Imam Bakhsh (@Imamism) header
Imam Bakhsh (@Imamism) profile picture

💼 Businessman | 💻 IT Professional | 🎓 Educationist | 🏦 Ex-Banker| 🗳 Democratic | 🔗 https://nitter.cf/t.co/5334QEUR5D

Tennessee, USA
Joined January 2010
Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)Photo by Imam Bakhsh (@Imamism)
یہ اٌنہی آوازوں میں سے ایک ہے جو کل آئین شکن ضیاء الحق کے قصیدے پڑھتی تھیں اور آج جنرل عاصم منیر کی مدح سرائی میں مصروف ہیں۔ یہ اپنے حالیہ ممدوح کو بھی ضیاعِ مردود کے "مرتبے" اور انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گی۔ ضیاء کو بھی درباری یہی یقین دلاتے تھے کہ تاریخ اسے سلام کرے گی۔ تاریخ نے آمر کا جو حشر کیا، وہ سب جانتے ہیں۔ کاسہ لیسوں کا یہ ٹولہ ہر دور میں طاقت کے ایوانوں کو خوشامد کے جال میں پھنسا کر اندھی کھائی کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ خوشامدیوں کا کچھ نہیں بگڑتا، وہ اگلے دربار پہنچ جاتے ہیں لیکن حساب صرف ممدوح دیتا ہے، جو تاریخ کے انجام سے اندھا ہو جاتا ہے۔ لیکن ہماری تاریخ کا المیہ ہے کہ نہ طاقتوروں نے اپنے پیش روؤں کے انجام سے سبق سیکھا اور نہ ہی شامی جیسے درباریوں کی دکان بند ہوئی۔ بہرحال عبرت کا مقام ہے!
2
5
215
پچھلے چالیس سال سے خاندانِ شریفیہ لاتعداد انسانوں کو ماورائے عدالت موت کی گھات اتارتا چلا آ رہا ہے لیکن احتساب سے بالاتر ہے۔ اگر پیپلز پارٹی کی قیادت محض ایک بار بھی ایسا اقرارِ جرم کر لے، تو انصاف کا ترازو ایک لمحہ بھی ضائع کیے بغیر حرکت میں آ جائے گا۔ یقین نہیں تو بھٹو شہید کو یاد کیجیے۔ جھوٹے مقدمے، نقلی گواہان، کمینے ججز اور مسلسل سازشوں کے بعد بھی عدالتی قتل ممکن ہو گیا تھا۔
1
3
86
یہ انہی سید قائم علی شاہ کی کامیاب اور باصلاحیت اولاد ہیں جنہیں ہمارے میڈیا نے برسوں محض تمسخر اور طنز کا نشانہ بنائے رکھا۔ یہ رویہ واضح ثبوت ہے کہ منظم پروپیگنڈا فیکٹریاں کس طرح حقائق کو مسخ کر کے عوامی شعور کی منفی ذہن سازی کرتی ہیں۔ @ShahNafisa
2
23
51
2,564
کچر کچر زبان والے چھوٹے ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں، ناممکن تھا۔ 😂
22
35
931
بلاول بھٹو زرداری نے ایک ہی ہلے میں 'کن ٹُٹے' کی ساری خواہشات کا بھرشٹ کر دیا ہے۔ یقین نہ آئے تو عسکری میڈیائی ڈاگز کی بارکنگ، نٗونیوں کی آہ و زاری اور یوتھیوں کی اجتماعی دُکھ بھری اُوئی اُوئی سن لیجیے، جنہیں اپنے چور بھگوان کی رہائی کی آس تھی، اب امیدوں کا جنازہ اٹھائے پگلائے پھر رہے ہیں۔ گویا ہر طرف ایک ہی صفِ ماتم بچھی ہے۔😜
4
6
169
شیرُو بھی چُوہے کی طرح ڈسٹ بِن میں چھپنے والے اپنے گُرو کے سچے پیروکار نکلے، جن کا پولیس کی پہلی آہٹ پر ہی سارا انقلاب خارج ہو گیا 😂 🏃‍♂️ 🏃‍♂️ 🏃‍♂️
4
157
سہولت کاری کے پروٹوکول سے کباڑیے کے لوڈر تک کا سفر! ہائے ری قسمت! اب کباڑ والا ناکارہ مال کلو کے حساب سے سستے میں بیچے گا۔ 😂
44
