@IKforce804
Joined July 2026
IK force retweeted
سلمان اکرم راجہ صاحب سے گزارش ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی طاقت بنیں اور لاہور جا کر پنجاب کو لیڈ کرنے کی تیاری کریں، اسلام آباد کی جان چھوڑ دیں، صرف ٹویٹ کرنے سے انقلاب نہیں آتا
7
43
186
1,782
محمود اچکزئی کی شرط بلکل درست ہے ، عمران خان کی ہدایات کے بغیر آگے بڑھنا نا ممکن ہے
اگر مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہو تو سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کروا دو ، سہیل آفریدی عمران خان سے ہدایات لیں گے اور اس کے متعلق بات آگے بڑھے گی بات اصولوں کی بنیاد پر ہوگی ، بات قومی مفادات کے عین مطابق ہوگی
3
201
2
547
4,291
IK force retweeted
آج میری کسی سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے کہا کہ مریض وینٹی لیٹر پر ہے یا تو ماسک اتار کر سانس لینا شروع کر دے گا یا اچانک سانس رکے گا اور سیاسی موت کا اعلان کر دیا جائے گا، منیب فاورق کی محمد مالک صاحب کے پروگرام میں گفتگو اس میں تجزیے والی کوئی بات تھی؟؟؟؟
26
187
4
1,516
55,433
IK force retweeted
مرد کے بچے ہو تو سگنل کھولو، سہیل آفریدی
11
787
3
3,945
27,956
IK force retweeted
ایک بات سب سن لو!!!🚨 مذاکرات اب تب ہوں گے جب عمران خان صاحب کو بنی گلہ یا اسپتال شفٹ کیا جائے گا۔۔۔۔
1
48
305
1,754
IK force retweeted
اگر یہ لوگ ایمرجنسی لگاتے ہیں تو آپ سب نے گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرنا ہے جنید اکبر🔥
6
131
1
608
2,508
IK force retweeted
ان کے کتوں بھی چار لاکھ سے زیادہ کی خوراک کھاتے ہیں جبکہ جن پشتونوں کے گھر تباہ ہوئے انہیں گھر کی تعمیر کے لیے چار لاکھ دینے کا وعدہ کیا گیا، سہیل آفریدی
8
408
2
1,799
17,530
IK force retweeted
سہیل آفریدی نے ایک بات کی ہے کہ صوابی سے اگے کا جو پلان ہے اچھے اچھوں کی نیندیں حرام ہو جائے گی..🔥 عمران ریاض۔
23
88
947
IK force retweeted
گورنر راج لگے یہ نہ لگے لیکن اسلام آباد پہنچ کر آپکا حکومت کا تختہ الٹ دینگے۔۔ سہیل آفریدی۔۔✌️✊
2
174
1
938
3,619
IK force retweeted
لانگ مارچ میں پشاور نے آج تباہی پھیر دی ہے
2
46
1
109
801
IK force retweeted
عوامی نمائندوں کی حمایت کے بغیر آپ کوئی بھی آپریشن کریں گے وہ ناکام ہو گا۔ سہیل آفریدی صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں ان کے اپنے تحفظات ہیں...🔥 علامہ ناصر عباس
36
128
749
اگر مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہو تو سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کروا دو ، سہیل آفریدی عمران خان سے ہدایات لیں گے اور اس کے متعلق بات آگے بڑھے گی بات اصولوں کی بنیاد پر ہوگی ، بات قومی مفادات کے عین مطابق ہوگی
2
272
3
852
8,830
IK force retweeted
شاید صوابی سے آگے ہم پیدل جائیں، سہیل آفریدی
46
838
14
4,811
31,826
IK force retweeted
🚨 بریکینگ نیوز : خیبرپختونخوا میں اعلانیہ گورنر راج نہیں لگا, اعلانیہ ایمرجنسی نہیں لگی ۔ لیکن غیر اعلانیہ طور پر لگ چکی ہے ۔ چیف منسٹر خیبرپختونخواہ سے اختیارات لے لئے گئے ہیں ۔ صحافی اسد طور 🔥🔥🚨
1
123
518
6,787
IK force retweeted
اگر پشاور جیسی عوام اگر باقی شہروں میں بھی نکل آئیں تو عمران خان کی رہائی کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔۔۔۔
2
135
598
2,781
تلاش گمشدہ 🚨 نام مہر شرافت علی جناب کو بتائیں جس کے نام پر آپ نے ووٹ لے کر مریم صفدر کو شکست دی تھی اس کی رہائی کے لیے لانگ مارچ شروع ہو چکا ہے
44
1,297
12
2,689
13,520
IK force retweeted
🚨محسن نقوی کی دہشتگردی پر کہی ہوئی بات آپ کیسے مان سکتے ہیں ان کی بلوچستان کے بارے میں سوچ یہ تھی کہ وہ ایک SHO کی مار ہیں آج وہاں کیا صورتحال آپ دیکھ سکتے ہیں، دہشتگردی پر ان کی سمجھ بوجھ بہت کم ہے۔۔ محمد زبیر
24
53
637
ان کے اپنے کتوں کی خوراک بھی چار لاکھ روپے سے زیادہ آتی ہے۔ ان کی بیگمات کے سینڈل کی قیمت بھی کروڑوں روپے میں ہوتی ہے۔ ان کی بیٹیوں کے پرس کی قیمت بھی کروڑوں میں ہوتی ہے۔ سہیل آفریدی
4
424
1,253
6,243
اسی لیے تو لوگ پاکستانی چینل دیکھنا چھوڑ گۓ
🚨انٹر نیشنل میڈیا عمران خان کی رہائی لانگ مارچ کو بھر پور کوریج دے رہا ہے، پاکستان کی بکاو میڈیا بالکل بھی نہیں دکھا ہے جیل میں بند عمران خان کا اتنا خوف توبہ توبہ۔
3
424
1,119
4,469
پشاور لانگ مارچ کے مناظر، اگر اب بھی کہتے ہیں کہ لوگ نہیں نکلے تو انکو یہ ویڈیو دیکھا دوں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا چونگی چوک میں عمران خان رہائی کے نعرے
2
276
1
951
6,145