𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti) header
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti) profile picture

I'm Dana. I'm a good girl 😌 In love with Murshid IK @imrankhanPTI❤️‍🩹 Praying for his health & safety 🤲🏻 —————————————————————— NoDM 🚫🔫 |FB 🤝 @Hmm_pti

مرشد کے انتظار میں🥺
Joined March 2025
Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)Photo by 𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ (@Hmm_pti)
نا ســوالِ وَصــل، نا عــرضِ غم، نا حکایتیں، نا شکایتیں، تیـــــــــــرے عہد میں دلِ زار کے، سبھی اختیار چلے گئے، 🍂🤌🏻 #قومی_زبان #محبت_مافیا #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
3
12
2
17
356
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
Everyone share and viral this picture.
4
62
145
1,277
مُجھ کو اکثر یہ خیال آتا ہے، اُس کو دیکھ کر یہ ستارہ کیسے غلطی سے زمیں پر رہ گیا۔۔ 🥺🤌🏻 @ImranKhanPTI
4
14
4
29
1,502
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
دور باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتے 💜 سلام رہبر انقلاب شہید سید علی خامنہ ای
1
6
22
235
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
تاحشر تیری دید کو ترسیں گی نگاہیں! یوں تیرے بچھڑنے کا نہ تھا وہم و گماں بھی 💔
3
4
1
27
511
ہائےےےےےے😌🤗 قسمے یہ والی پک میری بہت زیادہ فیورٹ ہے محبوب مرشد کی♥️😘😋
پھولوں پہ خمارِ شبِ دیجور نہیں ہے لگتا ہے کہ اب صبحِ چمن دور نہیں ہے ۔۔!! اے حاکمِ خُوش روز ، تجھے عیش مبارک اب تخت اُلٹ جانے کا دن دور نہیں ہے ..!! ان شاءاللہ 🤲♥️ #NewProfilePic
2
3
177
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
میڈے اوکھے وقت اچ نال ھئیں تو تیکوں بخت دے وقت دا شاہ رکھساں @OmarCheemaPTI
2
21
1
29
395
`🖇️ᥫ᭡` سبھی اپنی رفتگاں کو بھلانے آۓ ہمارے پاس `ہم سے کبھی کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئ۔🥀❤️‍🩹` #محبت_مافیا #قومی_زبان
3
6
12
212
کیا یہ میرے محبوب مرشد کی ریئل پک ہے؟؟🥹🥹
2
5
10
158
میں واقف ہوں! تقدیر کی رسوائیوں سے جہاں مجھ کو لگا اب سکون ہے وہی پر ماتم بچھایا ہے مقدر نے !! ❤️‍🩹 #قومی_زبان
3
7
11
167
بےشک.. لشکر سے کہا شمر نے کاٹو سر علی اکبر ہمشکل مصطفیٰ ہے، مصطفی تو نہیں 🥺🥹
اہل تشیع اور اہل سنت یہ ہماری بنائی ہوئی باتیں ہیں۔۔۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ مومن ہو اور غمِ حُسین نہ ہو ... سلام یا حسین ❤️‍🩹
2
1
7
144
اہلِ کوفہ نے بلایا تو چلے آئے ہیں🫠 کتنے سادہ ہیں محمدﷺ کے گھرانے والے! 🤌🏻♥️ ١٠ محرم الحرام يوم شهادة سيدنا حسين ابن علي ؓ #محرم_الحرام
4
5
17
230
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
وعلیکم السلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یآ اللہ خیر کرے آمین
جبرئیلؑ کربلا سے یہ کہتے ہوئے گئے مقروض حشر تک ہے کائنات حسینؓ کی یا رب العالمین ہمارے مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین،🤲🏻 #ذکر_علی #اہل_بیت #کربلا #حسینیت #سلام_یا_حسین
4
3
58
شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین سر داد ، نا داد دست در دست یزید حقا کہ بنایے لَاالہ است حسین ♥️
3
4
2
11
129
جبرئیلؑ کربلا سے یہ کہتے ہوئے گئے مقروض حشر تک ہے کائنات حسینؓ کی یا رب العالمین ہمارے مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین،🤲🏻 #ذکر_علی #اہل_بیت #کربلا #حسینیت #سلام_یا_حسین
3
4
5
10
881
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر
12
12
40
761
𝓜𝓲𝓼𝓼 𝓓𝓪𝓷𝓪 𝓚𝓱𝓪𝓷.🏌‍♀️ retweeted
_ "My heart carries the grief of Imam Hussain ,,🥹❤️" ٫٫ اہلِ سنت اہلِ تشیع ہماری بنائی ہوئی باتیں ہیں 👀 کیسے ممکن ہے مومن ہو اور غم "حسین" نہ ہو ❤️‍🩹*٫٫
2
3
16
145
کبھی اچانک آپ میں وہ صفحہ جلا ڈالنے کی جرات پیدا ہو جاتی ہے جسے آپ دوہرا کرنے سے بھی ڈرا کرتے تھے،♥️ #محبت_مافیا #ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
5
6
4
13
790
امام شافعیؒ فرماتے ہیں: اگر آلِ محمد ﷺ سے محبت کرنا رافضی ہونا ہے، تو جن و انس گواہ رہیں کہ میں رافضی ہوں۔ محبتِ اہلِ بیتؓ ہر مسلمان کے دل کا سرمایہ ہے۔ ❤️ #محرم #اہل_بیت #امام_شافعی #Muharram #AhlulBayt
6
11
3
22
578
میرا تعلق اہلِ سنت سے ہے، مگر محبتِ اہلِ بیتؓ میری پہچان ہے۔ میں علیؓ کی عاشق ہوں، حسینؓ کا غم دل میں رکھتی ہوں، اور رسولِ اللہ ﷺ کے گھرانے سے محبت کو ایمان کا حصہ سمجھتی ہوں۔ ♥️ #محرم_الحرام
4
6
4
11
369