Humera (@Humeramir5) header
Humera (@Humeramir5) profile picture
Joined November 2021
Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)Photo by Humera (@Humeramir5)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ  اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
2
3
32
9,106
You will see a lot of so-called liberals and leftists calling for their release. But you scroll through their timeline, and you will see them celebrating the 9th April 2022 coup disguised as a VONC. /2
1
4
60
PTI and it's supporters have had disagreements on a lot of issues with Imaan and Hadi but it's awesome to see PTI as the only (yes the ONLY) political party who has been against their illegal imprisonment from day one. /1
1
6
20
401
PTI has been the only political party that has been simultaneously labeled a yahoodi saazish/pro-Taliban, populist/ produced by the establishment, sexist (for its male supporters/besharam (for female supporters). I mean, pick a lane, dude.
As far as I remember the most disgusting vitriol hurled at PTI used to be the throwing concerts and not jalsas where women “dance”. A campaign that is directed at challenging the “morals” of our mashraqi mashra. Now PTI is conservative😩
5
42
1
142
1,260
یہ صحافی کمال کر گیا ہے سوال: کیا جے یو آئی کے لیے بھی once for all ہے ؟ جواب میں محسن نقوی کے پر جل گئے اور خاموش رہا۔ جو مفتی محمود مرکز نہیں گرا سکے وہ مولانا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
12
758
6
3,287
40,590
Humera retweeted
نواز شریف دو بار زیر عتاب آئے دونوں بار ان کی لڑائی لڑنے کیلئے خواتین ہی سامنے آئیں، مرحومہ کلثوم نواز اور مریم نواز صاحبہ پی پی دور میں صدر لغاری کی پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران ان کے منہ پر دوپٹے کا گولہ بنا کر مارنے والی تہمینہ دولتانہ تھیں، اعجاز الحق کلاشنکوف جلسے میں کلاشینکوف لہرانے پر پکڑے گئے تو ان کے دفاع میں بھی شاید ان کی بیگم نے بیان دیا تھا کہ وہ تو کھلونا بندوق تھی ویسے خواجہ آصف اپنی سیٹ ایک بزرگ خاتون سے ہی ہارے ہیں، خواجہ صاحب اپنے دفاع میں کہہ دیتے کہ فارم 47 پر آکر ایسے ہی وزارت چلائی جاسکتی ہے
مولانا فضل الرحمن کو اب خواتین کی حمایت کی ضرورت پڑ گئی ہے، انہیں اب کوئی مرد نہیں مل رہا جو ان کا دفاع کر سکے پھر کہوں گا جتنا سیاست اور مذہب کو کمائی کا ذریعہ انہوں نے بنایا ہوا ہے کسی اور پارٹی نے نہیں بنایا ہوا، خواجہ آصف
1
9
1
22
1,105
Humera retweeted
عاصمہ شیرازی کی اس ٹویٹ کو عام زبان میں سمجھنا بہت ضروری ہے ۔ وہ کیا کر رہی ہیں؟ وہ دو بالکل الگ الگ چیزوں کو ایک ترازو میں وزن کر رہی ہیں۔ ایک طرف ایمان اور ہادی ہیں جنہیں باریڈ وائر ہٹانے پر دس دس سال قید ہوئی۔ دوسری طرف عمران خان کی بہنیں ہیں جو حراست میں ہیں اور نورین نیازی دل کے عارضے کا شکار ہیں۔ پھر وہ فوراً مریم نواز کا نام لے آتی ہیں کہ کل وہ بھی جیل میں تھیں۔ اب سوچو: کیا یہ سب ایک جیسی باتیں ہیں؟ مریم نواز کے کیسز عدالتوں میں چلے، دلائل ہوئے، سزا ہوئی یا معافی ملی۔ دوسری طرف جن لوگوں کو فوجی عدالتوں یا خصوصی قوانین کے تحت سزائیں ملتی ہیں، یا جنہیں سیاسی وجوہات پر حراست میں رکھا جاتا ہے، ان کا معاملہ بالکل مختلف ہوتا ہے۔ عاصمہ ان دونوں کو ایک ہی لائن میں لا کر کھڑا کر دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ “سیاست بے رحم ہے”۔ یہ جملہ بہت خطرناک ہے۔ کیوں؟ کیونکہ اس سے اصل مسئلہ چھپ جاتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ نہیں کہ سیاست بے رحم ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ریاست کے پاس جو طاقتور ہتھیار ہیں — فوجی عدالتیں، حراست کے قوانین، اور طبی سہولیات سے محرومی — وہ کس کے خلاف اور کتنی سختی سے استعمال ہو رہے ہیں۔ جب کوئی صحافی ان سب کو صرف “سیاست کی بے رحمی” کہہ کر نمٹا دے، تو وہ دراصل ان ہتھیاروں کو بچا رہی ہوتی ہے۔ عاصمہ یہ بھی کہتی ہیں کہ سیاست میں ذاتی عناد نہیں ہونا چاہیے اور خدا کا خوف رکھیں۔ بات سننے میں اچھی لگتی ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جب کسی کی ماں حراست میں بیمار پڑی ہو، اور بیٹا اس ڈھانچے کو چیلنج کرنے کی سزا کاٹ رہا ہو جو ملک کو ویلفیئر سٹیٹ بنانے کی بجائے سکیورٹی سٹیٹ بنا رہا ہے، تو اس درد کو صرف “ذاتی عناد” کہہ دینا بہت بڑی زیادتی ہے۔ عام زبان میں بات یہ ہے: عاصمہ شیرازی کی یہ تحریر اس طرح کام کرتی ہے جیسے کوئی شخص گھر میں آگ لگی ہو اور وہ کہے کہ “آگ تو سب کے گھر لگتی ہے، کل فلاں کے گھر بھی لگی تھی”۔ اس سے آگ بجھنے کا کوئی راستہ نہیں نکلتا۔ بس ذمہ داروں کا نام لینے سے بچا جا سکتا ہے۔ یہی کام یہ ٹویٹ کر رہی ہے۔ وہ تکلیف کا ذکر تو کر رہی ہے، مگر اس تکلیف کے پیچھے کام کرنے والے سسٹم کو چھو رہی ہے۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پڑھنے والے کو لگے کہ سب برابر ہیں، سب کی قسمت ایک جیسی ہے، اور کوئی بڑا ڈھانچہ سوال کے قابل نہیں۔ یہ صحافت نہیں، طاقتور سسٹم کے لیے نرم بستر بچھانا ہے۔ عام آدمی کو سمجھ آ جانا چاہیے کہ جب کوئی بار بار مختلف قسم کے ظلم کو ایک ہی ترازو میں تولے، تو وہ ظلم کو کم نہیں کر رہا ہوتا، بلکہ اسے عام اور قابلِ قبول بنا رہا ہوتا ہےتو
ایمان اور ہادی کے خلاف بئیر ئیر ہٹانے کے “جُرم” میں دس دس سال کی سزا قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ دوسری جانب عمران خان کی بہنوں کی قید اور دوران حراست نورین نیازی کا عارضہ دل بے حد افسوسناک ہے۔ سیاست میں ذاتی عناد شامل نہیں ہونا چاہئیے۔ کل مریم نواز صاحبہ جیل میں تھیں اور آج خان صاحب کی بہنیں۔مانا کہ سیاست بے رحم ہے مگر کچھ خُدا کاخوف ضرور رکھیں ۔
2
40
1
116
4,151
Humera retweeted
ماضی میں کسی خاتون کی گرفتاری پر موجودہ حکمران پارلیمنٹ میں ایسی تقاریر کرتے تھے کہ الفاظ کو کارروائی سے حذف کرنا پڑتا تھا، آج عمران خان کی تینوں بہنیں قید ہیں، قید میں توسیع بھی کردی گئی ہے۔ 28 ترمیم اور دیگر معاملات پر پی ٹی آئی کا ایک دھڑا اچانک میڈیا پر متحرک ہوگیا ہے۔ عاصمہ شیرازی صاحبہ سے گفتگو۔
4
238
3
898
13,926
اس وقت تمھارے مالک کو تمھاری ضرورت ہے، اس لئے آنکھیں بند کی ہوئ ہیں، جب مقصد پورا ہو گیا تو پریسلر ترمیم سے زیادہ برا ٹھوکے گا ، جرائم کی فہرست بہت طویل ہے
1
129
کہیں کوئ ذکر ، نام لے کر نواز شہباز مریم کی فاشسٹ حکومت کا؟ کیونکہ ماضی میں تو عمران خان کا نام لے لے کر للکارا جاتا تھا، اب نام لینے میں دقت کیوں؟
🚨آج صحافیوں کی تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے صحافیوں سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مین صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، اکتوبر 2025 سے اگست 2026 کے دوران ہر ماہ صحافیوں کے خلاف اوسطا 10 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئی ہیں، ایک صحافی کو قتل کیا گیا تین پر قاتلانہ حملے ہوئے، صحافیوں پر حملوں یا تشدد کے 11 واقعات رپورٹ ہوئے، 13 صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کی گئیں، 32 کارروائیوں میں صحافیوں کو قانونی کارروائی کی دھمکی دی گئی ہے۔۔ صحافیوں کے خلاف پیکا قوانین، سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین استعمال کیے گئے۔۔ رپورٹ بتا رہی ہے پاکستان میں صحافت کن مشکلات کا شکار ہے۔ 🚨دوسری جانب ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو بیریئر ہٹانے کے کیس میں دس دس سال کی سزا دی گئی ہے۔۔ کیا اس معاملے پر اتنی بڑی سزا بنتی تھی، معاملہ سنگین نوعیت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ 🚨تیسری اہم خبر عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کا عارضہ ہوا، اسپتال لے جایا گیا مگر ان کی فیملی کو اب تک ان سے نہیں ملنے دیا گیا، رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں گے۔۔ تینوں بہنوں کی جبری گرفتاریوں میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے، تھری ایم پی او قانون کا استعمال معاملات کو کس طرف لے جائے گا؟ 🚨گزشتہ روز مولانا نے قومی اسمبلی میں تقریر کی جس کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا کے خلاف سخت موقف اختیار کیا۔۔ پہلے مولانا کے گھر جا رہے تھے اب مولانا کے خلاف تو بیچ میں ایسا کیا ہوا ہے جس کے بعد سے یہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مولانا نے لائن کراس کی ہے۔ 🚨محمود اچکزئی سے پیپلز پارٹی کے راہنماوں کی ملاقات بلاول بھٹو کا کیا خاص پیغام پہنچایا گیا۔۔ 🚨پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں،، بیرسٹر گوہر نے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے کہ سہیل آفریدی ہی اب تک پی ٹی آئی کے وزیر اعلی ہیں اور ان کی جگہ کسی کو لانے کی میٹنگ میں کوئی شرکت نا کرے۔ کیوں یہ نوٹی فکیشن جاری کرنا پڑا ہے۔ 🚨عمران خان کے صاحبزادے نے سوشل میڈیا پر اپنے والد سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ اس پر بھی بات ہو گی۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News
1
10
284
یقین کیجیے یہ ایک ہی وکیل کی تین پوسٹ ہیں۔ 😎😛🤣😊 فیصل چودھری موجودہ سرکس کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وجہ صاف ظاہر ہے دوسری طرف حامد خان گروپ ہے، اور پھر حامد خان کی کتاب 😊
28
137
6
530
26,407
ایمل ولی اور فضل الرحمن کی منہ زبانی گولہ باری ایسی ہی ہے جیسے پیٹ پھاڑنا اور سڑکوں پر گھسیٹنا والے بیانات اگر سچ مچ ہوتا تو دونوں ٹبر سمیت اڈیالہ ہوتےاور پارٹی کا تیہ پانچہ ہو رہا ہوتا لگتا ہے ، کے پی کے میں پی ٹی آئی کا متبادل بنانے کی سرتوڑ کوشش کی جارہی ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مصنوعی جنگ تھی، ایمل خان یہ کوئی جنگ نہیں ہوتی کہ تم چھ جہاز اڑاو اور اتارو، وہ تین راکٹ داغنے کا دعویٰ کرے۔ یہ تو ٹرمپ کی نہ جانے کس وجہ سے فیلڈ مارشل پر مہربانی ہے کہ وہ ہر بار ایک جہاز کا اضافہ کرکے کہتا ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے اتنے جہاز گرائے۔ ایمل ولی خان اینکر کا سوال: تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ نے صلح کرانے کے لیے جنگ فکس کی تھی؟ ایمل ولی خان: آپ مجھ سے زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں، آج کل ایک ڈرون بھی گر جائے تو ملبہ سامنے آتا ہے۔ اس جنگ میں چند پرزے سامنے آئے اور کہا گیا کہ جنگ ہے۔ جنگ خدا نہ کرے کہ پاکستان اور انڈیا کے بیچ ہو، جنگ ایسی ہوتی ہے جیسے ایران اور امریکہ میں ہے، ایران تباہ و برباد ہوگیا، اس جنگ سے عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1
1
2
84
یہ نہ کسی چیف منسٹر کا اختیار ہے نہ قانون کہ وہ تھانے میں جائے اور اپنے سامنے کسی کو تھپڑ پڑواہے - کسی نے اگر جرم کیا بھی ہے تو اس کی سزا کا تعین ملک کا قانون کرتا ہے مریم نواز کا غصہ نہیں - کل کو اگر کسی کا قتل ہوگا تو کیا مریم نواز مقتول کے بھائی کو اپنے سامنے قاتل کو قتل کرنے کا کہیں گی ؟ اصول کے مطابق اب چونکہ اب وکٹم نے بھی مارنے والے کو تھپڑ مار لیا تو انتقام یہ کہتا ہے کہ دونوں کو رہا کیا جائے۔ قانون اور انصاف یہ کہتا ہے کہ دونوں کو فزیکل وائلنس کرنے کے لیے جیل کے پیچھے ڈال دیا جائے۔ اور آئین یہ کہتا ہے کہ صوبے کی چیف منسٹر سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا انتقام اور ماورائے عدالت اقدامات’ بدلے کی ترغیب اور وائلینس کا پرچار اب پنجاب حکومت کی نئی انصاف پالیسی ہے جسکا ذکر حنا پرویز بٹ نے بھی اپنی ڈیلیٹ شدہ ٹویٹ میں کیا تھا ؟ اس پر ان کو وضاحت دینی چاہے کیونکہ مہذب دنیا اس کو انصاف نہیں “فزیکل واولینس “اور “ایکسٹرا جوڈیشل” کہتی ہے- کسی بھی مہذب معاشرے میں مریم نواز سے محض اس ماوراے قانون کام کا آرڈر دینے پر استعفی طلب کرلیا جاتا لیکن چونکہ ہمارا ملک قانون نہیں بلکہ من منشا پر چلتا ہے تو یہاں اس لا قانونیت پر بھی تالیاں بجائی جاتی ہیں - ہاں تالیاں بس اس وقت نہی بجتی جب ظلم کرنے والا کسی اسحاق ڈار کا بیٹا ہوتا ہے -
