Body of Literacy Development (BOLD) & Imamia Education Board has announced *Preboard Exams 2024*
Students are you Ready??
📌For Class: 9th, 10th, 11th,12th
*Registration fee: Rs.1200*
🔸for 9th & 10th Last Date of Registration: *23rd Dec, 2023*🔸
99
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام سالانہ ڈویژنل مسئولین ورکشاپ العارف اکیڈمی جلال میں اختتام پذیر ہوا
اس ورکشاپ میں ڈویژن کے مختلف یونٹس کے نمائندوں کی شرکت
ورکشاپ میں مختلف موضوعات پہ لیکچر ہوے
#سال_معنویت_و_بصیرت
#ISO_PAKISTAN
#ISOPAK_GILGIT
#IMC
3
53
یونٹ مسئلولین ورکشاپ
برآے سال معنویت و بصیرت
31 جنوری تا 4 فروری
بمقام جلال آباد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن (شعبہ تربیت)
#سال_معنویت_و_بصیرت
#ISO_PAKISTAN
#ISOPAK_GILGIT
#IMC
4
38
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اجلاس عاملہ
سابق ڈویژنل صدر
برادر "ثاقب علی" مرکزی مالیات سیکرٹری برائے سال 24-2023 منتخب۔
#ISOPakistan
#IMH
1
34
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اجلاس عاملہ
سابق ڈویژنل صدر گلگت ڈویژن
برادر "واجد علی" مرکزی تعلیم سیکرٹری برائے سال 24-2023 منتخب۔
#ISOPakistan
#IMH
25
Preboard Exam 2023-24
Forms are available at
📌 Al Mustafa House (ISO Gilgit Division
Office) Majini Muhalla Gilgit
📌 Timing
9 am to 6 pm ( Monday - Sunday) ( all week days)
📌 Registration fee
Rs 1200
Contact us
05811453662
#ImamiaMediaCellGilgit
#ISOPAK
2
58
ولادت باسعادت خاتم الانبیاء احمد مصطفیٰ حبیب خدا حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و حضرت امام جعفر صادقؑ مبارک ہو ۔
#ISO_Pakistan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#ISOPAK_Gilgit
#IMC_Gilgit
3
42
47 واں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن
ائی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن کا 47 واں ڈویژنل کنونشن قرآن و اہلبیت کے عنوان سے 28,29 اکتوبر کو مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد کیا جاےگا
ڈویژنل افس میں ہونے اہم اجلاس میں فیصلہ
ڈویژنل چیرمین کنونشن
برادر منہاس علی
#ISO_Pakistan
3
39
🔴 Releasing Tommorow 🔴 بسم اللہ الرحمن الرحیم Dastae Imamia GILGIT DIVISION Presents دے رہے ہیں صدا عاشقان خدا یا امام زماں Recited by: Raza Abbas Mir
Composer | Touqeer Ali
Poet | Masooma Sherazi
Audio | HM Studio GLT
Chorus | Zain Raza , Adnan Iqbal
2
93
تیسرا اجلاس عمومی
براے سال ترویج افکار شہید حسینی
بتاریخ 8,9.10 ستمبر 2023 بمقام مرکزی جامع مسجد اوشکھنداس
#ISO_Pakistan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#ISOPAK_Gilgit
#IMC_Gilgit
2
33
مرکزی سفیران کربلا اسکاؤٹ کیمپوری
"برادر علی زین" امامیہ چیف اسکاؤٹ برائے سال 24-2023 منتخب.
#ISOPakistan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#IMAMIASCOUTS
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 52 واں سالانہ مرکزی کنونشن 13,14 اور 15 اکتوبر کو لاہور میں منعقد ہوگا۔
3 روزہ مرکزی کنونشن میں ملک بھر سے صالح اور با شعور امامیہ طلباء کثیر تعداد میں شریک ہوں گے۔
سید فخر نقوی
(چیئرمین کنونشن)
29
*Imamia Education Board Brings*
📍PRE MDCAT
📍PRE ECAT
📆 Last Date: 30 July
(For the first time in Gilgit City)
Fee: 1000 RS
*Registration Now*
isogilgitdivision.org/
For more information call us:
(03175512522)
*Imamia students organization Pakistan Gilgit Division*
1
79
#یومِ_تاسیس
آئی ایس او پاکستان کا 51 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تجدیدِ عہد اجلاس کا انعقاد کیا جائیگا۔
#ISOPakistan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#IMH
1
45
*عید الفطر مبارک*
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن
#ISO_PAKISTAN
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
#ISOPAK_Gilgit
#IMC_Gilgit
#عيد_الفطر_المبارك
*PREBOARD RESULT CEREMONY*
*2nd April 2023*
⏰ 1:00 pm
📍Women Degree College chinar Bagh Gilgit
🔴 All Student Are Requested To Join Result Announcement Ceremony*
isogilgitdivision.org
Imamia Students Organization Pakistan Gilgit Division
#گلگت
28 ویں برسی سفیر انقلاب
*شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی*
43 برس بیت گۓ ابھی تک "شہادت" نصیب نہیں ہوئی لگتا ہے کہ میرا کوئی عمل خدا کو پسند نہیں آیا۔
(زندگی کے اخری ایام کی گفتگو سے اقتباسات)
بتاریخ
*4 مارچ 2023*
بمقام
المصطفیٰ ہاوس مجینی محلہ گلگت
ارضِ پاکستان عظیم سرمایہ سے محروم ہوگئی
آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور رکن مرکزی نظارت برادر سید ثاقب اکبر نقوی پروردگار کے حضور پیش ہوگئے
آپ 1977تا1979تک آئی ایس او پاکستان کے دوبار مرکزی صدر رہے
آپ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی ،محقق ،دانشور اور خطیب تھے
#ISOPAK




















