تم صحافی کم بوٹ پالشی زیادہ لگتے ہو ۔ایک ادارہ جو بند پڑا ہے اس کے نام سے جھوٹے سروے کا اسکرین شاٹ لگا کر جھوٹی خبر دینا اور اوپر سے اگر کوئی تصدیق مانگے تو اس پر جھوٹے کیس کرنی کی دمھکی دینا ایک صحافی کا کام نہیں پر ایک پالتو کا لگتا ہے ۔ ہم نے سنا تھا کہ تم زرداری کے پالتو ہو پر تم تو جہاں سے ملے جھپڑ لیتے ہو ۔
@waqarsatti
صحافی کا کام خبر دینا ہے کسی کی پسند و ناپسند کا پہرہ دینا نہیں۔ خبر اچھی لگے یا بری، سچ کو دبانے کے لیے گالیاں، دھمکیاں اور الزام تراشی صحافت کا جواب نہیں۔حکومت نئے صوبوں کے قیام کا اصولی فیصلہ کرچکی ہے ریفرنڈم کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر پیش رفت ہو رہی ہے اور سیاسی قیادت سے مشاورت آخری مراحل میں ہے۔
اگر کسی کو یہ خبر ہضم نہیں ہو رہی تو گالم گلوچ کے بجائے ٹھوس ثبوت لائےاور خبر کو غلط ثابت کرے یا فیصلہ کرنے والوں کو قائل کرے۔
یاد رکھیں صحافی خبر دیتا ہے کسی کے سیاسی تعصبات کی تسکین کا ٹھیکیدار نہیں ہوتا۔ دلیل نہیں تو گالی، ثبوت نہیں تو الزام یہ کمزور مؤقف کی پہچان ہے۔۔
فنکشنل لیگ کی سندھ کے اشوز پر احتجاج نہ کرنے کی اصل وجہ 👇
فقیہِ شہر کی ہر بات مان لو چپ چاپ،
اگر سوال اٹھایا تو زندگی سے گئے..!
#SindhIsOne
#SindhUnitedMarch
#WahdatSindhMarch
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
وقار ستی صحافی سے سانپ بننے کی تیاری کر رہا
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
Malir is becoming another Palestine. Just as Palestinian villages were encircled by expanding walls and settlements, the ancient villages of Malir, Karachi, are being squeezed by massive housing schemes....1/5
#SaveMalir
#SaveSindh
#IndigenousRights
@UN @UNHumanRights @UNEP
We are the guardian of Sindhu motherland .Long live Sindh ❤️
@sparrow_jack007 @iamalijoyo
#SindhIsOne
join us:
Conversation with @ShahabUsto on clean drinking water, environmental protection and the climate challenges facing #Sindh
Tonight
⏰ 8:30 PM PST
Let’s raise our voices for a greener, healthier Sindh
#SindhClimateWeek2026
تیرے لاہوری کھوتے والے دماغ نے پڑھ لیا بس بہت ہے ۔پاکستان کے بابے اگر تجھے ملک کے لوگوں کا اتنا پتا ہوتا تو تم نام سے ہی سمجھ جاتے ۔انڈیا کی گود میں تیری وزیراعلیٰ بیٹھی ہے ہم نہیں ۔
#SindhIsOne
پنجابی اسٹیبلشمینٹ کو ریفرینڈم کا بہت شوق ہے تو پہر ایک ریفرینڈم اقوام متحدھ کی نگرانی میں سندھی، بلوچ ،پٹھان اور سرائیکی کو پاکستان کے ساتھ مزید رھنے یا نہ رھنے کا بھی ہونا چاھیے ۔
#SindhIsOne
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
ڪيٽي بندر ۾ احتجاج، هزارين ماڻهو شريڪ،
ڪيٽي بندر جي زمين تي ڪير پيو قبضو ڪري؟
ڇو پيو قبضو ڪري؟ ڇو ٿو ء ڪير ٿو ماڻهن کي لڏائي،
هائي ڪو سنڌين جو ڌڻي سائين،.!
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔
اردو ترجمہ اقتباس -
"کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
#PictureOfDay
سمنڊ جي ماءُ کي بي گهر ڪيو ويو آهي!
Keti Bandar is crying 😭
#KetiBandarGhostProject
ہمیں کوئی شک نہیں کہ آپ کا یے ریفرنڈم بھی ضیاالحق اور مشرف کے ریفرنڈم کی طرح %98 سے زیادھ ووٹ لے آئے گا پر آپ کے اس غیر آئینی ریفرنڈم کا حشر بھی پچھلے ڈکٹیٹرز جیسا ہوگا ۔
انصار عباسی ہمیں نہیں پتا تھا کہ سفید داڑھی میں تم اتنا گرو گے ! @AnsarAAbbasi
#SindhIsOne
Great idea .it will resolve duffers’s problems !
#SindhIsOne
9
268
لگتا ہے ڈفر لوگ کبھی بھی اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھے گیں ۔1971 میں آدھا ملک گنوا دیا اور اب ملک میں آگ لگا کر باقی ملک کو بھی توڑنا چاھتے ہیں ۔سندھ کو توڑنے کے خواب ان کو بہت مھنگے پڑے گیں ۔
#SindhIsOne
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
آہ! اے لاوارث سندھ!
بچی اور شوہر کے سامنے بیوی سے موبائل فون اور سونے کے زیورات چھین لیے گئے، مگر قانون بدستور خاموش تماشائی ہے۔ آخر کب تک سندھ ڈاکو راج اور لاقانونیت کی آگ میں جلتا رہے گا؟ عوام کو تحفظ چاہیے، کھوکھلے دعوے نہیں!
سندھ آخر کب جاگے گا؟
Sindhis must boycott biased & racist Urdu media channels & journalists.
#SindhIsOne
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
#PictureOfDay
Partition couldn't erase it.
In 1947, Sindhis left homes in Shikarpur and Karachi with nothing but recipes in their memory
They built again:
Shikarpuri Halwai in Ahmedabad
Karachi Bakery in Hyderabad India,Since 1953
#SindhiSupermacy
#SindhiFood
#SindhiCulture
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
هڪ قيد مان ڇٽان ٿو، ٻئي بند ۾ پوان،.!
ارباب ڀيل ٽن سالن جيل ڀوڳي ٿو، هڪڙي ڪيس مان آزاد ٿو ٿئي ۾ ڦاسايو ٿو وڄي،
ڪو ڌڻي سائين ڪونه اٿس،
#ReleaseArbabBheel




























