Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli) header
Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli) profile picture

💚حضور ﷺ کی چوکھٹ کا غلام 💚 💕 Proud Muslim 💕🇵🇰Pakistani🇵🇰 #Libra 😊 #Hunbli 💙 https://nitter.cf/t.co/uxKO7Wikj6

Joined June 2015
Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)Photo by Hunbli Khokhar 🌸🌸 (@IamHunbli)
ہم سے عشقِ مجازی کی حقیقت پوچھو کہ یہ بُت جب نہیں ملتے، تو خُدا ملتا ہے 🥀 #BasantFestival #EpsteinFiles #FreeTheSoulOfPakistan
2
37
28
5,487
Hunbli Khokhar 🌸🌸 retweeted
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش آباد رکھے امین۔۔💕 #قافلہ_ادب #دامن_یار #خاتم_الرسلﷺ
18
12
27
329
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش آباد رکھے امین۔۔💕 #قافلہ_ادب #دامن_یار #خاتم_الرسلﷺ
18
12
27
329
وہ بھی کیا بے بسی کا عالم ہوگا، جب لوگ اپنے ثواب کے لیے ہم پہ مٹی ڈالیں گے۔۔۔🙂🖤 #Hunbli #قافلہ_ادب #دامن_یار
2
2
37
بہت شدت سے تم یاد آتے ہو اور بڑے صبر سے میں نے خود کو سنبھال رکھا ہے🥀 #Hunbli #قافلہ_ادب #دامن_یار
3
3
62
تُم سے تو سودا ہوا تھا حسین لمحوں کا، تُم نے تو صدیاں اداس کر ڈالی۔۔۔۔🥀 #قافلہ_ادب #دامن_یار
4
5
81
زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے ۔۔۔😊 بوجھ تو سارا خواہشوں کا ہے۔۔۔😓 #قافلہ_ادب #دامن_یار #قومی_زبان
1
7
5
100
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 اللّہ پاک سب کی دلی مرادوں کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین۔۔🤲❤️ #قافلہ_ادب #دامن_یار
32
13
1
50
452
Hunbli Khokhar 🌸🌸 retweeted
السلام علیکم...🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے🤲 اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں، کیونکہ ایک خوبصورت دعا کسی کی زندگی میں خوشیوں کا سبب بن سکتی ہے💚 #قافلہ_ادب #دامن_یار
28
13
38
396

السلام علیکم ۔۔۔🌸 جمعہ مبارک ۔۔۔💚 اے پروردگار جمعہ مبارک کے صدقے ہماری زندگی میں سکون ، خوشیاں، رحمتیں اور بے شمار برکتیں عطا فرما آمین ثم آمین 🤲 🙏 ❤️ صبح بخیر ۔۔۔💐 #قافلہ_ادب #Hunbli #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
12
12
28
368

السلام علیکم ۔۔۔💚 Good Morning ۔۔۔💐 ہمیشہ ان لوگوں کا خیال رکھا کریں جو ہر وقت آپ کی خیر چاہتے ہیں ۔۔۔🌸 #قافلہ_ادب #Hunbli
14
7
21
245
سب سے خوش نصیب شخص وہ ہے جو اپنی اندرونی دولت میں خود کفیل ہو اور زندگی کیلئے بیرونی سہاروں پر کم سے کم انحصار کرے۔ *Happiness is mine ❤happy life 😚💫❤* #قافلہ_ادب #Hunbli
2
7
19
181
السلام علیکم ۔۔۔💚 Good Morning ۔۔۔💐 ہمیشہ ان لوگوں کا خیال رکھا کریں جو ہر وقت آپ کی خیر چاہتے ہیں ۔۔۔🌸 #قافلہ_ادب #Hunbli
14
7
21
245
Hunbli Khokhar 🌸🌸 retweeted
السلام علیکم ۔۔۔🌸 Good Morning ۔۔۔💚 🌷In the end... There are two strangers , who know everything about each other...🤌🏻🌷🫠 #قافلہ_ادب #Hunbli
9
8
20
218
السلام علیکم ۔۔۔🌸 Good Morning ۔۔۔💚 🌷In the end... There are two strangers , who know everything about each other...🤌🏻🌷🫠 #قافلہ_ادب #Hunbli
9
8
20
218
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 #قافلہ_ادب #Hunbli
26
8
37
350
Hunbli Khokhar 🌸🌸 retweeted
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 دنیا تھکا دینے والی ہے۔۔ انتہائی تھکا دینے والی ہے ۔۔ اور اگر اللہ تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے💕 #Hunbli
16
5
25
282
السلام علیکم ۔۔۔🌸 صبح بخیر ۔۔۔💐 دنیا تھکا دینے والی ہے۔۔ انتہائی تھکا دینے والی ہے ۔۔ اور اگر اللہ تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے💕 #Hunbli
16
5
25
282
آج کل پیارے لوگ کہاں ملتے ہیں ۔۔۔۔۔
1
1
121