رعونت اور تکبر کے ساتھ ایک شخص بڑی گاڑی پر پٹرول پمپ پر آیا۔ وہاں پٹرول پمپ کے ملازم نے اسے کہا کہ یہاں سگریٹ نہیں پینی۔ اس شخص نے اس ملازم کو مارا۔ وہ شخص گرفتار ہوا، دونوں کو میں نے سامنے بٹھایا۔ میں نے پٹرول اسٹیشن کے ملازم کو کہا، یہ نہ دیکھنا کہ یہ شخص کتنا طاقتور اور امیر ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہارے منہ پر مارے، تم بھی اس کے منہ پر اتنے تھپڑ مارو۔ میں خود ان کی تصاویر ٹویٹ کرتی ہوں، کیونکہ مجرموں اور ملزموں کا منہ نہیں چھپانا، سب کو سامنے دکھانا ہے کہ یہ ہیں وہ لوگ جو خود کو برتر سمجھتے ہیں۔ مریم نواز
5
53
2
141
2,426
مولانا کو اپوزیشن کا چوغہ پہنا کر لانچ کیا جارہا ہے، کے پی کے بھی تو کسی کے حوالے کرنا ہے
1
4
132
عورت کارڈ برگیڈ یقینا اس بیان پر باہر نکل کر آئے گی
مولانا فضل الرحمن کو اب خواتین کی حمایت کی ضرورت پڑ گئی ہے، انہیں اب کوئی مرد نہیں مل رہا جو ان کا دفاع کر سکے پھر کہوں گا جتنا سیاست اور مذہب کو کمائی کا ذریعہ انہوں نے بنایا ہوا ہے کسی اور پارٹی نے نہیں بنایا ہوا، خواجہ آصف
2
10
250
Humera retweeted
Still no visual confirmation of Noreen Niazi in the ICU. Pakistan government is putting pressure on Imran Khan by jailing his sister.
NOREEN KHAN NIAZI, a sister, a mother, and a grandmother, is in the ICU right now, with police stationed outside her room. Her family is just a few feet away, separated from her by a door that has been chained and locked. They cannot see her. They have no proper information about her condition. Not even the simple reassurance of seeing their mother with their own eyes. What exactly are the authorities so afraid of? A daughter holding her mother’s hand? I cannot help thinking of my own mother. If she were lying in a hospital bed, sick and frightened, all she would want is to see the faces of those who love her. To hold someone’s hand. To know she isn’t alone. That is what breaks my heart about Rani Apa. Her children are right there, close enough to know she is inside, yet unable to reach her. She poses no danger to anyone. Keeping a sick mother from her children is cruel. Please, let her daughters see their mother. Let her know she is not alone. #NoreenKhanHealthEmergency #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #FreeImranKhanAndFamily
40
1,249
9
2,668
25,804
Humera retweeted
How’s the breathing space?
Imaan and Hadi are prisoners of conscience. Their convictions are cruel, vindictive, and textbook examples of using law and the judicial process as weapons of persecution
24
209
8
755
16,566
پہلے نون اور پی پی کی نورا کشتی تھی ،اب مولانا کی نورا کشتی ہے،لہذا انکے تندوتیز جملوں کو کوئ سنجیدہ نا لے اور انکے لئے کون سا مشکل ہے احتجاج کرنا قاضی فائز کی سپریم کورٹ والا احتجاج پرانا تو نہیں،اتنے سنجیدہ ہیں تو اس حکومت کے خلاف احتجاج کریں ورنہ یہ سب نوراکشتی ہی ہے
آپ کو اب ریاست سے نوکری،پیسے اور ٹکٹ نہیں ملنے آپ نے لائن کراس کی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کی لال جھنڈی دکھا دی
5
200