
❤️ میرا قلم، میرا عزم اور میری ہر سانس عمران خان کے حق میں! کیونکہ یہ صرف سیاست نہیں، یہ انقلاب ہے! ✨ #IamIKSoldier https://nitter.cf/t.co/oNWLzzBw2H
Sindh, Pakistan
Joined April 2023
- Tweets93.5K
- Following2.7K
- Followers2.6K
- Likes18.4K
Pinned Tweet
کچھ بھی ہے میرا خان ہے بہت بہادر نڈر پاکستان کی محبت اور پاکستانی عوام کی محبت میں ابھی تک ظالموں کے سامنے #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_عمران نہ خود جھکے گا نہ چاہے گا عوام جھکے مجھے ابھی بھی وقت ہے پاکستانی عوام سے اپیل کرتی ہوں آپ ی مدد آپ نکلوں اپنے لیڈر عمران خان کی خاطر
@agentjay2009
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیاء ہوتی ہے
آج نوبت یہاں آ گئی کے عوامی سپریم ادارے پارلیمنٹ میں یہ نمائندے خود اپنے کرداروں سے حیاء کے پردے اٹھانے پر مجبور ہوگئے ۔ آج یہ سب چہرے انسانوں کے نہیں درندوں کی طرح نظر آنے لگے۔
کوئی بھی معاشرہ ہمیشہ مہذب رعایا اور نظامِ عدل انصاف ہی سے بنتا ہے
مگر جس معاشرہ کے افراد غیر مہذب ہو جائیں تو وہاں کے ادارے اور نظامِ حکومت بھی غیر مہذب ہو جاتی ہے وہاں ہلاکتوں کے سوا کچھ نہیں ملتا
ہماری ریاست اور معاشرہ مہذب نہیں رہا
یہاں تہذیب شریعت اہل علم اور رعایا سبھی عمل سے خالی ہیں
@TeamInqilab_
@Aheer_804
@Isimsizler590
@IamcayraAkhan
@Sajidab58348906
@sunny5165
@siftikhar88
@IKTiger47547
@MrJawad804
@momina804
@ikhtiarkhanPTI
@Wassikhan158224
@Hafiz_Saqib_pti
@AbdulJa59908703
@sakm123400
@wasibahi007
@Ahtshammpti
@IKRevive804
@Hurain_Khan__
@shafique96
@Duajutt24
کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان اس کا شفاف نظامِ انصاف اور آزاد عدلیہ ہوتی ہے۔
قانون کی نظر میں تمام شہری برابر ہیں اور کسی بھی شخص کے بنیادی انسانی و قانونی حقوق سلب نہیں کیے جا سکتے۔
ملک میں پائیدار امن اور عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنے کے لیے انصاف کے تقاضے پورے کرنا ناگزیر ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
بے شک
ہماری نبی ختم النبیین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بڑی شان والے
میں میرا مال اور میری کل کائنات سب میرے اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر قربان
@ImranKhanPTI
@TeamInqilab_
@Aheer_804
@Isimsizler590
@IamcayraAkhan
@Sajidab58348906
@sunny5165
@siftikhar88
@IKTiger47547
@MrJawad804
@momina804
@ikhtiarkhanPTI
@Wassikhan158224
@Hafiz_Saqib_pti
@AbdulJa59908703
@sakm123400
@wasibahi007
@Ahtshammpti
@IKRevive804
@Hurain_Khan__
@shafique96
@Duajutt24
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
بے قصوروں کو رہا کرو، یہ چیخ ہر گلی سے آ رہی ہے
ہر محلے سے، ہر گھر سے
اس چیخ کو سنو، دبانے کی کوشش نہ کرو
کیونکہ یہ چیخ ماں بہن بیٹی کی عزت کی چیخ ہے
جو قوم اپنی عورتوں کی چیخ نہیں سنتی وہ تباہ ہو جاتی ہے
ہم تباہ نہیں ہونا چاہتے
ہمیں بچا لو، رہا کرو
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
تاریخ شاہد ہے کہ ظلم کی عمر لمبی نہیں ہوتی۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو فرضی مقدمات میں قید رکھ کر قوم کے جذبے کو نہیں توڑا جا سکتا۔ سچائی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
یہ نفرتوں کی فصیلیں جہالتوں کے حصار
نہ رہ سکیں گے ہماری صدا کے رستے میں
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
Statement by Imran Khan’s @ImranKhanPTI sister, Rubina Khan on the continued arbitrary detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK, Dr Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK
#ImranKhan #HumanRights #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Statement by Imran Khan’s Sister, Rubina Khan, on the Recent Arbitrary Detentions of Aleema Khan @Aleema_KhanPK , Dr. Uzma Khan @DrUzma_KhanPK and Noreen Niazi @Noreen_KhanPK @ImranKhanPTI
