Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92) header
Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92) profile picture

💯% Follow Back, Follower of Ameer e Ahlesunnat, Fan of Enjr Mohammed Sarwat Ejaz Qadri

Karachi, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)Photo by Hassaan Raza Qadri (@HRQ_92)
Hassaan Raza Qadri retweeted
شہدائے سنی تحریک کے خون کا سودا ایک بار پھر کر دی۔۔۔ خود ہی تحقیقاتی کمیٹی بنائی پھر اس کمیٹی کا شرعی فیصلہ نہ مانا۔۔۔ پھر خود کو ہی حکمران بنا دیا کیا بات ہے۔۔۔ مزا آ گیا واہ جی واہ۔۔۔ #JoinPST #مرکزِاہلسنت @PST_ATK @bilalabbasPst
2
1
38
Hassaan Raza Qadri retweeted
پاکستان سنی تحریک کے شہیدوں کا خون بیچ کر چل دیا گروپ۔۔۔ پہلے ہمارے شہیدوں کا حق کھاتت رہے آج خون بھی بیچ دیا۔۔۔ اب کس کے ہاتھوں میں تلاش کروں اپنے شہیدوں کا خون اپنوں کے یا بےگانوں کے۔۔۔ #JoinPST #مرکزکےوفادار @bilalabbasPst @PST_ATK
2
2
46
خود کو بڑے بڑے مجاہد کہنے والے آج جلالی صاحب کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔۔۔۔ جبکہ رضوی صاحب خود لیٹ گئے تھے جمہوریت کے قانون کے آگے شریعت کو پس پشت ڈال کر حالانکہ وہ خود احادیث سناتے تھے اور عورت کو ٹکٹ دینے والوں کی مزمت کرتے تھے @MuhammadTahaCh1
4
12
2
27
954
Hassaan Raza Qadri retweeted
سیاسی شعور رکھنے والوں کے لئے سیاسی اختلافات بھی مفاد عامہ کے لئے ہی تو ہیں ہماری سیاسی و نظریاتی اختلاف @sakhtarmengal صاحب سے بہت ہوں گے مگر قطعاً ڈیتھ اسکواڈ کے ظلم و بربریت کو بھول نہیں سکتے- توتک کو قبرستان بنانے والے اب وڈھ کا رخ کر گئے ہیں #EliminateStateDeathSquads
1
30
5
117
4,938
وہ چاپی والوں سے پوچھنا تھا جو بڑا اچھل رہے تھے اخے معاہدہ ہوا ہے 30 کو قیمتیں کم ہوں گے ۔۔ کیتھے گیا تواڈہ معاہدہ۔۔ ایسی تے پہلے ہی کہ رہے سی پترو اے لولی پاپ اے مگر تویسی مننے ای نہیں۔چلو چوپو۔۔۔
40
7
5
19
2,447
Hassaan Raza Qadri retweeted
کراچی: سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد ثـروت اعـجـاز قـادری بـھـائـی کی تاجر رہنما آصف گلفام کے بھتیجے محمد شاہ زیب کے دعوت ولیمہ میں شرکت #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan #Politics
1
5
1
19
723
Hassaan Raza Qadri retweeted
ملک کوآگے لیجانا ہے تو حکمرانوں کو قول وفعل میں تضاد ختم کرنا ہوگا،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری جمہوری حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی،مسائل میں اضافہ اور کرپشن کے تحفے دیئے ہیں،ثروت اعجاز قادری ملک میں مالی،اخلاقی اور سیاسی کرپشن کا راج ہے
2
19
1
31
آج کے خاص دن تمام عاشقان رسول اپنے محبوب قائد سے اظہار محبت کریں
2
7
19
Hassaan Raza Qadri retweeted
جوائے لینڈ فلم کو نہیں روکا گیا تو سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری #SarwatEjaz #PST #PSTNews #BreakingNews #LatestNews #Oscars #Joyland #BanJoyland #NoJoyland #PEMRA #Islam #Muslim #Trending #Viral #Movie #Film #Pakistan #Pakistani
6
21
1
36
Hassaan Raza Qadri retweeted
کراچی : سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری،مفتی غلام دستگیر ،شبیر ابوطالب،حاجی سلیم عطاری ،عاطف بلو،کھارادر سے نکلنے والی عظیم الشان ریلی کی قیادت کررہے ہیں! #11vinSharif #GhouseAzam #SarwatEjazQadri #AbdulQadirGilani #JoinPST #PakistanSunniTehreek #PST
6
24
1
46
Hassaan Raza Qadri retweeted
Condemn the attack on @ImranKhanPTI. My prayers for the health & speedy recovery of all the injured people & deceased. May Allah protect Pakistan-Ameen. #SarwatEjazQadri #imrankhan
14
20
2
44
Hassaan Raza Qadri retweeted
آج سورج گرہن ہے بہت ساری جگہوں پر اجتماعی طور پر نماز کسوف(سورج گہن)کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا بھی اھتمام ہے ۔دن کے وقت جو نماز بھی ادا کی جائے اس میں قراءت آہستہ کی جائے گی یعنی سر کرنا واجب ہے۔جہر کے کرنے کی اجازت نہیں ہے۔بلند آواز سے تلاوت صرف رات کی نماز میں ہوگی۔
1
33
123
Hassaan Raza Qadri retweeted
اہلسنت کو دیوار سے لگا نے کا سلسلہ بند کیا جائے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے،سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری
59
36
7
136