Buraq (@ITmadeElite) profile picture
Joined April 2020
Photo by Buraq (@ITmadeElite)
فروقہ واریت، فکر حسین ، اقامت دین، ڈاکٹر اقبال اور مولانا مودودی۔ انجنیئر محمد علی مرزا کی زبانی part 1 @JIPOfficial @SirajOfficial @SaadMaqsud @miqazi @JIKarachiEast @SenatorMushtaq @Bobaxen2 @EMAMsays
1
6
17
قرآن وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم #Engineermuhammadalimirza #WeSupportEmam
1
8
15
علما قرآن و سنت کی مخالفت اسلیے کرتے ہیں کیونکہ انکے عقیدے قرآن و سنت کے مطابق نہیں۔ یہ اپنے بابوں کے دین کو لے کر چلتے ہیں۔ کتابوں کا دین اور ہے اور بابوں کا دین اور۔ بابے جس دین کا تعرف کرواتے ہیں وہ دین اور ہے۔ اور کتابیں جس دین کا تعرف کرواتی ہیں وہ دین کوئی اور ہے۔
آج کے علما قرآن و سنت عام عوام کی پہنچ میں آنے سے خوف زدہ ہو گئے ہیں کہ اگر عام مسلمان بھی ترجمے سے قرآن و سنت سیکھ گیا تو ان کا فرقہ تو پکا گیا ان کے چندے بند ۔ مذہب کے نام پہ عیاشی ختم شد۔ علماء حق اور علماء ے سو میں فرق کر نا سیکھو بھائی لوگ ۔ #EngineerMuhammadAliMirza #Emam
6
11
19
کیا دین صرف ا نجینیر کو ہی سمجھ میں آیا ہے ؟؟؟ #WesupportEmam #EngineerMuhammadAliMirza
8
12
آج کے علما قرآن و سنت عام عوام کی پہنچ میں آنے سے خوف زدہ ہو گئے ہیں کہ اگر عام مسلمان بھی ترجمے سے قرآن و سنت سیکھ گیا تو ان کا فرقہ تو پکا گیا ان کے چندے بند ۔ مذہب کے نام پہ عیاشی ختم شد۔ علماء حق اور علماء ے سو میں فرق کر نا سیکھو بھائی لوگ ۔ #EngineerMuhammadAliMirza #Emam
4
14
2
23
See the knowledge and chalaaki level of Dr. Saab . ایسا کر کے تم لوگ اللہ کو دھوکا دے سکو گے ؟؟؟ #WesuportEMAM #Engineermuhammadalimirza #WesupportEMAM
5
7
انجنئیر محمد علی مرزا کا لوگوں کو سیلاب متاثرین کے لیے چندہ صرف معتبر ذرائع کو دینے کی نصیحت۔ صرف انہی ذرائع کو چندہ دیں جن کے پاس اس کام کا تجربہ ہے، جو فیلڈ میں کام کر رہے ہیں اور جو آپ کے پیسوں کو حقدار تک پہنچائیں گے۔ #سیلاب_زدگان_مددکےمنتظر #EngineerMuhammadAliMirza #EMAM
2
11
28
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
7
ہر بندہ اپنے آپ سے سوال کرے کہ تعلیم، ڈیمز اور وسائل کی نچلے طبقے تک رسائی میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے کون ہیں؟ آخر یہ لوگ کیسے تعلیم کو برداشت نہیں کرتے؟ انکی دکانیں کیوں چلتی ہیں؟ محمد علی انجنئیر نے دین کے معاملے میں انہی جیسے لوگوں سے ٹکر لی ہے۔
2
13
25
Mashallah behtrin clip..💚 Jnnt ka safar Ali bhai ke Andaz me ek thodi si clip ke zhriye.⭐ #EngineerMuhammadAliMirza #AmmarKaQatilKon
2
3
Allah is the saviour... To be honest only Allah is the saviour... #floodinpakistan #FloodsInPakistan #Bukhari2812 #EngineerMuhammadAliMirza #EMAMStudent