروری صلاحیت حاصل کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ سلام ہے پاکستان کے ان سپوتوں کو جو اپنی ذہانت، محنت اور صلاحیتوں سے وطن کے دفاع کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰 5/5
7
7
64
کسی بھی خودمختار ریاست کے لیے بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کا دفاع صرف جدید ہتھیاروں کا نام نہیں، بلکہ یہ ہمارے سائنس دانوں، انجینئرز، افواجِ پاکستان اور پوری قوم کی محنت، عزم اور قربانیوں کا مجموعہ ہے۔ دفاعی میدان میں ہر نئی پیش رفت قومی اعتماد کو مضبوط اور ملکی 4/5
1
7
7
79