Pinned Tweet
اخبار میں آپ کا بیان آیا تھا کہ خودکش حملے نا جائز ہے؟
جی ہاں! کسی بھی عام مسلمان ، پولیس یا سکیورٹی فورسز پر خود کش حملے یا اس کو مارنا نا جائز ہے ۔
شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا حسن جان المدنی شہید رح۔
سابق خطیب و استاد حدیث مسجد درویش پشاور صدر
سفید ریش میں سربلند حریتِ فکر، عزمِ مزاحمت کا نام مولانا۔ جبر کی دیواروں کو ہلا کر رکھ دینے والا مولانا، مولانا ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ظالموں اور جبر کے دور میں آواز بلند کرنے کا نام ہے۔
مجھےدیکھ قبضہ تیغ پر ابھی میرے کف کی گرفت ھے
بڑا منتقم ھےمرا لہو یہ مرے نسب کی سرشت ھے
زما وطن د سرو او سپينو نه ډک
زه په ډوډۍ پسې بهر ګرځمه
باجوڑ کے نوجوان آخر کس کے ہاتھوں اتنے مجبور ہوئے کہ اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر وطن چھوڑنے اور رزق کی تلاش میں دربدر ہونے پر مجبور ہیں؟
یہ محض غربت نہیں، ریاستی پالیسیوں، بدامنی اور روزگار کے راستوں کی بندش کا بھی مسئلہ ہے۔
خدارا، اپنے والدین، بہن بھائیوں، دوستوں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھا کریں۔ کبھی کسی کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھ لیا کریں، اس کے دکھ بانٹ لیا کریں۔ محبت اور توجہ دینے میں دیر نہ کیا کریں، کیونکہ بعض اوقات احساس ہونے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ خدا کے لئے محبت بانٹئیے
وہ میری آمد کی منتظر رہتی تھیں، ان کی محبت اور شفقت دیدنی ہوتی تھی۔ اب نہ وہ انتظار رہا، نہ وہ محبت بھری آغوش۔ بعض لوگوں کی بچھڑنے سے زندگی کا پورا باب ادھورا رہ جا تا ہے
تُم پِھر نہ آ سکو گے بَتانا تَو تھا مُجھے
تُم دُور جا کے بس گئے مَیں ڈُھونڈھتا پِھرا
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔🥲
میری دادی، جو والدہ جیسی پیار کرنے والی تھیں، گاؤں سے دور رہتے ہوئے جنہوں نے کبھی مجھے والدین کی کمی ہونے کا احساس نہیں ہونے دیا وہ داغِ مفارقت دے کر آج وفات پا گئیں ہیں۔
دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
There is nothing wrong with working hard to earn more and live better. But true happiness is also about enjoying what you already have. Sometimes, a simple meal, a cup of tea, and a contented heart are enough to make life beautiful.
This video broke my heart.💔 Two little sisters in District Buner KPK are selling the chickens they raised at home just to buy flour. Our Pashtun people are suffering from both terrorism and poverty. How heartbreaking! 😢
اسٹیبلشمنٹ نے صوبہ جس کے حوالے کیا تاکہ دہشت گردی ختم ہو، یہ اسی کا علاقہ ہے۔ مگر وہ صاحب رات کو موسیقی اور ڈانس کی محفلیں سجاتا ہے اور دن کو تجاوزات کے نام پر لوگوں کا روزگار چھین رہا ہے۔ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ جمہوریت کے چیمپئن پیپلز پارٹی کو بھی شرم کرنی چاہیے
باجوڑ کے لوگ پہلے ہی دہشت گردی اور بدامنی کے ہاتھوں اجڑ چکے ہیں، اب اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے پنجاب آنے والے محنت کشوں سے حلال روزی بھی چھینی جا رہی ہے۔ یہ ایک نوجوان یہاں دھشتگردی سے متائثر ایک خاندان کے کفیل ہوتا ہے ۔ ان کو تنگ کرنا بند کرے
The most graceful way to end something is not to fight it, but to withdraw from it. Withhold your attention, withhold your anger, and let it die of its own hunger.
ہتھکڑیاں، مقدمے اور جیلیں کسی کے حوصلے نہیں توڑ سکتیں۔ چہرے کی مسکراہٹ اور اطمینان بہت کچھ بتا رہا ہے۔ مخالفین کو سمجھنا چاہیے کہ راستے گرفتاریوں سے نہیں روکے جاتے، اپنے ہتھکنڈے بدلیں، شاید کچھ سمجھ آجائے!
علامہ اقبال کے کلام میں بھی گورنر راج.
اقبال ڈے پہ خطاب کرتے ہوئے کہا، ایلامہ اکبال کہتے ہیں
ٹیکانہ قبر ہے کچھ عبادت کر ایکبال
روایت ہے کہ کسی کے گھر خالی ہاتھ جایا نہیں کرتے۔
اقبال کی اسی لیے سکندر سے نہیں بنتی تھی کہ وہ جب دنیا سے جا رہا تھا تو دونوں ہاتھ خالی تھے۔
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
کہ تو گفتار وہ کردار، تو ثابت وہ سیارا
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
#یوم_اقبال
#9NovemberIqbalDay






