RehmaN HameeD (@IamRHB) header
RehmaN HameeD (@IamRHB) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined August 2010
Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)Photo by RehmaN HameeD (@IamRHB)
Audience want to see a SRK ❤️ - SIDDHARTH AANAND 😲 JBH "PATHAAN 400 CRORE IN 4 DAYS" #pathaanboxoffice
10
231
5
1,522
112,458
Bilawal Bhutto Zardari 🇵🇰❤️ what a press conference Man
10
RehmaN HameeD retweeted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شرکت کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی پریس کلب کے مجلس عاملہ کے اجلاس میں اعزازی رکنیت دینے کا اعلان کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، رضا ربانی، شازیہ مری، شرجیل میمن، سعید غنی، مرتضی وہاب، شرمیلا فاروقی، امداد پتافی، جمیل سومرو و دیگر موجود کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے صحافیوں کے مسائل سے آگاہ کیا کراچی: صحافیوں کے آزادی اظہار رائے کے لئے آپ آواز بلند کرتے رہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ کا مطالبہ کراچی: کراچی پریس کلب کے مجلس عاملہ کے اجلاس میں نائب صدر دلشاد کھوکھر، سیکریٹری اسلم خان، نائب سیکریٹری فاروق سمیع، خازن عمران ایوب اور اراکین مجلس عاملہ جاوید مہر، فرید عالم اور عبدالجبار ناصر کی شرکت @BBhuttoZardari
2
46
60
1,521
RehmaN HameeD retweeted
سندھ اسمبلی وہ ہے جہاں آج بیٹھے اراکین کے بڑوں نے قراردادِ پاکستان کا ساتھ دیا تھا۔ اگر وہی لوگ آج سندھ کی تقسیم کا ساتھ دیں گے تو کل الیکشن ہوگا، میں بھی ہوں گا، وہ بھی ہوں گے، پھر دیکھا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
1
31
40
922
RehmaN HameeD retweeted
ریفرنڈم کو آئین اور پارلیمانی طریقۂ کار کو بائی پاس کرنے یا کسی سیاسی مؤقف کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نئے صوبوں کی مخالف نہیں، تاہم ان کا قیام آئینِ پاکستان میں طے شدہ طریقۂ کار، متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری اور سیاسی اتفاقِ رائے کے ذریعے ہی ممکن
2
5
8
253
RehmaN HameeD retweeted
بےشک بلاول بھٹو ذرداری نے آج سب کی نیندیں اُڑا دی ہیں، عطا تارڑ جو کہتے ہیں ریفرنڈم آئین کا حصہ ہے، ان سے کوئی پوچھے آپ تو خود فارم 47 ہو، ریفرنڈم لانے والے ضیا اور مشرف بھی تو نہ عوامی تھے نہ سیاسی۔ اس ملک کے نوجوان کو آپ مزید یہ چورن نہیں بیچ سکتے۔
2
7
1
26
569
RehmaN HameeD retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی لاہور میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ آمد فریال تالپور کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کی تنظیمی قیادت اور اراکینِ اسمبلی کا اجلاس اجلاس میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، جنرل سیکریٹری نتاشہ دولتانہ، حنا ربانی کھر، علی حیدر گیلانی، مخدوم مصطفیٰ محمود اور مخدوم مرتضیٰ محمود موجود اجلاس میں نوابزادہ افتخار علی، خواجہ رضوان عالم اور عبدالقادر شاہین اور دیگر رہنما موجود فریال تالپور کو جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال، تنظیمی امور اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ فریال تالپور کی جنوبی پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو تیز کرنے کی ہدایت سرزمینِ وسیب ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست اور عوامی جدوجہد کا اہم مرکز رہی ہے: فریال تالپور وسیب کے عوام اور بھٹو خاندان کے درمیان تین نسلوں پر محیط رشتہ محبت، اعتماد اور وفاداری کا رشتہ ہے: فریال تالپور سرائیکی وسیب کی محبت اور اپنائیت پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ اور عوامی جدوجہد کا حصہ ہے: فریال تالپور وسیب کی ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے: فریال تالپور سندھ حکومت وسیب کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے: فریال تالپور جنوبی پنجاب کے عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں: فریال تالپور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وسیب کے عوام کے دیرینہ مطالبات کی تکمیل اور خطے کی ترقی کے لیے پُرعزم ہیں: فریال تالپور جنوبی پنجاب کے کارکنان عوام سے اپنا رابطہ مضبوط کریں اور پیپلز پارٹی کے منشور اور عوامی خدمت کے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں: فریال تالپور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی جانب سے فریال تالپور کے اعزاز میں عشائیہ عشائیہ میں ہمایوں خان، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ، سہیل انور سیال اور پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی قیادت و اراکین اسمبلی شریک @FaryalTalpurPk
2
25
1
39
1,956
Pakistan Chowk ❤️ how does this look?
