Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake) header
Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake) profile picture

🌍 War Reporter & Researcher🇵🇰 🇦🇫 Deep Focus on PK-AF Conflicts⚔️ Regional War Analysis 🎯

Joined September 2026
Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)Photo by Hidayat ur Rehman bake (@Hidayat_bake)
طورخم بند کریں گے تو افغانی ہمارے گھٹنوں میں آجائیں گے، اے لو آج کی خبر،👇 افغانستان آج ہرات–خواف ریلوے کے ذریعے 600 ٹن کپاس ترکیہ برآمد کر رہا ہے۔ یہ پیش رفت افغان زرعی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے اور ریلوے کے ذریعے تجارتی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
162
673
38
3,134
140,421
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مصنوعی جنگ تھی، ایمل خان یہ کوئی جنگ نہیں کہ تم چھ جہاز اڑاو اور اتارو، وہ تین راکٹ داغنے کا دعویٰ کرے۔ یہ تو ٹرمپ کی نہ جانے کس وجہ سے فیلڈ مارشل پر مہربانی ہے کہ وہ ہر بار ایک جہاز کا اضافہ کرکے کہتا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے اتنے جہاز گرائے3/1
4
8
1
25
1,360
اینکر کا سوال: تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ نے صلح کرانے کے لیے جنگ فکس کی تھی؟ ایمل ولی خان: آپ مجھ سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں، آج کل ایک ڈرون بھی گر جائے تو ملبہ سامنے آتا ہے۔ اس جنگ میں چند پرزے سامنے آئے اور کہا گیا کہ جنگ ہے۔ 3/2
1
4
146
جنگ خدا نہ کرے کہ پاکستان اور انڈیا کے بیچ ہو، جنگ ایسی ہوتی ہے جیسے ایران اور امریکہ میں ہے، ایران تباہ و برباد ہوگیا، اس جنگ سے عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1
3
92
🚨کشمیر باغ میں ایک گھر پر سکورٹی فورسز کی طرف سے بارودی مواد پھیکنے پر گھر کے تمام افراد شہید,,
1
107
252
1,884
“Police and the bureaucracy are swooping down on Afghan refugees like vultures. We call on international organizations to come and witness what is happening to Afghans in Pakistan.” — Maulana Fazlur Rehman @hrw @UNHumanRights @IHRF_English @UNHumanRights @UN @amnesty @Refugees
4
17
434
🔴پولیس اور بیوروکریسی گدھ کی طرح افغان مہاجرین پر جھپٹ پڑیں ہیں ہم کہتے ہیں عالمی تنظیمیں آئیں اور دیکھیں پاکستان میں افغان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن
3
27
113
1,492
🚨پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر جنوبی باغ پندی میں ایک گھر کو سکورٹی فورسز کی طرف سے بارودی مواد پھیکنے سے گھر کے 6 افراد شہید۔ لاشوں کو چھپانے کی کوشش۔ مسجدوں میں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے اعلانات
1
42
123
1,303
Hidayat ur Rehman bake retweeted
باڑہ خیبر میں پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو شہید کر دیا باپ کو بچانے کیلئے اسکے سینے سے لپٹی معصوم بچی کو بھی معاف نہیں کیا انکو بھی گولیاں ماری گئی جس سے بچی شدید زخمی۔۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
32
944
17
1,762
30,110
باڑہ خیبر میں پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو شہید کر دیا باپ کو بچانے کیلئے اسکے سینے سے لپٹی معصوم بچی کو بھی معاف نہیں کیا انکو بھی گولیاں ماری گئی جس سے بچی شدید زخمی۔۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
32
944
17
1,762
30,110
انگور اڈا میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات
1
1
22
753
او لو جی پی ٹی ایم نے ایک دوسرے کو ننگا کرنا شروع کردیا۔😂
2
3
60
3,587
گورنر راج کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج انا شروع 😂 گورنر راج لگنے پر نون لیگی گل خان مٹھائی کھاتے ہوئے۔ اور مٹھائی کھانے کے بعد۔😎
4
19
489
Hidayat ur Rehman bake retweeted
افغانستان آنے سے پہلے ہر شخص کے ذہن میں مختلف خدشات، تصورات اور تاثرات ہوتے ہیں، لیکن جب وہ خود افغانستان پہنچتا ہے اور حالات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے تو اکثر اس کے خیالات بدل جاتے ہیں۔ آخر کیوں؟ کیونکہ کسی ملک کے بارے میں دور بیٹھ کر بنائی گئی تصویر اور خود وہاں 2/1
4
43
1
208
7,082
Hidayat ur Rehman bake retweeted
Yemeni journalist Anas Mansour, currently visiting Afghanistan: “This is a currency exchange stall in Afghanistan. Look how the owner is not even nearby, yet the stall is left open and unlocked, with money in plain sight! Could money be left out on the street like this in Italy or France? ”
31
301
17
1,307
32,924
آپ نے گورنر راج لگنے پر مٹھا مٹھائیاں کھائی تھیں ہم گورنر راج کے بعد کھا رہے ہیں، فرق بس اتنا ہے کہ ہماری مٹھائی زیادہ مزیدار ہے😎😂
3
18
684
کالعدم تنظیم کے مسلح خواتین بلید بلوچستان میں عوام کے درمیان، آخر ایک سال کے اندر اندر حالات اتنی جلدی کیسے بدل گئے۔؟ عوام۔فوجنکے بجائے مسلح افراد کو اپنا مسیحا کیوں سمجھنے لگ گئے۔
21
91
5,297
بلوچستان: ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ، الندور میں بلوچ عسکریت پسند خواتین ناکے لگا کر بلوچستان کی عوام کو بلوچستان کی آزاد کی دعوت دے رہی ہیں۔ گراؤنڈ صورتحال فوج کے ہاتھوں سے نکالتا جارہا ہے۔
4
35
877
افغانستان آنے سے پہلے ہر شخص کے ذہن میں مختلف خدشات، تصورات اور تاثرات ہوتے ہیں، لیکن جب وہ خود افغانستان پہنچتا ہے اور حالات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے تو اکثر اس کے خیالات بدل جاتے ہیں۔ آخر کیوں؟ کیونکہ کسی ملک کے بارے میں دور بیٹھ کر بنائی گئی تصویر اور خود وہاں 2/1
4
43
1
208
7,082
جا کر حقیقت دیکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ افغانستان کے بارے میں عالمی میڈیا کا منفی پروپیگنڈا لوگوں کی سوچ پر کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے۔ افغانستان کو سمجھنا ہے تو صرف میڈیا کی باتیں نہ سنیں، خود آئیں، دیکھیں اور پھر اپنی رائے قائم کریں!
1
11
387
Hidayat ur Rehman bake retweeted
خواجہ آصف صاحب کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے😂 دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہے۔،
18
3
87
3,120