وہی جوان ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
شباب جس کا ہے بے داغ ضرب ہے کاری۔
•علامہ محمد اقبال رح
•یومِ وفات
•21stApril1938
An 8-year-old girl who, while grazing her horses in a meadow in India,followed a man into the forest. Days later, Asifa Bano’s small, lifeless body was recovered there.
Police say that Asifa was given sedatives and, for three days, raped several times by different men.😢😢😢😢
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد کما صليت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انک حميد مجيد.
#HappyFriday
Shame on your selective humanitarianism!
100+ innocent Madrasa students have been martyred and approximately 200 others have been injured by American troops in Kunduz,Afghanistan.😢😢😢😢😢
Why is everyone Silent on this brutality??
Aren’t they Humans??
#GoAmericaGo
Young men acting as a shield for a lady protecting her from zionists’ bullets.😢😢.
This is when respect,love and bravery combines-They produce such men.
#Gaza
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“ ہلاکت ہے اُس شخص کیلئے جولوگوں کو ہنسانے کیلئے جھوٹ بولے، ہلاکت ہے اُس کیلئے ،ہلاکت ہے اُس کیلئے”
.
(ابو داود)
#NoAprilFools
رضيتُ باللَّهِ رَبًّا وبالْإِسْلام دينًا وبمُحَمَّد ﷺ نبيًّا و رسولا
#HappyFridayً
ملالہ تو آگئی۔۔۔۔۔
ملالہ کی آمد آج ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ پر بھی ہے۔
.
.
لیکن ۱۵ سال سے قید ہماری بہن ،دُخترِ پاکستان “ڈاکٹر عافیہ صدیقی “ کب آے گی؟
کب ہمارے حکمران اُس کو لانے کیلئے عملی اقدام کریں گے؟؟
کب ہم سب اُس کو لانے کے لئے آواز اُٹھائیں گے؟؟
#FreeAafia
میرے تمام پاکستانی دوستو کو “یومِ پاکستان “ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے کہ یہ ملک حقیقتاً اور عملاً ایک مثالی “اسلامی ریاست” بن جاۓ۔
#HappyPakistanDay
















