Pinned Tweet
معرکۂ حق — بنیانِ مرصوص 🇵🇰
یہ وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ کلمۂ طیبہ کی بنیاد پر قائم ایک عظیم نظریہ ہے۔
آج ضرورت اس بات کی ہےکہ ہم مذہبی، سیاسی اور لسانی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن جائیں، کیونکہ ہماری اصل طاقت اتحاد، ایمان اور پاکستانیت میں ہے۔
🇵🇰پاکستان زندہ باد
"ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کی خوشبو کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا ،
چاہے اس مقصد کے لیے پورے فرانس کی پرفیومز کی بوتلوں کو ان کے سامنے کھلا رکھ دیا جائے ۔" 🖤
2
8
Talha Abu Bakar retweeted
الحمدللہ! ❤️
ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔
ہمارا خواب ہے کہ ان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن کا نور اور دوسرے ہاتھ میں جدید دور کا ہنر ہو۔
قرآن بھی، ہنر بھی، روشن مستقبل بھی! ✨
#HMF
Talha Abu Bakar retweeted
الحمدللہ! ❤️
ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ اور الاصلاح کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔
ہمارا خواب ہے کہ یہ بچے قرآن کے نور کے ساتھ جدید دور کے ہنر سے بھی آراستہ ہوں۔🌟
سردی ہو کھانے کو کچھ نہ ہو اوپر سے بارش بھی ہو اور ہر طرف پانی ہی پانی ہو سوچو کیا عالم ہو گا یا اللّٰہ غزہ کے مظلوموں کی مدد فرما
#Ghaza
1
32
Alhamdulilah
First Hope Computer Lab done in Mailsi ❤️
الحمدللہ! ❤️
ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔
ہمارا خواب ہے کہ ان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن کا نور اور دوسرے ہاتھ میں جدید دور کا ہنر ہو۔
قرآن بھی، ہنر بھی، روشن مستقبل بھی! ✨
#HMF
1
12
Talha Abu Bakar retweeted
Inshallah inauguration of
Our 1st Hope Computer Lab ❤️
9 November, 2026
@ITalhaOff
Talha Abu Bakar retweeted
جب مظلوم کی آواز دبائی جائے، تو آپ کی بنائی ہوئی ویڈیو دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ سکتی ہے! 💔
Hope Mission Foundation & Team Aafia کو رضاکار ویڈیو ایڈیٹرز درکار ہیں۔ ہفتے میں صرف 2 ویڈیوز ایڈٹ کرکے انصاف کی آواز بنیے! ❤️🩹
Join us: 03400630933
#HopeMission #humanity #FreeAafia
With its bold geometric aesthetics and Cyber Mecha-inspired design, OMODA & JAECOO are redefining automotive style for a generation that demands both urban sophistication and adventurous freedom.
https://nitter.cf/t.co/9VhxcwytMs
#2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic
From smart automated parking to AI-powered cockpits and hands-free in-car karaoke, OMODA & JAECOO are transforming the driving experience into something smarter,more connected, and more entertaining
https://nitter.cf/t.co/9VhxcwytMs
#2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic
In 3.5 years, OMODA & JAECOO have surpassed 1.4 million vehicles in cumulative global sales, bringing together a growing community across nearly 100 countries.
#2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic #InternationalUserSummit #OMODAJAECOO
🔥 Meet the NEXT evolution of mobility!
A bold new vision that challenges conventional automotive boundaries and takes driving into a new dimension! 🚘🌟
#2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic #InternationalUserSummit #OMODAJAECOO
















