Halima BiBi (@HalimaBibi312) header
Halima BiBi (@HalimaBibi312) profile picture
Joined September 2026
Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)Photo by Halima BiBi (@HalimaBibi312)
تکتی ہے مجھے روتا ہوا ، رو نہیں سکتی دکھ مجھ سے زیادہ ... میری دیوار کا نکلا ! #متاع_دل
13
2
44
340
💐السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐 🩵ایک اور پر نور صبح کی نیک خواہشات🩵 🤲 اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ۔ اے اللہ میں تجھ سے معافی اور سلامتی کا طلب گار ہوں🤲 🌴GOOD MORNING 🌻 #متاعِ_دل
31
18
56
484
Halima BiBi retweeted
السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻 ☕ Have a Nice day #متاعِ_دل
42
18
46
359
🌴کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھ اے قاصد ۔۔🥀 🌻مجھ سے تو میرا دل بھی لڑ پڑا کہ مجھے وہ ہی چاہیے۔۔🌲 #متاعِ_دل
14
8
47
437
Halima BiBi retweeted
کیسے میں کروں صبر کہ __ تیرا یہ دلاسا خوددار طبعیت کے لیے بھیک تو ہے نا __! #متاعِ_دل
13
11
32
348
Replying to @saimabutt224938
جــــــان دینے میں کرُوں دیر، یہ مُمکن ہے کہاں مُجھ تکــــــــــ آیا ہے، مِری جاں! تِرا پیغام ابھی میری نظریں کریں کیسے تِرے چہرے کا طواف میری آنکھوں نے تو، باندھے نہیـــں احرام ابھی #متاعِ_دل #شاری
20
18
28
213
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ الٰہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں #متاعِ_دل
زُلف ریشم ہے تو چہرہ اُجالوں جیسا وہ تو لگتا ہے ، تروتازہ گُلابوں جیسا . اُس کی باتیں تو ہیں گنگھور گھٹاؤں جیسی اُس کا مخمُور سا لہجہ ہے شرابوں جیسا #متاعِ_دل #شاری
9
10
1
19
264
🥀کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں کی۔۔ کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کو۔۔🌴 #متاعِ_دل
10
13
51
502
🌹قِصہ ابھی حِجاب سے آگے نہیں بڑھا!! میں "آپ" اور وہ "جناب" سے آگے نہیں بڑھا!!🥀 🌻مُدت ہوئی کتابِ محبت شروع کِئے ہوئے!! لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا!!🌿 🌴رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خُوب ہیں اُس کی!! دِیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا!!🌲 #متاعِ_دل
10
16
43
572
تیرے نزدیک جو بیٹھے ہیں انہیں کیا معلوم تو مجھے دور سے کس درجہ حسیں لگتا ہے #متاعِ_دل
6
11
38
527
دُنیا کے تذکرے تو طبعیت ھی لے بُجھے بات اُس کی ھو تو پھر سخن آرائیاں بھی ھوں پہلے پہل کا عشق ، ابھی یاد ھے فراز دل خود یہ چاہتا تھا کہ، رُسوائیاں بھی ھوں #متاعِ_دل
10
12
31
450
ﺑِﺴْــــــــــــــــمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے نصیب سنوار دے اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما ۔ آمین یارب العالمــــــــین 🤲 #متاع_دل
46
19
80
737
پاکستان نے فٹبال کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰 عبدالصمد کے شاندار گول نے فتح پاکستان کے نام کر دی۔ بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اب نظریں فائنل پر، ان شاء اللہ جیت پاکستان کی ہوگی! ❤️🇵🇰 #متاعِ_دل #Football
5
7
19
405
Halima BiBi retweeted
تمہاری یاد کو ہم اپنی راحتِ جاں سمجھتے ہیں تمہارے نام کو ہم اپنا ایمان و ایقاں سمجھتے ہیں تمہارے درد کو ہم اپنی دعا کا حاصل جانا تمہاری چاہ کو ہم اپنی ہر اک آرزو کا ساماں سمجھے #متاعِ_دل
10
9
19
221
🌴اس نے پوچھا کہ کیا پسند ہے تمھیں میں بہت دیر تک اسے دیکھتی رہی 🍀 ....🥀🤍 #متاعِ_دل
3
6
24
472
Halima BiBi retweeted
السلام علیکم Good afternoon Dear X female 💞💞🥀 @1um_r
38
41
1
70
896
مدینہ منورہ کی خوبصورتی دلوں کو سکون عطا کرتی ہے۔ ❤️ سبز گنبد کی زیارت ہر مسلمان کی دلی خواہش ہے۔ یا اللہ! ہمیں بار بار حاضری نصیب فرما۔ روضۂ رسول ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #مدینہ_منورہ ❤️ #روضہ_رسولﷺ #یا_اللہ_مدینہ_بلالے 🤲 #متاعِ_دل
11
8
1
47
647
میں کاٹتا ہوں ابھی تک وہی کٹے ہوئے لفظ میں تاپتا ہوں ابھی تک وہی بجھی ہوئی آگ #متاعِ_دل
12
10
1
39
544
پیدائش اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، وہی بہترین محافظ ہے۔ جب اللہ کسی کی جان بچانا چاہے تو غیر متوقع ذریعہ بنا دیتا ہے۔ اس کی قدرت ہر چیز پر غالب ہے۔ بے شک اللہ سب سے بڑا نگہبان ہے۔ 🌻🤲الحمدللہ، ہر حال میں اللہ کا شکر۔🥀 #متاعِ_دل
4
12
27
597
Replying to @saimabutt224938
اشعار میں لکھتا تھا تیری یاد میں اکثر ،آ دیکھ میں کتاب سے آگے نہ بڑھ سکا چہرے پہ اُس کے حُسن کا پہرا تھا اس قدر دائم! کہ بھی حجاب سے آگے نہ بڑھ سکا #متاعِ_دل #شاری
10
12
17
169