#imrankhan #ArbitraryDetention
#HumanRights
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
قید میں ہمارا قائد، پریشانیوں میں اس کے کارکن اور انصاف کے منتظر اس کے ساتھی۔ ایسے وقت میں اتحاد ہماری ذمہ داری ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
لا قانونیت نے قانون کو یرغمال بنا لیا
غیر آئینی قید میں رکھ کر سمجھتے ہو ڈرا دو گے
جرم یہ کہ چوروں کو للکارا
آئین پامال، جمہوریت قید، انصاف بے بس
مگر قوم اب جاگ چکی ہے
ظلم کی رات جتنی لمبی ہو، صبح اتنی روشن ہوتی ہے
ہماری منزل ایک، ہماری آواز ایک
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
Every internal fight, every public blame game, every unnecessary controversy takes energy away from the real fight for freedom.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
اختلافِ رائے دشمنی نہیں، لیکن اختلاف کو ذاتی لڑائی بنا دینا مقصد سے دور کر سکتا ہے۔ بات کریں، اصلاح کریں، متحد رہیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ہمارا محبوب قائد عمران خان آج بھی ناحق قیدِ تنہائی میں ہے، اس کا خاندان جبری قید میں ہے، پارٹی رہنما و کارکن جیلوں میں اور قوم قربانیاں دے رہی ہے۔ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں پوری نہ ہوئیں، گورنر راج مسلط ہوا، باڑہ بازار میں نہتے عوام شہید ہوئے۔ اب مایوسی اور باہمی الزامات نہیں، اتحاد کی ضرورت ہے۔
ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہے !!
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ہمارا ہدف واضح اور منزل متعین ہے؛ ہمیں اپنے قائد کو ایک بار پھر اپنے درمیان دیکھنا ہے۔ عمران خان کی قید کا ہر دن پاکستان کے آئین پر حملہ ہے۔ آئیں، ایک آواز بن کر ظالم نظام کو للکاریں اور کپتان کو آزاد کروائیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
منزل واضح ہو تو راستے کی مشکلات حوصلہ کم نہیں کرتیں۔ ہمارا مطالبہ آئینی حقوق، قانون کی بالادستی اور کپتان کی رہائی ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
خان کی رہائی سے ڈرتے کیوں ہو
کیونکہ جانتے ہو خان باہر آیا تو تمہارا حساب ہوگا
حساب تو ہوگا، فوکس صرف خان کی رہائی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
No personal ego, no factional pride, no temporary disappointment is more important than the freedom of our leader.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
𝐈𝐧𝐬𝐭𝐞𝐚𝐝 𝐨𝐟 𝐚𝐦𝐚𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐄𝐮𝐫𝐨𝐩𝐞, 𝐚 𝐭𝐫𝐚𝐢𝐭𝐨𝐫 𝐡𝐚𝐬 𝐞𝐬𝐭𝐚𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐝 𝐚 𝐭𝐡𝐢𝐫𝐝 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐤𝐚𝐭 𝐤𝐡𝐚𝐧𝐚𝐦 𝐡𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 , 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐢𝐬 𝐬𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐢𝐧𝐚𝐮𝐠𝐮𝐫𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟗, 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
ایک اکیلا خان 26 کروڑ کے لیے لڑا… اور قوم اسے نہ بچا سکی
اس نے سب کچھ قربان کیا، مگر قوم اس قربانی کے قابل ثابت نہ ہوئی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
تاریخ میں لکھا جائے گا 26 کڑوڑ عوام اپنے لیڈر کو نہ بچا سکی جس نے اپنا سب کچھ اس قوم کے لئے قربان کر دیا
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
꧁༒༺ Shaz804 ༻༒꧂ retweeted
فسطائیت نے ہر حد پار کر لی
ایک بے گناہ لیڈر کو قید تنہائی میں ڈال دیا
جرم صرف یہ کہ سچ بولا
میڈیا پر قدغن، عدلیہ پر حملہ، عوام پر جبر
مگر یہ قوم بکنے والی نہیں
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے
ہمارا مطالبہ ایک، ہمارا فوکس ایک
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی






























