Hussain Raza (@HussainSamore) header
Hussain Raza (@HussainSamore) profile picture

🌜Be Good ❤️Do Good💚Look Good🌛

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)Photo by Hussain Raza (@HussainSamore)
القرآن:- " اے ایمان والو ! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بناۓ گا وہ بھی انہیں میں شمار ہوگا بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا " ( سورۃ المائدہ آیت 51 )
20
Sahi to keh rha h bechara
22
جڈاں کچی پکی پڑھدا ہم میں پیلی وردی پیندا ہم میکوں ڈو روپے خرچی ملدی ہئی دل کھول تے میں خرچیندا ہم جڈاں سبق یاد نا ہووے ہا اٹھی پانڑی پیونڑ ویندا ہم او ویلھا چنگا ویلھا ہا میکوں اماں فوجی اہدی ہئی تو ناشتہ کر کے نئی ویندا ول روٹی جلدی کھا گیا کر تو آ گیا کر ❤️❤️❤️
69
بچپن سے میں سنتا آ رہا ہوں کہ لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں، لیکن مجھ سے تو آج تک کسی نے نمبر نہیں 🤣😂🤣
1
1
22
Good night friends🥱🥱🥱
1
2
30
اس لبنی کی بچی کا ویاہ ٹیپو سے کھڑکا دینا چاہیے تھا۔ سب سے بڑی فسادن یہی ہے۔ ادھر سے ادھر پیغام پہنچانے والی چڑیل😂
21
چلیں آج سب بتا دیں
1
1
24
آپ نے اپنے بچپن میں یہ بوتل کم سے کم کتنے روپے تک کی خریدی ھوگی؟
1
1
39
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گئے وہ جو کہا کرتے تھے کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے حسین سمور
1
77
شوہر جب رات کو دیر اور خاموشی سے گھر واپس آتا ہے ،تو بیوی وہ ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے جو ناسا کے پاس بھی نہیں😂🤣
1
2
98
عمروں نے کی ہے کلینڈروں سے چھیڑ کھانی وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے 😔
1
83
گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡 گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
2
93
خدا جانے کیا واسطہ ہے تجھ سے 🌹 ہزاروں اپنے ہیں مگر ❤️ یاد صرف تم آتے ہو😢
1
109