Pinned Tweet
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا
#متاعِ_دل
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے اللہ! میرے والدین کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، ان پر رحم فرما جیسا انہوں نے بچپن میں مجھ پر رحم کیا، آمین
* رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
#راز_مومن
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
🌴
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السَّـلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـَاتـهُ.
اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنامحمد
#خاتم_الرسلﷺ
آج مجھے مارننگ پوسٹ کرنے کرنے میں دیر ہوگئی کیونکہ آج عبادت سے فری ہوتے ہی کچن میں چلی گئی تھی ناشتے میں سب کیلئے دیسی پیزا بنانے
کیا آپ نے کبھی ایسا پیزا بنایا ہے گھر پر؟
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
🐾🌸🐾🌸
Good morning, folks, beautiful Friends on X.
Lovely Thursday !
🐾🌞☕️🥐🍁🌸🎶🕊️🍁🌸🎶🕊️🍁🌸🎶🕊️🍁🌸🎶🕊️🐾
🤖 Made with AI
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم 🦋
صبح الخیر 🌺💞
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصٌحَابَِّـهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ❤️
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽!
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ❣️
اے میرے ربّ! جو بھلائی بھی تو میری طرف نازل فرمائے، میں اس کا محتاج ہوں.
🤲❤️
۔
السلام علیکم!
صبح بخير! – at Solihull, England
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
Assalamualaikum good morning friends, I hope sab acche honge
भूखे को खाना, उदास को हौसला और मजबूर को सहारा देना ही असली इंसानियत है, औकात बड़ी हो या छोटी, दिल इतना बड़ा रखिए कि किसी की तकलीफ़ देखकर नज़रें न फेर सकें!
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ
صبح بخیر
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله!ہمیں ہدایت کے راستے پر چلنےکے ساتھ اس راستے پر قائم رہنےکی توفیق بھی عطا فرما،
ہماری نیکیوں کو عادت،
عبادت کو محبت اور توبہ کو زندگی کا مستقل حصہ بنا دے،
ہمیں ایمان کی دولت کے ساتھ دنیا سے رخصت فرمانا۔آمین
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 160
ترجمہ:
مگر وہ لوگ جو توبہ کرلیں، اپنی اصلاح کرلیں اور (جو حق چھپایا تھا اسے) کھول کر بیان کردیں، تو میں ان کی توبہ قبول فرما لیتا ہوں، اور میں بڑا توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہوں۔
سورہ البقرہ
آیت 160
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ نے گزشتہ آیت میں حق چھپانے والوں کے لیے بیان کردہ وعید کے بعد توبہ اور مغفرت کا دروازہ کھول دیا ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق وہ لوگ جو اپنے سابقہ طرزِ عمل سے باز آجائیں، سچے دل سے توبہ کریں، اپنے اعمال اور حالات کی اصلاح کریں اور جو حق پہلے چھپاتے رہے تھے اسے لوگوں کے سامنے واضح طور پر بیان کردیں، اللہ تعالیٰ ان کی توبہ قبول فرماتا ہے۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حق چھپانے والے کے لیے صرف زبانی توبہ کافی نہیں، بلکہ اسے اپنی سابقہ غلطی کی اصلاح بھی کرنی چاہیے اور چھپائی ہوئی حق بات کو ظاہر کرنا چاہیے۔
امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس آیت سے یہ بات بھی معلوم ہوتی ہے کہ جو شخص کفر یا بدعت کی طرف لوگوں کو دعوت دیتا رہا ہو، اگر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور سچی توبہ کرکے رجوع کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ بھی قبول فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے آیت کے آخر میں اپنی دو صفات بیان فرمائیں:
التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
یعنی اللہ تعالیٰ بار بار توبہ قبول فرمانے والا اور اپنے بندوں پر نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💫صبــــــح_بخــــــیر💫
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈
ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💫صبــــــح_بخــــــیر💫
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
*کتنا خوبصورت رشتہ اللّٰہ نے بنایا ہے،، جو موجود ہو تو کوئی تکلیف،،تکلیف نہیں لگتی،*
*کوئی طوفان آپ کو ڈرا نہیں سکتا،،*
*ماں کے پروں تلے*
*موسم ہی نہیں، پوری دنیا محفوظ ہو جاتی ہے*🫠
الســــلام وعلیــــکم وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ⭐
ایمان بخــیر زندگی!!💥
#قومی_زبان
𝔸𝕝𝕚🦅 retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🥀
صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🍀
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🍁




































