کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی ___
...........لکیروں پر بہت ترس آتا ہے کہ !!
...یہ محروم رہیں گی اُن سے۔۔۔۔۔....
جنہیں دل نے چاہا بہت_____!!!
🌻🖤🙌
3
14
156
ایک بار میں نے ایک قول پڑھا تھا، جو کچھ یوں تھا
فکرمند ہو کر زندگی گزارنا دراصل دل کی گہرائیوں میں یہ سوچنے کے مترادف ہے کہ شاید اللہ تمہیں مایوس کر دے گا۔
اس قول کو پڑھنے کے بعد میں نے اپنی سوچ بدلنے کا فیصلہ کیا۔ میں نے پریشان ہونے کے بجائے شکر ادا کرنے کو چُنا،
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
جب کوئی عورت اپنا رویہ بدلنے کی بجائے اپنے مرد کو ہی کھودینا بہتر سمجھتی ہے تو وہ بالکل واضح کر دیتی ہے کہ وہ مرد نہ اس کا انتخاب تھا، نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا
انسان اور کسی وقت اپنے فیصلوں پر پچھتائے یا نہ پچھتائے، دو لمحوں میں ضرور پچھتاتا ہے؛ جب کسی مخلص کو کھو دے، یا جب کسی مطلبی پر سب کچھ لٹا دے۔
جن سے دل کا لگاؤ ہو، ان کے احساسات کا خیال رکھیں، ان کی عزت کریں، ان کی خاموشیوں کو سمجھیں اور اختلاف میں بھی ان کی حرمت نہ بھولیں۔ کیونکہ سچی محبت وہ نہیں جو صرف قریب رہنا سکھائے، سچی محبت وہ ہے جو محبوب کی عزت کرنا بھی سکھائے۔!!
1
9
206
جب تک سب کچھ خود ٹھیک کرنے کی کوشش کرو گے تھکتے رہو گے، جس دن معاملات رب کے حوالے کیے، دل مطمئن ہو جائے گا۔ 🖤🪐
19
268
عربوں کی ایک کہاوت ہے:
"جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا!"
نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔
اس لیے دوستی ہو یا شادی، سب سے پہلے اخلاق اور نظریات کی موافقت تلاش کرو۔
2
8
120




