Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) header
Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23) profile picture

Quaid For Life @NawazSharifMNS. Leader For Life @MaryamNSharif. Psychologist By Education.

Jhang Pakistan
Joined June 2023
Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)Photo by Humera Mumtaz Sial (@HumeraMSial23)
سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں، اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔۔ Our Proud 🇵🇰
157
756
24
3,573
71,596
Humera Mumtaz Sial retweeted
ایک عورت نے سب کو ناخن چنے چبوا دیئے ! کرپٹ عناصر اور قبضہ مافیا کی راتوں کی نیند حرام ہو گی ہے، دن میں ہی تارے نظر آنے لگے، مزے کی بات یہ ہے کہ جس عورت کو یہ مرد پاؤں کی جوتی سمجھتے تھے آج وہی عورت ان کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی 😀
8
9
183

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات ! سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ ۔۔
9
7
225
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات ! سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ ۔۔
9
7
225
Humera Mumtaz Sial retweeted
دنیا کا سب سے بڑا نواز شریف کینسر ہسپتال لاھور مریضوں کے لیے کھول دیا گیا 👏💚
14
13
280
دنیا کا سب سے بڑا نواز شریف کینسر ہسپتال لاھور مریضوں کے لیے کھول دیا گیا 👏💚
14
13
280
Humera Mumtaz Sial retweeted
صاف پانی، صحت مند زندگی ! خوشاب کے شہریوں کے گھروں تک صاف پانی مفت پہنچایا جا رہا ہے 👏👏
9
9
237
صاف پانی، صحت مند زندگی ! خوشاب کے شہریوں کے گھروں تک صاف پانی مفت پہنچایا جا رہا ہے 👏👏
9
9
237
Humera Mumtaz Sial retweeted
ٹی ایچ کیو (THQ) کوٹ مومن میں تھیلیسیمیا کے لیے 10 بستروں پر مشتمل وارڈ قائم👏🩷 اس وارڈ میں تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا، سکل سیل انیمیا، خون کے کینسر اور خون سے متعلق دیگر موروثی عوارض میں مبتلا بچوں کیلئے خصوصی اسکریننگ، دیکھ بھال اور علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
12
9
140

تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
400
1,369
49
4,661
78,213
Humera Mumtaz Sial retweeted
”وزیراعلیٰ پنجاب اپنا گاؤں پروگرام“ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دیہات میں سولر سٹریٹ لائٹس بھی لگانے کا حکم👏
1
17
20
404
”وزیراعلیٰ پنجاب اپنا گاؤں پروگرام“ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دیہات میں سولر سٹریٹ لائٹس بھی لگانے کا حکم👏
1
17
20
404
Humera Mumtaz Sial retweeted
جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ AI ہیں تو وہ اپنی آنکھیں کھول کر دیکھ لیں، یہ صدر بازار، ساہیوال ہے مریم نواز نے واقع یہاں کا نقشہ ہی بدل دیا ہے، منظم ،صاف ستھرا، یہ تو یورپ کو ٹکر دے رہا ہے ۔ ویل ڈن مریم نواز صاحبہ 👏🤩
14
10
322

صاف اور معیاری گوشت کی فراہمی ! وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ساہیوال کا پرانا سلاٹر ہاؤس 5 کروڑ کی لاگت سے جدید سہولت میں تبدیل👏
13
11
270
صاف اور معیاری گوشت کی فراہمی ! وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ساہیوال کا پرانا سلاٹر ہاؤس 5 کروڑ کی لاگت سے جدید سہولت میں تبدیل👏
13
11
270
Humera Mumtaz Sial retweeted
مریم نواز کا محفوظ پنجاب ! خواتین خطرے کی صورت میں اپنے موبائل کو صرف shake کریں اور پولیس مدد کو پہنچ جائے گی👏
13
9
339
مریم نواز کا محفوظ پنجاب ! خواتین خطرے کی صورت میں اپنے موبائل کو صرف shake کریں اور پولیس مدد کو پہنچ جائے گی👏
13
9
339
Humera Mumtaz Sial retweeted
Gosha-e-Mazdoor, Thokar Niaz Baig! In line with the vision of Madam CM, the LDA has set up a dedicated waiting space for Lahore's daily-wage workers. It has shaded seating and clean flooring, so workers can wait for work in comfort and dignity.
13
8
303