khizar Panadol (@Histeeks) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined February 2015
Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)Photo by khizar Panadol (@Histeeks)
khizar Panadol retweeted
جدوں پھڑے جاندے تے مومن بن جاندے 😭
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
6
35
214
4,880
khizar Panadol retweeted
Modi ka banda Punjabi k hath charr gaya
4
76
1
522
37,592
khizar Panadol retweeted
اس فرعون کا تکبر دیکھیں۔
6
48
3
169
20,805
khizar Panadol retweeted
اس فوٹیج کی ترتیب بنانے والے صاحب کو فرشی سرخ سلام ہے اور یہ ویڈیو ہمیں بتلاتی ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی کی عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے اور کارکردگی وعدوں سے تکمیل کا یہ سفر مستقبل کا فیصلہ کرے گا اور یہاں پنڈی وال بھی فرشی سرخ سلام کے مستحق ہیں
19
442
3
1,377
11,493
We wish to have similar videos of our Iranian brothers storming Indian embassy in Iran during Operation SR in 2019 or Operation BM in 2026, when India attacked Islamic Republic of Pakistan. Fetch something like that, & we will wait.
I will never forget this video After the martyrdom of Imam Khamenei, my Pakistani brothers stormed the US consulate in Karachi and raised Iran’s flag 22 innocent men lost their lives that day... I will carry their memory in my heart forever
47
177
11
1,183
47,871
مار دو جلا دو، آگ لگا دوں گا کہنے، کرنے کروانے والوں کو پھول نچھاور کرتے عوام پر غصہ تو آئے گا۔ "مرگئے، لُٹ گئے، یہ عوام میں نکل کر دکھائیں" کہنے والوں کو عوامی مقبولیت دیکھ کر غش پڑ رہے ہیں
ایک ہزار دن کی تشہیری مہم سے عوام کی بدحالی نہیں چھپائی جا سکتی، مریم نواز پنجاب کی حکمرانی کا حساب دیں، سابقہ حکومت پر جادو ٹونے کے الزامات لگانے کے بجائے اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تقریر ترقیاتی دعوؤں، سیاسی طنز اور تشہیری نعروں کے سوا کچھ نہیں، ایک ہزار دن کی حکمرانی کے بعد بھی پنجاب کے عوام مہنگائی، بے روزگاری، غربت اور بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہیں۔ مریم نواز کو سابقہ حکومت پر جادو ٹونے اور موکلوں کے ذریعے نظام چلانے کے الزامات لگانے کے بجائے اپنی کارکردگی کا جواب دینا چاہیے۔ سیاسی مخالفین کی کردار کشی اور غیر سنجیدہ الزامات حکومتی ناکامیوں کا پردہ نہیں بن سکتے۔ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں پنجاب کے عوام کے لیے عملی اقدامات کیے گئے، جنہیں تاریخ سے مٹایا نہیں جا سکتا۔ پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے عام اور غریب خاندانوں کو نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت فراہم کی۔ مارچ 2022 تک پنجاب کی سو فیصد آبادی کو صحت انصاف کارڈ کی کوریج فراہم کرنے کا ہدف حاصل کیا گیا۔ تحریک انصاف نے صرف صحت کارڈ ہی نہیں بلکہ مستحق بزرگوں کے لیے باہمت بزرگ پروگرام، خصوصی افراد کے لیے ہم قدم پروگرام، خواجہ سراؤں کے لیے مساوات پروگرام، تیزاب گردی کے متاثرین کے لیے نئی زندگی پروگرام اور یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے سرپرست جیسے فلاحی منصوبے متعارف کروائے۔ نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پنجاب روزگار اسکیم شروع کی گئی، جبکہ ہنرمند نوجوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو فنی تربیت دینے کے اقدامات کیے گئے۔ تعلیم کے شعبے میں انصاف آفٹرنون اسکول پروگرام شروع کیا گیا، ہزاروں سرکاری اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور خصوصی تعلیم کے اداروں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے آبِ پاک اتھارٹی قائم کی گئی، دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لیے نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام شروع کیا گیا اور بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ وہ اقدامات تھے جن کا براہِ راست تعلق عام آدمی کی زندگی، صحت، تعلیم، روزگار اور بنیادی ضروریات سے تھا۔ ان منصوبوں کی اپنی حدود اور چیلنجز بھی تھے، لیکن عوامی فلاح کو حکومتی ترجیحات میں شامل کیا گیا تھا۔ آج مریم نواز ہزاروں گرین بسوں کے اعلانات کر رہی ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ پنجاب کے کتنے نوجوانوں کو مستقل روزگار ملا؟ کتنے خاندان مہنگائی سے نجات حاصل کر سکے؟ کتنے غریب بچوں کو معیاری تعلیم میسر آئی؟ صحت کے شعبے میں بھی بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ عام آدمی کو سرکاری ہسپتالوں میں ادویات، علاج، ٹیسٹ اور معیاری طبی سہولیات بلا تعطل کیوں میسر نہیں؟ تحریک انصاف کے دور میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت کو عوام کے گھروں تک پہنچایا گیا تھا، آج عوام کو بتایا جائے کہ اس سہولت کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ پنجاب کے کسان، مزدور، تاجر اور تنخواہ دار طبقہ شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے۔ بجلی، گیس، پٹرول، اشیائے خورونوش اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ ان حالات میں ترقی کے بلند و بانگ دعوے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔ مریم نواز کو یہ بھی بتانا چاہیے کہ پنجاب میں اظہارِ رائے کی آزادی کہاں ہے؟ سیاسی کارکنوں کے خلاف مقدمات، گرفتاریوں، سیاسی انتقام اور مخالف آوازوں کو دبانے کے الزامات کا جواب کون دے گا؟ کیا جمہوریت صرف حکمران جماعت کے لیے ہے؟ خواتین اور بچوں کے تحفظ کے دعوے اپنی جگہ، لیکن عوام کو اشتہارات اور تقریروں کے بجائے ایسا نظام چاہیے جہاں ہر شہری کو بلاامتیاز تحفظ، انصاف اور فوری داد رسی حاصل ہو۔ مریم نواز نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتی ہیں، لیکن نوجوانوں کا مستقبل محض لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے روشن نہیں ہوگا۔ انہیں میرٹ، روزگار، کاروبار، سیاسی آزادی اور اپنے ملک میں باعزت زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔ مریم نواز ایک ہزار دن کی حکمرانی کا جشن منانے کے بجائے پنجاب کے عوام کو ایک ہزار دن کی کارکردگی کا حساب دیں۔ عوام کو بتایا جائے کہ ان کی زندگی میں کیا بہتری آئی، ان کی قوتِ خرید کتنی بڑھی اور کتنے خاندان غربت سے باہر نکلے؟ پنجاب کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں عوام کا صوبہ ہے۔ حکمران عارضی ہوتے ہیں، عوام کے وسائل اور ان کے حقوق مستقل ہیں۔ تحریک انصاف نے فلاحی ریاست کا تصور دیا، عوام کو صحت، تعلیم، روزگار اور سماجی تحفظ فراہم کرنے کے عملی منصوبے شروع کیے۔ پنجاب کے عوام آج بھی ایسی حکمرانی چاہتے ہیں جو ان کے مسائل حل کرے، نہ کہ اپنی تشہیر میں مصروف رہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
109
262
12
669
16,105
khizar Panadol retweeted
https://nitter.cf/t.co/SP0HHC8tj3 استقبال ایسے ہوتے ہیں۔ یہ تو BISP والے ہیں🤣🤣🙏🙏🙏
بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے لئے ملتان میں جیالوں کا ہجوم
4
102
294
2,748
khizar Panadol retweeted
اِن مناظر میں کمال عوامی جادوگری ہے
18
288
5
919
10,759
khizar Panadol retweeted
تیرا انج دا استقبال ہوسی نہ تیرا خواب خیال ہوسی #MaryamNawazInRawalpindi⁩
41
347
16
1,128
23,351
khizar Panadol retweeted
Seem more like an election rally than a city visit. credit to Maryam Aurangzeb and Abbasi sb for this welcome
10
52
318
2,816
khizar Panadol retweeted
Not surprised by the cunning choice of words, painting Pakistan an evil state while absolving Israel. For those who don't know: Samdani sahiba has been writing letters to zionists in Congress asking them to sanction Pakistan Air Force.
I'm deeply offended that Pakistan was compared to Israel. Why compare Pakistan to any other state, when it inflicts structural and societal violence on its religious, ethnic, and sectarian minorities in a way that is distinctly its own?
10
44
1
213
4,226
khizar Panadol retweeted
اڈیالہ کے پاس شور سن کر خان صاحب خوش ہو رہے ہونے کہآخر کار عوام حقیقی آزادی لینے پہنچ آئی 😭
24
164
4
538
5,636
khizar Panadol retweeted
Field Marshal is becoming World Field Marshal 🥹 FM Asim Munir inducted into the Hall of Fame of Malaysia’s Armed Forces Staff College.
13
68
1
510
5,037
ALL THAT ATTITUDE, ALL THAT ABUSE, JUST TO GET HUMILIATED IN THE END. 😭 SUFYAN MUQEEM, RANDHAWA AND THE WHOLE PAKISTAN TEAM BELTED HARSHIT RANA. MUQEEM literally SAID NIKAL 🐖😭😭
88
358
11
4,905
370,371
khizar Panadol retweeted
*_Software Update 🔥_* – at Lahore, Pakistan
44
215
6
1,942
130,897
khizar Panadol retweeted
Harshit Rana getting abused by all 11 players 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
8
115
10
1,191
28,805
khizar Panadol retweeted
Belt Treatment to Harshit 😭😭 nitter.cf/N0Name056/status/21245…
22
247
22
2,432
63,643
khizar Panadol retweeted
Sher ka bacha 😊❤️ #PAKvIND
16
296
3
4,586
74,337
khizar Panadol retweeted
سینئرصحافی جنید سلیم کو این سی سی آئی اے نے طلب کر لیا
182
170
32
676
67,377
khizar Panadol retweeted
داؤد ابراہیم کو انڈیا کے حوالے کب کر رہے ؟ آپ اتنا اونچا کیوں بول رہے آپ کے سامنے کھڑا ہوں ہم بات ثبوتوں کی بنیاد پر کرنا چاہیں گے ہمارے ہاں دہشتگردی ہو رہی ہم سامنا کر رہے آپ provocations کرنا چاہیں گے تو مسئلے کا حل نہیں نکلے گا ۔ مصدق ملک انڈین آج بھی داؤد کے نام سے خوف میں ہیں 😂😂
27
493
9
2,156
147,365