بلاول کو جمہوریت سے نہیں، کراچی کی 17 سالہ لوٹ سے پیار ہے۔ جنوبی پنجاب کے 3 کروڑ عوام کا حق ہے تو کراچی، حیدرآباد، سکھر کے 3 کروڑ عوام اچھوت ہیں؟ چھوٹا صوبہ بنا تو حساب مانگے گا، کراچی کا پیسہ کراچی پر لگے گا، لاڑکانہ سے پورے سندھ کو یرغمال بنا کر کھانے کا سلسلہ بند ہو جائے گا۔
صبح سے مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے دعوے سامنے آئے، مگر شام تک ترجمان نے تصدیق کر دی کہ وہ لاہور میں اپنے گھر پر موجود ہیں۔ بعد میں گھر کے باہر پولیس تعیناتی اور محاصرے کے بیانات بھی آئے، تاہم کوئی مستند تصویر یا ویڈیو سامنے نہیں آئی۔