یُوتھی شیخ چلیوں کے تصوراتی نیوز چینل سے اسلام آباد کی تازہ صورتِ حال۔ (تصویر نقلی، دماغی خلل کی وجہ سے انقلاب اصلی اور فتح صرف سوشل میڈیا پر 😂)
3
3
66
بے شرمو! اپنے گھر میں ہی گھمن گھیریاں مارنے والے سرکس لانگ مارچ میں استعمال ہونے والا اپنا کنٹینر تو لے جاؤ، جسے تم لوگ دم دبا کر فرار ہونے کے بعد یتیم و لاوارث چھوڑ گئے ہو۔ میں تو مشورہ دوں گا کہ اس کنٹینر کو عجائب گھر بھجوا دیا جائے تاکہ تاریخ میں یُوتھی بغلولوں کی اس 'بہادری' کو ہمیشہ یاد رکھا جائے۔ 😂
5
11
129
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا افسوسناک عمل ہو چکا ہے اور سویلین سپیس ایک قدم اور سکڑ گئی ہے۔ ان آئین شکنوں کو شاباش ہے، جو خود آ جاتے ہیں یا پھر قومی خزانے کے اربوں ڈالر لُٹا کر شریف اور نیازی جیسے مہرے تراشتے ہیں، پھر توڑتے ہیں، پھر جوڑتے ہیں، اور خود ہی معیشت کی بربادی پر پروفیشنل رودالیوں کی طرح ماتم کرنے اور اپنے تجربوں کی قیمت ہمیشہ عوام سے وصول کرنے کے ساتھ ساتھ مزید بربادی کے طوفان برپا کرنے کے راستے ڈھونڈتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی عروج پر ہے، دہشت گردی کا یہ عالم ہے کہ پی ٹی آئی کا اپنا وزیرِ اعلیٰ علی الاعلان کہتا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 16 مواضع میں ایک جگہ بھی ایسی نہیں ہے جہاں سے وہ دہشت گردوں کو بھتہ دیے بغیر اپنی زمینوں سے فصل اٹھا سکے۔ امن و امان لاپتہ ہے۔ طالبان خان کہلوانے والے کی صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کرنے کی بجائے اُلٹا دہشت گردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر ایسے کھڑی ہے کہ دہشت گردوں کو افغانستان سے لا کر خیبر پختونخوا میں بسایا جاتا ہے اور قومی خزانے سے فنڈز کی اٌن پر بارش کی جاتی ہے۔ عوام لاوارث، اسپتال و یونیورسٹیز میں بدحالی سمیت ہر طرف بربادی نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ صوبے کے پورے وسائل صرف ایک سزا یافتہ قیدی کے چرنوں میں قربان ہیں۔ حکومت کی ترجیحات عوام کے لیے امن، علاج، تعلیم اور روزگار نہیں بلکہ ایک سرٹیفائیڈ چور کی رہائی بتائی جاتی ہیں۔ دہائیوں سے آئین شکنوں کی گود میں پلنے والے شریف اور نیازی جیسے جمُہورے جب سلیکشنی اقتدار میں ہوں تو ہمہ وقت "حکم میرے آقا" اور باہر ہوں تو پھر سے غلامی کی تڑپ۔ دوسری طرف آصف علی زرداری ہے جس نے آمریتوں اور سیاسی محاصروں کے باوجود بھی آئینی حدود کا دامن نہیں چھوڑا۔ اور اب بھی اس صورت حال کو روکنے کے لیے حتی المقدور کوشش کی۔ تو آئیں، حسبِ روایت آصف علی زرداری کو کوسیں۔ 1987 سے یہی تو ہماری فطرتِ ثانیہ ہے۔ زرداری کا قصور بس اتنا ہے کہ اُس نے آئین کے دائرے میں رہ کر راستہ نکالا۔ سیدھا مارشل لاء لگوا دیتا تو آئین شکنوں، مُہروں اور ان کے پجاریوں سمیت سب کے کلیجے ٹھنڈے ہو جاتے۔ (امام بخش)
🤖 Made with AI
53
کچھ اداکار سکرین پر صرف فن کا مظاہرہ نہیں کرتے، وہ انسانی بے بسی، درد اور غصے کو زبان دیتے ہیں۔ نانا پاٹیکر کا خاموش چہرہ ہو یا گرجدار آواز، وہ ہر فریم میں زندگی جیتے تھے۔ نانا پاٹیکر مکالمے بولتے نہیں تھے، اپنے کردار کے اندر کی آگ ناظرین کے دل میں اتار دیتے تھے۔ مزاح میں بھی ان کا اپنا ہی انداز تھا۔ کبھی چہرے کے ایک تاثر سے، کبھی مکالمے کی بے ساختہ ادائیگی سے، وہ ہمیں کھلکھلا کر ہنسنے پر مجبور کر دیتے تھے۔ ان کی اداکاری نے ہمیں غم کی شدت بھی محسوس کرائی اور خوشی کے بے شمار لمحے بھی دیے۔ الوداع نانا، آپ کو دیکھ کر کبھی ہنسے، کبھی روئے؛ آج آپ کو یاد کر کے آنکھیں نم ہیں۔ 💔
2
75
Imam Bakhsh retweeted
A proud day for Sindh! 🎓🌍 Successfully hosted the Felicitation Ceremony for four fabulous scholars from Sindh (Mr. Musawwir from Larkana, Amarta from SBA, Junaid from Khairpur Mir's and Faiza from Korangi) awarded the fully funded #BhuttoSTEMScholarship at Oxford University. A landmark initiative turning Chairman @BBhuttoZardari’s vision into reality—connecting Sindh’s brightest talent with global opportunities at Oxford nd investing in the innovators of tomorrow. Talent meets opportunity. Dreams meet Oxford. Sindh moves forward. 🇵🇰✨
💫 سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ کا اہم سنگِ میل طے کرتے ہوئے سندھ سے تعلق رکھنے والے پانچ باصلاحیت کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے پانچ باصلاحیت طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس حاصل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ منتخب ہونے والے پانچوں اسکالرز کا تعلق سندھ سے ہے، جن میں تین کا تعلق کراچی کے ضلع کورنگی، ایک کا شہید بینظیرآباد اور ایک کا خیرپور سے ہے۔ طلبہ کو معاشیات، کلینیکل ایمبریولوجی، زیرو کاربن انرجی ریسرچ اور انجینئرنگ سائنس کے شعبوں میں داخلہ دیا گیا ہے۔ ’’بھٹو اسٹیم اسکالرشپ‘‘ سندھ حکومت اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے شروع کیا گیا ایک اہم تعلیمی اقدام ہے، جس کا مقصد سندھ کے باصلاحیت نوجوانوں کو دنیا کی ممتاز جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں، اور یہ اسکالرشپ اسی تعلیمی وژن کا تسلسل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا کہ میرٹ پر منتخب ہونے والے طلبہ سندھ کا نام دنیا کی بہترین جامعات میں روشن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانا سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سندھ حکومت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ #SindhGovernment #SindhEducation #BhuttoSTEMScholarship #OxfordUniversity #oxfordpakistanprogramme #SindhScholarships #Sindh
108
64
9
136
11,937
یہ سندھیوں سے مکالمہ اس لیئے نہیں کرتے کہ یہ انکے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیں گے فیکٹس اینڈ فگرز پر، تاریخی، سیاسی ، ثقافتی اور جغرافیائی حوالے تو اپنی جگہ ہیں عام سندھی کا سیاسی و سماجی شعور بہت آگے کھڑا ہے اس لیئے وہ مزاحمت کرنا جانتا ہے
38
207
3
474
8,329