Heart Breaker retweeted
شوکت خانم ہسپتال کے لیے کروڑوں روپے عطیہ کرنے والے شخص سے عمران خان نے گھر جانے کے لیے صرف ایک ہزار روپے کرایہ مانگا، جبکہ عطیہ کی گئی رقم میں سے ایک روپیہ بھی اپنے لیے نہیں لیا، کیونکہ وہ ہسپتال کی امانت تھی۔ افتخار ٹھاکر
#ImranKhan #ShaukatKhanum #IftikharThakur
Heart Breaker retweeted
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور بننے سے انکار
لیجنڈری آل رائونڈر کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ
dailyqudrat.pk/546380/
#Dailyqudrat #Qudratnews @wasimakramlive
Heart Breaker retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میجر جنرل راشد محمود ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے
Heart Breaker retweeted
18 سال پہلے 2008 میں عمران خان کا ایک وژن تھا اور اب وہ حقیقت بن رہا ہے۔
عبدالرحمٰن السید مبارک ہو ، نیک تمنائیں اور دعائیں۔
Heart Breaker retweeted
غاصبوں نے 8 فروری 2024 کو پاکستان کے عوام کے ساتھ وہ کچھ کیا جو اسرائیل نے بھی نہیں کیا۔
Heart Breaker retweeted
🚨🚨
الرٹ
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں






















