Hello Pakistan (@HelloPKofficial) header
Hello Pakistan (@HelloPKofficial) profile picture

Pakistan’s Voice, Louder than ever. 🇵🇰

Pakistan
Joined July 2021
Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)
بلاول بھٹو حکومت کے مزے بھی لینا چاہتے ہیں اور اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرنا چاہتے ہیں۔ وزارتیں، عہدے اور اقتدار سب ان کے پاس ہیں، مگر تقریریں اپوزیشن والی ہیں۔
1
37
کشتواڑ میں دو ایس پی اوز کی ہلاکت نے کئی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صحافی اجے شکلا کے مطابق دونوں کو آرمی کیمپ کی جانب جاتے دیکھا گیا تھا، جس کے بعد ان کی لاشیں ملیں۔ ا
2
203
لیفٹیننٹ گورنر کے دورے کے دوران کلگام میں فائرنگ کیسے ہو سکتی ہے، جب پورا سکیورٹی نظام ہائی الرٹ ہونے کا دعویٰ کر رہا ہو؟ بھارتی صحافی اجے شکلا
2
256
بھارتی صحافی اجے شکلا نے مودی حکومت کے بیانیے پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ حیدر حیات خان سے گفتگو میں انہوں نے پلوامہ واقعے کے وقت بھی مودی حکومت کے کردار پر سوالات اٹھانے کا ذکر کیا اور پہلگام کے حوالے سے بھی ایسے ہی خدشات ظاہر کیے۔
2
210
190 ملین پاؤنڈ کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق ایک اہم قانونی معاملہ ہے۔ بلڈ پریشر، بینائی، طبی سہولیات، اہلِ خانہ سے رابطے اور جیل کے حالات سے متعلق تمام خدشات کا مناسب طبی اور عدالتی فورمز پر جائزہ ہونا چاہیے۔
1
393
عطا تارڑ نے بلاول بھٹو کے سیاسی تضادات پر اہم سوال اٹھایا ہے۔ حکومت کے مزے بھی لینے ہیں، عہدے اور سرکاری پروٹوکول بھی برقرار رکھنا ہے اور ساتھ اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے اخلاقی برتری بھی جتانی ہے
3
267
جب وکلا ملاقات کریں تو پی ٹی آئی کو اطمینان نہیں، میڈیکل رپورٹ آئے تو اسے جھوٹ قرار دے دیا جاتا ہے، اور فیملی سے ملاقات ہو جائے تو اسے دھوکا کہا جاتا ہے۔ آخر انہیں چاہیے کیا؟
2
156
نورین خان کا معرکہ حق کو مودی کے ساتھ مل کر رچایا گیا ڈرامہ قرار دینا کوئی سیاسی تجزیہ نہیں بلکہ شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کی توہین ہے۔ اسے اسرائیل اور ابراہم اکارڈ سے جوڑنے کے لیے بھی کوئی قابلِ اعتماد ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ ۔
2
387
اپنے وفاداروں کے ہاتھوں ہیبت اللہ اخوندزادہ کو شیخ الاسلام کا لقب دلوانا علمی اعتراف نہیں بلکہ مذہبی اختیار کے نام پر خوشامد کی تقریب ہے۔ مذہبی القابات سے علمی مقام پیدا نہیں کیا جا سکتا۔
د فرمانونو د اغېزو څېړلو په اړه علمي - څېړنیز کنفرانس کې د هېواد له بېلابېلو سیمو څخه راغلو جیدو دیني عالمانو له عالیقدر امیرالمؤمنین حفظه‌الله تعالی ته د « شیخ‌الاسلام» لقب ورکړ.