8
39
83
2,672
RehmaN HameeD retweeted
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے منگل کے روز اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل بغور سنے اور ان کے فوری حل کے لیے بھرپور یقین دہانی کرائی۔ شہریوں نے ڈپٹی میئر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن پر انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایات دیں۔
6
12
265
Resurgence of city of lights ❤️🧿🙌 the new expressway benefiting thousands of daily commuters even before it’s completion #KarachiWorks
17
76
2
135
5,519
کراچی میں 68 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جن میں جماعت اسلامی کے زیرِ انتظام علاقے بھی شامل ہیں۔ شہر میں فوڈ اسٹریٹ اور دیگر عوامی مقامات شہریوں اور خاندانوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم کیے جا رہے ہیں۔ مختلف اداروں کی جانب سے سڑکوں کی غیر ضروری کھدائی اور باہمی رابطے کے فقدان کے باعث ترقیاتی کام متاثر ہو رہے ہیں، جن کے حل کے لیے اداروں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ کے ایم سی کے اخراجات کا آڈٹ اور تھرڈ پارٹی تصدیق بھی موجود ہے۔ سندھ کی تقسیم کے حوالے سے مؤقف واضح ہے کہ نئے صوبوں کا معاملہ آئینی طریقہ کار اور عوامی رائے کے مطابق ہی طے ہونا چاہیے۔ کراچی میں پارکنگ فیس کی غیر قانونی وصولی پر بھی کارروائی کی جائے گی اور اس میں ملوث ٹھیکیداروں و افسران کے خلاف اقدامات ہوں گے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی @murtazawahab1
2
57
1
99
1,778
RehmaN HameeD retweeted
پیپلزپارٹی لاہور @FaryalTalpurPk کو 11 دسمبر تک 433 یونین کونسلز میں چار ہزار سے زیادہ امیدوار دے گی. ادی فریال تالپور کے ساتھ لاہور کے امیدواروں کی پہلی میٹنگ 21 نومبر کو دوسری میٹنگ 28 نومبر کو تیسری میٹنگ 5 دسمبر کو اور امیدواروں کی فائینل میٹنگ 12 دسمبر کو کی جائے گی۔ چیئرمین @BBhuttoZardari کی قیادت میں پیپلزپارٹی لاہور کو دوبارہ بھٹو کا قلعہ بنائے گی۔
26
1
43
802
روشنیوں کا شہر کراچی ❤️ جس کی رونقیں بحال ہورہی ہیں 🧿
90
161
28
470
32,885
Celebrated Diwali 🪔 with members of the Hindu Community at Swami Narayan Mandir followed by fireworks organised by KMC team. Hindu community is an integral part of Karachi and I was very happy to be part of their festivities 🤝
15
110
15
259
10,907
Karachi right now 🧿 world culture festival at Arts Council ❤️
26
167
15
370
26,957
Karachi❤️🇵🇰
1
3
41
KMC is continuously endeavouring to restore and revive the rich cultural heritage of Karachi which unfortunately was never prioritised in the past. Video shows some of those interventions ❤️
14
124
3
179
4,754
میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ کوئٹہ ٹاون سہراب گوٹھ میں نو تعمیر شدہ پبلک پارک کا افتتاح کیا۔ صدر پی پی پی ضلع شرقی اقبال ساند سمیت پارٹی عہدیداران و بلدیاتی نمائندے بھی موجود۔
1
12
17
531
میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ شہر کراچی کے 139 روڈوں کی بہتری و بحالی کے سلسلے میں مولانا عبیداللہ سندھی روڈ سے جمالی پل (سپر ہائی وے) تا ایوب گوٹھ (لیاری ندی) کے بحالی کے اہم منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔
1
15
17
401
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے مسائل بغور سنے اور ان کے فوری حل کے لیے بھرپور یقین دہانی کرائی۔ شہریوں نے ڈپٹی میئر کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جن پر انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایات دیں۔
11
18
435
بدلتا ہوا اور بہتر ہوتا ہوا ہم سب کا کراچی ❤️ چکور نالہ ایکسپریسوے پر کام مکمل ہونے سے پہلے ہی لوگوں کا بڑی تعداد میں رات کو استعمال 🙌
35
131
16
318
33,954