Pinned Tweet
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین
#نمود_عشق
بہت مظبوط رشتے تھے ہمارے
کچھ گھٹیا اور بے غیرت لوگوں سے💔
#نمود_عشق
3
204
جو دل کے اچھے ہوتے ہیں
دماغ والے ُان کا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں 💔
#نمود_عشق
بہت سی غلطیاں ہوئی زندگی میں لیکن جو غلطی لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی اس کا خمیازہ سب سے زیادہ ہے 💔💔
#نمود_عشق
3
141
وقتِ کتنی آسانی سے یہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم لوگوں کے لیے وقتی بہاؤں اور ٹائم پاس کے سوا کچھ نہیں ہوتے💔
#نمود_عشق
2
109
مسافتیں انسان کو نہیں تھکاتیں یہ ہمارے ساتھ چلنے والوں کے رویے ہیں جو ہماری سانسیں پھلا دیتی ہیں💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے
بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے
جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے
اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔
#نمود_عشق
تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے
بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے
جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے
اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی
جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہوتی ہے زندگی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
قریب ان کے رہو
جو تم سے دور نا رہ سکیں.
#نمود_عشق
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی
جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہوتی ہے زندگی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق
مرشد!
خدا سلامت رکھے اس شخص کو 🤲جو میرے نام پر کہے گا........🙈
کہ قبول ہے. ❤️
#نمود_عشق
میں نے وہ کھویا جو نہیں تھا میرا
تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا ہی تھا💔
#نمود_عشق












