Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی.
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
”طاقت کا راز یہ ہے کہ تم کسی سے یہ اُمید نہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرے
....💔😿
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
" اور پھر کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں_____! 🖤
Faizan Mughal 🇵🇰 retweeted
تربیت میں ہے انسانیت سے پیش آنا
ورنہ ہم رحم کے بدلے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں ۔😏🚩















