🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee) header
🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee) profile picture

میں لفظ ڈھونڈتی رہ گئی ، اور محبت نے آپ کا نام لکھ دیا ، بس اتنی سی میری کہانی ہے🫰

Between waves 🌊
Joined December 2023
Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)Photo by 🖤Hmm🖤 (@Huma2Zee)
ایک ایسا شخص میری دسترس میں ہے جو مجھے کسی کام کے لیے "نہ" نہیں کہتا جو مجھے گھنٹوں سن سکتا ہے اکتائے بغیر۔۔۔!!! جو مجھے مُسکراتا دیکھ کر اپنے سارے غم بھول جاتا ہے، مختصر یہ کہ: "سراپا محبت ہے سراپا خلوص ہے"
18
10
2
52
16,568
تیرے تے گلہ اے سانوں پاگلا!! دلا وے کانوں لا لیاں توں یاریاں 🥀
8
10
1
46
1,770
نصرت صاحب کی آواز،بارش میں ڈرائیو ،چائے اور تم 🔥❤️🤌🏻
10
10
41
1,807
کِسی کے اُکتائے ہُوئے لہجے ، تھکے ہُوئے الفاظ اور بےمروت رویے آخر کار آپ کو بھی تلخ کر ہی دیتے ہیں! ۔🖤
15
8
27
572
اُس نے جب کہا کہ, میں تمہارے ذہنی سُکون کا خیال رکھوں گا تو میں نے دل کے ساتھ ساتھ رُوح بھی اُس کے حوالے کردی۔۔!! 🫂❤️
1
8
17
438
یونہی بے فیض سی، بے کار سی دنیا میں ہمیں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں 🥀
16
10
30
717
خالص تعلقات بھی ایک لگژری ہیں جسے ظرف سے محروم طبقہ افورڈ نہیں کر سکتا ۔
9
7
23
478
آنکھ کھلتے ہی جبیں چومنے آ جاتے ہیں ہم اگر خواب میں بھی تم سے لڑے ہوتے ہیں
اے سکونِ قلب❤️ جب آپ قمیض کی آستین چڑھاتے ہو میں ٹکٹکی باندھے دیکھتی رہ جاتی ہوں اور جب کلائی پر گھڑی باندھتے ہو میرا دل ایک بےقابو ساز کی طرح دھڑکنے لگتا ہے یہ منظر یہ شان یہ وقار آپ کو دیکھ کر لگتا ہے وقت جیسے رک گیا ہو میرے حسین شخص آپ کا ہر انداز مجھے سرشار کرتا ہے
3
3
9
472

تُمہارا حُسن بلا شبہ قصیدوں کے لائق ہے لیکن تمہیں جو چیز سب سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ تُم میری مُحبت ہو..!!
2
2
1
3
554
تمہارے سینے پر سر رکھ کر خاموشی سے ساعتوں کا گزرنا بھی میرے لیے ایک خوبصورت گفتگو ہے۔۔
8
6
30
985
تُمہارا حُسن بلا شبہ قصیدوں کے لائق ہے لیکن تمہیں جو چیز سب سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ تُم میری مُحبت ہو..!!
8
11
1
36
1,209
اپنی اولاد کو خود گلے لگائیں ان سے پیار کریں نا جانے کتنے لوگ اُن سے صرف اس لئے نفرت کرتے ہیں کیونکہ وہ آپ کی اولاد ہیں
8
12
42
931
کتنا خوبصورت احساس ہے ناں، کسی کا مرکزِ نگاہ ہونا، کسی کی سوچ کا محور ہونا، کسی دِلبر کے دل کی دھڑکن ہونا، اُس کی مست نگاہوں میں آپ کا آشیاں ہونا، دِل و جاں سب آپ پر فدا ہونا🫂❤️
زندگی یہ ہے کہ تم میرے ہمراہ رہو تاکہ میں جی سکوں 🫂❤️
2
1
4
160
زندگی یہ ہے کہ تم میرے ہمراہ رہو تاکہ میں جی سکوں 🫂❤️
12
6
1
24
1,068
تم شِفا کا وہ پانی ہو۔۔! جس کا گھونٹ بھرنے سے فصلِ جان کے دامن میں پھول کھلنے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور دُکھوں کے جنگل میں سکھ اترنے لگتے ہیں۔۔
بس ایک شخص کو اُلجھنے کی اجازت ہے مجھ سے بس اُسی ایک کے قابو میں آنے والی سِر پِھری ہوں میں🤌❤️🫂
2
4
3
375
بس ایک شخص کو اُلجھنے کی اجازت ہے مجھ سے بس اُسی ایک کے قابو میں آنے والی سِر پِھری ہوں میں🤌❤️🫂
4
3
1
8
586
سب کے مطابق ہو جاؤں مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں
7
13
22
477
Me with my lifeline ❤️🫂🖤
گزارشوں پہ غور کیجئے 🤌🏻🤌🏻🖤🔥 Quote with Black
1
1
2
214
گزارشوں پہ غور کیجئے 🤌🏻🤌🏻🖤🔥 Quote with Black
12
5
3
26
2,146
عِشْق کِیا ہے؟ اِحْسَاس کِی تَکْمِیْل سُپُرْدَگِی اِطَاعَت اَوْر مَیں کِی جَگَہ ہَم 🖤
سُنو دِلکَشِ اَدَ مَحْرَمِ رَازِ مَن❤️ تم ہمیں اُس قدیم صندوق میں رکھی زرد پڑی دستاویز کی مانند عزیز ہو، جسے ہاتھ لگاتے ہوئے بھی دل ادب سے بھر جاتا تمہاری نسبت پر وقت کے کتنے ہی موسم گزر جائیں، اُس کی وقعت میں ذرّہ بھر کمی نہیں آتی کچھ امانتیں عمر نہیں، نسلیں سنبھالتی ھیں۔۔۔
3
1
8
364
گلے لگا کہ مجھے حوصلہ دیا اُس نے سو اصل جیت مری ہارنے کے بعد ہوئی🖤
5
5
21
477