
Official account of Punjab's Industries, Commerce & Investment Department (IC&ID) | #ICIDPunjab #BusinessFacilitationCenter
Joined October 2019
- Tweets4.5K
- Following166
- Followers9.8K
- Likes266
Industries Commerce & Investment Department Punjab retweeted
On 25th September 2025, the Senior Minister of Punjab chaired the first meeting on Smog Mitigation Action Plans with all concerned departments.
The session focused on accelerating measures to reduce air pollution and smog. #CleanAirPunjab #SmogMonitoringUnit #EnvironmentMatters
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک سہ فریقی باہمی دفاعی معاہدہ ہے جس پر 7 اگست 2026 کو مکہ مکرمہ، سعودی عرب میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکی نے دستخط کیے تھے۔ تاریخی معاہدہ ایک اجتماعی سیکورٹی فریم ورک قائم کرتا ہے تینوں ممالک میں سے کسی پر مسلح حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جاتا ہے۔
🇵🇰🤝🇨🇳
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(FPCCI)کے زیر اہتمام پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب میں @ChShafayHussain کی شرکت 🇵🇰اور 🇨🇳کی لازوال دوستی باہمی اعتماد، مشترکہ ترقی اور پائیدار معاشی تعاون کی روشن مثال ہے۔
#ShafayHussain
#ICID #FPCCI #75Years
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق نئی صنعتی پالیسی کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹس میں لیز اور رینٹ پر بھی پلاٹس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں چینی سرمایہ کاروں کے لیے جدید کمیونٹی سینٹر بھی قائم کیا جا رہا ہے۔
@ChShafayHussain
#IndustrialPolicy
زیادہ سرمایہ کاری سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہونگےصنعتکاروں کو بلاسود قرضے دیے جا رہے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ آسان کاروبار فنانس سکیم سے 72٪ تاجروں نے فائدہ اٹھایا ہےپنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا جاب پورٹل صنعت کو ہنرمندافرادی قوت فراہم کر رہا ہے
@ChShafayHussain
#Employment
Punjab is accelerating industrial growth! Provincial Minister @ChShafayHussain announced a Rs300 billion Easy Loan Scheme through,launching this October,with interest-free financing up to Rs100 million & concessional loans up to Rs5 billion to boost industries, investment & jobs
Punjab is transforming its industrial future under CM @MaryamNSharif .Upgrades to 23 Small Industrial Estates, a new Qaidabad Pink Salt Industrial Estate & a PBTE Job Placement Portal will drive investment, exports & employment.
#ShafayHussain #Punjab #Jobs #BOP #SCCI
Provincial Minister @ChShafayHussain reaffirmed support for industrialists, pledged zero tolerance for harassment, announced a visit to Sargodha & backed Mango Festivals in Spain & South Africa to boost Pakistan’s mango exports
#ShafayHussain #ICID
#Punjab #Exports #sargodha
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے UMT میں ریکٹر ایوارڈز کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور پوزیشن ہولڈرز میں ایوارڈز تقسیم کیے
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں اور جدید تعلیم و ہنر سے آراستہ نوجوان ہی ملک کی ترقی کے ضامن ہیں۔
@ChShafayHussain
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں TEVTA اداروں کی اپ گریڈیشن، زبانوں کے کورسز، آسان کاروبار فنانس اسکیم، EV سیکٹر کے فروغ، نئی انڈسٹریل اسٹیٹس اور گارمنٹ سٹی جیسے منصوبے نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں
@ChShafayHussain
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے موقع پر آپکی ہر قربانی، دعا اور نیک خواہش کو قبول فرمائے
یہ عید آپ اور آپکے اہلِ خانہ کے لیے خوشیوں، امن، محبت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید الاضحیٰ مبارک!
چوہدری شافع حسین
@ChShafayHussain
#ShafayHussin #ICIDPunjab #EidUlAdha #عید_الاضحیٰ
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے داروغہ والا اور سگیاں ایریا کے صنعتکاروں کے وفد کی پیسک ہاؤس میں ملاقات۔ وفد نے روڈا چارجز سے متعلق تحفظات پیش کیے @ChShafayHussain نے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
#ICID #ShafayHussain #RUDA
@ChShafayHussain نے واضح کیا کہ جب تک روڈا چارجز پر حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا کسی فیکٹری کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، تاہم ماحولیاتی تحفظ کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
#RUDA #ICID #ShafayHussain
@ChShafayHussain نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہو رہی ہیں اور صنعتی ترقی کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
#PunjabGovernment #EconomicGrowt
Industries Commerce & Investment Department Punjab retweeted
Strengthening strategic economic ties, the China Desk of @PbitOfficial facilitated visit of H.E. Mr. Sun Yan, Consul General of China to Lahore, to M3 Industrial City / Allama Iqbal Industrial City, Faisalabad.
#PBIT #Punjab #China #Faisalabad #Punjab_China #FIEDMC @ICIDPunjab
آج پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور سجدۂ شکر بجا لاتی ہے کہ اُس نے پاکستان کو ہر محاذ پر سرخرو فرمایا۔
وطنِ عزیز کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازی پوری قوم کا فخر ہیں۔
#ICIDPunjab #PakistanZindabad #MarkaEHaq #TributeToMartyrs #BunyanUmMarsoos







