Voice of Human retweeted
الحمد اللہ
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے!
اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔
ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔
یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔
ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔
یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
Voice of Human retweeted
Punjab Pakistan📍
Feedback from the complainant.
Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Replying to @mzaheerawan @SaimaFarooq @CommissionerRwp @lgcddpunjab @SmogUnitpndgop @DCRawalpindi @SuthraPunjabPK @cmopunjabpk @Marriyum_A
Dear Citizen, Kindly provide the following information:
Full Name:
ID Card Number:
Phone Number:
Gender:
District:
Complete Address:
Thank you.
Voice of Human retweeted
Replying to @HelpingWorld16
Voice of Human retweeted
Replying to @HelpingWorld16
Voice of Human retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی زیر صدارت PPMU اجلاس، 6 ڈویژنز کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت۔ اجلاس میں کارکردگی کے اشاریوں، جیو ٹیگنگ اور فیلڈ انسپیکشنز کے ذریعے شفاف نگرانی پر زور دیا گیا۔
Voice of Human retweeted
#بم #شیل #نیوز
اب کی بار موت بانٹنے والی سی سی ڈی پنجاب کا مرے ہوئے انسان کو زندگی دینے کا فیصلہ
راولپنڈی پولیس کے سابق و حاضر سروس پولیس افسران خلاف پانچ سال قبل کہوٹہ سے اغواء ہونے والے 3 سالہ معصوم بچے کے اغواہ برائے تاوان کیس میں سنگین نوعیت کے الزامات منظر عام پر آگئے
پولیس افسران پر مغوی کے والد جانب سے لگائے کے الزامات میں اغواہ کاروں کو “facilitate” کرنے، مقدمہ کے اندراج میں تاخیر، e-tag کو ٹمپر کرنا، ٹاور لوکیشنز و جیو فینسنگ کو بدلنا، کرائم سین کے نقشے بدلنا اور ثبوتوں کو بدلنا شامل
مغوی بچے محمد تابش کے والد ظفر حسین نے راولپنڈی پولیس کے نامور افسران بشمول سابق ڈی ایس پی کہوٹہ مرزا طاہر سکندر حیات، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی IT برانچ، ڈی ایس پی کرائم برانچ افضال لودھی، انسپکٹر محسن شاہ (سابق ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی مورگاہ) اور سابق تفتیشی/ASI سفر واحد پر الزام عائد کیا کہ ان سب نے ملکر انکے بچے کے اغواہ کیس کو نہ صرف خراب کیا بلکہ معصوم تابش کی بازیابی لیے اس سے بھتہ بھی طلب کیا
سی سی ڈی پنجاب صرف موت نہیں بانٹتی۔۔۔۔کبھی کبھی مرے ہوؤں کو زندہ بھی کر دیتی ہے
راولپنڈی پولیس کی جانب سے 5 سال قبل کہوٹہ کے علاقہ سے اغواہ ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروانے میں بدترین ناکامی بعد مغوی کو اغواہ کاروں کے چنگل سے آزاد کروانے لیے سی سی ڈی میدان میں آگئی
تھانہ کہوٹہ کے تفتیشی افسر و دیگر افسران سے سی سی ڈی نے مورخہ 23/7/2021 کو کہوٹہ کے انتہائی حساس علاقے سے اغواہ ہونے والے تین سالہ بچے محمد تابش ولد ظفر حسین کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا
سی سی ڈی مغوی بچے کو طاقتور اغواہ کاروں سے زندہ و باحفاظت بازیابی لیے ایکشن میں آگئی
اس سے قبل مغوی بچے کے غریب و بے بس باپ ظفر حسین نے ملکی و غیر ملکی قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول سابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی و دیگر افسران سے اپنے لخت جگر کی بازیابی لیے آہ و بقاء کی مگر بے سود اور بچے کو پانچ سال گزرنے بعد بھی بازیاب نہ کروایا جاسکا
Voice of Human retweeted
Replying to @CCD_Punjab
@CCD_Punjab @SZChatthaPSP @OfficialDPRPP @RwpPolice @safecityrwp @MaryamNSharif @homedptpunjab @OfficialDGISPR @HRCPakistan @HRCP87 @HelpingWorld16

Bahawalnagar📍
WASA
Necessary action has been taken. Stagnant water has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Lahore📍
Excise Taxation and Narcotics Control Department
The smart card of the vehicle has been handed over to the Pakistan Postal Service, and the same has been delivered to the complainant at his given address.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Attock📍
Transport Department
Necessary action has been taken. Attock-Rawalpindi transporters have been directed to charge Govt. fares and display fare table at Bus Stands. Violators have also been fined with heavy amount.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا کا ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن علی اعجاز کے ہمراہ گورنمنٹ میاں میر ہسپتال کا دورہ، صفائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
Voice of Human retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈی سی لاہور کا تحصیل نشتر اور کینٹ کا دورہ، صفائی، عوامی سہولیات اور گورنمنٹ میاں میر ہسپتال کے انتظامات کا جائزہ لے کر بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں۔
Voice of Human retweeted
محرکہ پنڈی ڈاکٹر غیاث گل نے سر کر لیا۔۔۔۔۔۔۔
تبدیلی آ نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تبدیلی آگئی ہے وہ بھی چند گھنٹوں میں
ابھی تو ایک نوٹیفیکیشن پر چیف سکریٹری پنجاب کے سائن کی سیاہی بھی خشک نہ ہو پائی تھی کہ انہیں ایک اور کاغذ سائن کرنا پڑ گیا
اب سے ڈاکٹر غیاث گل راولپنڈی پولیس کے نئے امام ہوں گے۔۔۔۔
پنجاب گورنمنٹ نے چند گھنٹے قبل راولپنڈی پولیس کے تعینات کیے جانے والے امام کی نماز تڑوا دی۔۔۔۔۔۔۔یعنی محمد صہیب اشرف کو سی پی او تعینات کیا اور بعد ازاں ان کا نوٹیفیکیشن کینسل کر کے سی پی او گجرانوالہ ڈاکٹر غیاث گل کے نام قرعہ فال نکال دیا
ایکدن میں دو نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا مطلب محمد صہیب اشرف کے گھوڑے ہار گئے جبکہ ڈاکٹر غیاث گل کے گھوڑے جیت گئے
Voice of Human retweeted
سی ایم پنجاب کی ریڈ لائن کراس!
تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں اوباش باپ بیٹے کا غریب مزدور ریڑھی بان پر بدترین تشدد۔
غریب کی آواز کون سنے گا؟
سی پی او فیصل آباد، آر پی او فیصل آباد سے انصاف کی اپیل ہے۔
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @Fsd_Police @CPOFsd #ChakJhumra
Voice of Human retweeted
Faisalabad📍
WASA
Necessary action has been taken. Drain lines have been cleared.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Faisalabad📍
WASA
Necessary action has been taken. Repair work on the main line has been done. There is no sewer overflow now.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Lahore📍
SPA
Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou