Shaika Batool (@ImShaikaBatool) header
Shaika Batool (@ImShaikaBatool) profile picture

Coordinator MWL #MinhajCayberActivist|Humble & Honest|Effort For #Revolution #PAT_Social_Media_Activist #TeamPAT

Joined December 2020
ہمارا مشرب فتوئ بازی نہیں ہمارا مشرب صوفیانہ ہے.(شیخ الاسلام ڈاکٹر طاھرالقادری)
9
83
157
طَلَعَ البَدْرُ عَلَيْنَا (ہم پر چودھویں کا چاند طلوع ہو گیا)مِنْ ثَنِيَّاتِ الوَدَاعْ (وادی وداع کے راستوں سے)وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا (ہم پر شکر لازم ہو گیا)مَا دَعَا لِلَّهِ دَاعْ (جب تک بھی اللہ کی طرف بلانے والا پکارتا رہے)
1
1
31
سُنا ہے آپ ﷺ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہ ﷺ 🌙 دل کی بس یہی آرزو ہے کہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے ہمارے گھر، دل اور زندگی ہمیشہ روشن رہے۔ 🌙
1
37
عید نبوی کا زمانہ آگیا لب پہ خوشیوں کا ترانہ آ گیا ہر طرف صلی علی کی دھوم ہے وجد میں سارا زمانہ آ گیا
1
2
18
مدینے جا کے سوالیاں نوں نہیں دسنا پیندا سوال کی او جاندے نے دلاں دی بولی پتہ انھاں نوں کے حال کی
2
2
16
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤
1
16
*اپنی اصلاح قوم کی فلاح* *14 اگست کا پیغام*
1
2
216
*حضرت بلالؓ کا عشقِ رسول ﷺ* #Leader
16
17 جون ۔۔!!! جس دیس کی کوٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیش کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کہ لکھتا ہو اس دیس کے ہر اک لیڈر پہ سوال اٹھانا لازم ہے !
1
7
سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج الفاظ آبدیدہ ہیں ۔!! 17 جون 14 خون کہاں ہے قانون 😢😢😢 #ModelTownMartyrsDay
2
سانحہ ماڈل ٹاؤن 2014 ناانصافی کے۔۔۔۔۔۔12 سال
2
Shaika Batool retweeted
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء 12 برس سے صبر و استقامت اور پُرامن قانونی جدوجہد کے ساتھ انصاف کے ہر دروازے پر دستک دے رہے ہیں، مگر تاحال آئین و قانون کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات بھی مکمل نہیں ہوسکیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی JIT کا نوٹیفکیشن مارچ 2019 سے لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر رکھا ہے، JIT کیس میں دونوں طرف کے وکلا بحث مکمل کر چکے ہیں مگر فیصلہ نہیں سنایا جا رہا۔ ہماری چیف جسٹس آف پاکستان سے بارِ دگر استدعا ہے کہ وہ JIT کو رپورٹ پیش کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کروائیں۔ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تفتیش سے ہی فیئر ٹرائل کے قانونی تقاضے پورے ہوں گے۔ اس وقت JIT کی رپورٹ نہ آنے کی وجہ سے انصاف کا عمل التوا کا شکار ہے، ہم شہداء کے ورثاء کے شانہ بشانہ پاکستان کے چوٹی کے وکلاء اور لاء چیمبرز سے مل کر قانونی چارہ جوئی کر رہے ہیں اور آخری سانس تک حصول انصاف کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر میں حصول انصاف کیلئے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں مصروف شہداء کے ورثا، چشم دید گواہان کو بھی شاباش دیتا ہوں کہ وہ ہر طرح کے خوف، لالچ اور دباؤ کو مسترد کرکے انصاف کیلئے ہر سطح کی عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں اور گواہیاں دے رہے ہیں۔ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات کی بلندی کیلئے اللہ رب العزت کے حضور دعاگو ہوں۔ ہمارا ایمان ہے کہ معصوموں کا بہنے والا خون اور یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ #drtahirulqadri #12YearsofInjustice #ModelTownMassacre #justice #JIT
20
135
4
181
3,129
سر نیزہ تلاوت قرآن 😥 یہ کلیجہ میرے حسین کا ہے علیہ السلام ❤
1
سسکیاں کس زبان میں لکھوں آج الفاظ آبدیدہ ہیں ۔!! 17 جون 14 خون کہاں ہے قانون 😢😢😢 #ModelTownMartyrsDay
6
قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں عشرہ ذی الحجہ میں کئے جانے والے اعمال کی فضیلت ▪️ذکر الٰہی کا اہتمام ▪️کثرت سے تحلیل ،تکبیر اور تحمید کہنا ▪️بال اور ناخن وغیرہ نہ کاٹنا ▪️ایام حج میں روزے رکھنا ▪️یوم عرفہ کا روزہ #Dawah #Meeting #Online #Hajj #Hajj2026 #Zilhajj2026
13
18
245
*حضرت ابراہیمؑ کی قربانی آج تک کیوں زندہ ہے؟
1
8
مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہیں ، یہ دُنیا والوں کے سہارے 🥀 (القران) ہاۓ، ٹوٹ کر بندے کا اپنے رب کی طرف پلٹنا…!!!😢
1
3
ہاۓ ہاۓ ہاۓ صدقے واری یہ ادا ہے یہ ادا کیا قیامت یہ ادا ہے یہ ادا💞😍💞😍سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام #،نورانی چہرہ جی کرے ویکھدا رواں
1
2
10
*یہ بات رشتے بچاتی ہے*
1
8
عید الفطر پر خصوصی دعا
7
خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز محبت، احترام، برداشت اور ایک دوسرے کے حقوق کی پاسداری میں ہے۔ @TahirulQadri #Ramadan #FaithJourney #SelfGrowth
1
25
36
203