1
124
بلاول مخصوص نشستوں پر اپوزیشن کی حق تلفی کا شور مچاتے ہیں، مگر پیپلز پارٹی نے بھی انہی نشستوں سے فائدہ اٹھایا اور حکومتی عہدے حاصل کیے۔ جب فائدہ مل رہا تھا تو سب ٹھیک تھا، اب اعتراض کیوں؟ اصول سب کے لیے یکساں ہونے چاہئیں۔
2
259
بھارت کی 28 ریاستیں، امریکہ کی 50 ریاستیں اور جرمنی کی 16 ریاستیں ہیں۔ کیا نئے انتظامی یونٹس بنانے سے یہ ممالک ٹوٹ گئے؟ نہیں۔ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے حکمرانی عوام کے قریب آتی ہے۔ پھر پاکستان میں انتظامی اصلاحات کو خطرہ کیوں سمجھا جاتا ہے؟
1
366
بلاول نظام کی تباہی میں اپنی ذمہ داری تسلیم کرتے ہیں، مگر پوری تقریر میں الزام دوسروں پر ڈالتے ہیں۔ سندھ میں 17 سالہ حکمرانی کے بعد پانی، صحت، تعلیم، بجلی اور امن و امان کا جواب کون دے گا؟ احتساب کا آغاز اپنے گھر سے ہونا چاہیے۔
1
74
نئے انتظامی یونٹس کے نام پر خون بہانے کی دھمکی اور ساتھ جمہوریت کا درس؟ واہ بلاول صاحب! سندھ عوام کا ہے، کسی سیاسی خاندان کی جاگیر نہیں۔ اور اگلی تقریر سے پہلے کراچی میں بجلی بھی بحال کروا دیجیے گا تاکہ عوام سن تو سکیں! 😂
1
288
بلاول بھٹو کی طویل پریس کانفرنس میں مہنگائی، جمہوریت، میڈیا کی آزادی اور سیاسی انتقام پر تو بہت بات ہوئی، لیکن ملک کے بنیادی انتظامی مسئلے یعنی نئے انتظامی یونٹس کے قیام پر کوئی واضح جواب نہیں دیا گیا۔ اگر نئے صوبے collapsed system کا حل نہیں تو پھر متبادل کیا ہے؟
2
1
355
معرکۂ حق کو مودی کے ساتھ مل کر رچایا گیا ڈرامہ قرار دینا محض سیاسی تنقید نہیں بلکہ ایک سنگین الزام ہے، جو پاکستان کے شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کی قربانیوں کی توہین کرتا ہے۔ اسے اسرائیل اور ابراہم اکارڈ سے جوڑنے کے لیے بھی کوئی مستند ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ nitter.cf/ItsRabiaSoomro/status/…
2
123
یہ علاج کی فکر نہیں بلکہ سیاسی انتشار کی ایک اور قسط ہے۔ وکلا ملاقات کریں تو اسے ناکافی ریلیف کہا جاتا ہے، میڈیکل رپورٹ آئے تو جھوٹ قرار دیا جاتا ہے، فیملی ملاقات کرے تو اسے دھوکا کہا جاتا ہے۔ آخر انہیں چاہیے کیا؟
1
64
ہم نیٹ ورک، درید قریشی اور سلطانہ صدیقی سے متعلق مالی بے ضابطگیوں، مشکوک کاروباری معاملات، مبینہ ٹیکس چوری اور بیرونِ ملک دولت کی منتقلی کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات، مالی معاملات میں شفافیت اور جواب دہی ضروری ہے۔
1
1
158
ایران کی جانب سے پاکستان پر اعتماد کا اعادہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام آباد ایک قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار کے طور پر اہمیت حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان کی تعمیری سفارت کاری اور امن کے لیے کوششیں اس کی علاقائی حیثیت مضبوط کر رہی ہیں۔
1
258
Hello Pakistan retweeted
Iran has publicly reaffirmed its trust in Pakistan, not as a bystander, but as a core partner in collective regional efforts. From mediation to regional stability, Islamabad has earned this confidence through consistency, restraint, and constructive engagement. @IRIMFA_EN @ForeignOfficePk @araghchi @MIshaqDar50
25
27
5
56
3,931
سراج الدین حقانی نے طالبان حکومت کے خلاف بڑھتی عوامی ناراضی کا اعتراف کر لیا۔ جب اپنے ہی سینئر رہنما عوامی حمایت میں کمی تسلیم کر رہے ہوں تو اتحاد اور جوازِ حکمرانی کے دعوے بے نقاب ہو جاتے ہیں۔
1
211