🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115) header
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115) profile picture

☾⋆⁺₊🌙 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝒊𝒏 𝒅𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔, 𝒈𝒍𝒐𝒘𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒏 𝒔𝒊𝒍𝒆𝒏𝒄𝒆 ✨₊˚⊹

pakistan
Joined January 2025
Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)Photo by 🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 (@Str_G115)
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 صبـــح بخـــیر ایمان بخیر ✨️ خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے💫
41
23
1
66
487
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
Replying to @Neena_Alli
Wa Alaikum Assalam! ❤️ May Allah bless your new year of life with immense barakah, good health, strong iman, and happiness in both Dunya and Akhirah. Happy birthday dear sister 🎂
8
19
27
200
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ناں اُن سےبھی بڑے دروازے اللہ تعالٰی کے فضل سے کھل جاتے ہیں۔ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
137
99
2
856
3,263
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج تیرا وقت مشکل ہے، کل تیرا وقت مثال بنے گا، بس یقین نہ ٹوٹنے دینا۔ صبر کرنے والے کبھی ہارتے نہیں، ان کا اللہ ان کے لیے بہترین وقت لکھتا ہے۔ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
103
80
669
2,493
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
85
68
1
124
2,053
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
• ۫ ꣑𝅥 𝒜𝓈𝓈𝒶𝓁𝒶𝓂-𝑜-𝒜𝓁𝒶𝒾𝓀𝓊𝓂 ꣑𝅥 ۫ • نئی صبح کا ایک ہی رول ہے۔۔۔۔ ! اپنی انرجی وہاں انویسٹ کیجیے جہاں آپ کی قدر ہے، اور سکون وہاں رکھیے جہاں آپ خود ہیں۔ ✨🕊️ زنــدگــی بخــــــــــــــیر✨ سلامت رہیں محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم #متاعِ_دل
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں، اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
37
32
68
553
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #قومی_زبان Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
142
83
4
211
1,750
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💫صبــــــح_بخــــــیر💫 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) ⁧⁧⁧⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩⁩⁩⁩ 🕋﷽⁦⁦⁦⁦#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈⁩⁩⁩⁩
78
46
120
785
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
💫بسم الله الرحمن الرحيم☄️ 💫السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته☄️ 💫صبح بخیر زندگی☄️ "ماں باپ کو چاہیے اپنے بچوں کو سکھائیں کے وہ ایسے اعمال نا کریں کہ سامنے والا آپ کی شکایت اللہ سے کرے" سلامتیاں *آمین ثم آمین یا رب العالمین*❣️🤲 #NewProfilePic #متاعِ_دل
🤖 Made with AI
92
45
3
126
782
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے دن کا آغاز کسی دوڑ یا شکوے سے نہیں، اپنے اندر کی صلاحیت پر دوبارہ یقین کرنے سے ہوتا ہے۔ ✨🌿 💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚 #متاعِ_دل
55
38
2
74
1,269
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
Asalamo alekum Good morning 🌄 #رازٍ_مومن
135
50
3
284
2,384
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
Assalamualaikum
57
24
1
83
653
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #قومی_زبان Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
161
92
3
227
2,231
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
❀﹏﷽﹏❀ اســــــــــــلام علیــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ اے صبر کرنے والوں کے رب صبر دے ان باتوں پر ،ان لمحوں پر ،ان لہجوں پر جن باتوں سے دل دکھتا ،اوران سب چیزوں کو میرے دل سے نکال دے جو میرے لیے بے سکونی اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں ، آمین یارب العالمین #متاعِ_دل
116
64
1
161
1,581
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
140
33
46
75
5,330
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
مجھ کو صدا نہ دیں نہ بلائیں٫ محبتیں میری بلا سے بھاڑ میں جائیں محبتیں پہنیں گے ہم کبھی نہ مانگی ہوئی قبا جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں محبتیں کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی تھک ہار کر جو لوٹ کے آئیں محبتیں #متاعِ_دل #شاری
زُلف ریشم ہے تو چہرہ اُجالوں جیسا وہ تو لگتا ہے ، تروتازہ گُلابوں جیسا . اُس کی باتیں تو ہیں گنگھور گھٹاؤں جیسی اُس کا مخمُور سا لہجہ ہے شرابوں جیسا #متاعِ_دل #شاری
25
25
1
38
908
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
انا کے تخت پر بیٹھا تو سب اپنے بھی کھو بیٹھا، تکبر کی ہوا نے ہر تعلق کو ڈبو بیٹھا۔ جھکا جو سر محبت میں وہی انسان امر ٹھہرا، جو خود کو سب سے اونچا جانا، آخر وہی رو بیٹھا۔ #متاعِ_دل
39
37
89
4,057
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🥀 صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🍀 خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے🍁
33
15
48
398
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
❀ ﷽ ❀ الســــــــــــلام علیــــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے ربِ کریم! کسی کی آنکھ کو غمگین نہ ہونے دینا، کسی کے گھر سے برکت نہ اٹھانا، بیماروں کو شفا، پریشان حالوں کو آسانی اور بے اولادوں کو نیک اولاد عطا فرمانا۔ آمــــــــین یا رب العالــــمین۔ 🤍 #متاعِ_دل
130
69
3
184
1,861
🌙✨ 𝑺𝒕𝒂𝒓𝒓𝒚 𝑮𝒊𝒓𝒍 ✨🌙 retweeted
زندہ پِیر اپنے مُرِیدوں کی بات فون پر سنتا ہے اور مرنے کے بعد ڈائیریکٹ
11
30
62
929