Imran Ahmed retweeted
یہ لڑکی عصر سے لاپتا ہے ساتھ میں دو بچے بھی ہیں جس کو ملے اس نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ
03138731932
03312783305
Imran Ahmed retweeted
جہلم:مہلال مغلاں میں عدم برداشت کاایک اورواقعہ
معمولی تلخ کلامی پرنوجوان نےگولی چلاکرایک شخص کوقتل کردیا۔
Imran Ahmed retweeted
خدا کا واسطہ ہے غزہ کے لیے بات کرنی بند مت کریں خدا کے لیے بات کریں جلد سے جلد سیز فائر ہو😭😭
#IsraelTerroristState
Imran Ahmed retweeted
ہندو مذہب۔۔۔تو DNA تباہ کرتا ہے؟👇
یہ ہندو لڑکی کہہ رہی ہے کہ
میری دادی کے 5 شوہر تھے۔۔مطلب میرے 5 دادا تھے اور میری تائی کے 2 شوہر تھے۔
زیادہ بھائیوں کے لیے ایک بیوی اس لیے لائی جاتی ہے کہ جائیداد کا بٹوارا نا ہو۔🤦
جبکہ
اسلام میں ایک مرد کو زیادہ بیویاں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ – at Punjab, Pakistan
Imran Ahmed retweeted
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
Imran Ahmed retweeted
🚨سردار شیر افضل خان مروت کا قافلہ۔ سی پیک پر ان کے چھوٹے بھائی خالد خان کی نگرانی میں مروت سونامی ڈی چوک کی طرف روانہ ہونے سے قبل۔
Imran Ahmed retweeted
جن چوزوں کو پتہ نہیں ہے انکو بتاتا چلو کہ مہر عبدالستار انجمن مزارعین پنجاب کے صدر ہیں اور انکی زندگی جدوجہد سے عبارت ہے انتہائی سخت جیل کاٹ چکے ہیں مزاحمت کا پہاڑ ہیں
میری خواہش ہوگی جب کبھی پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت بنے تو مہر صاحب کو وزیراعلی بنایا جائے
Imran Ahmed retweeted
اٹک کے قریب غازی پل پر پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکن علی امین گنڈا پور کے قافلے کا انتطار کررہے ہیں۔۔۔!!!
Imran Ahmed retweeted
پاکستان کا کوئی ٹی وی چینل آج کی فائنل کال کو کوریج نہیں دے گا
جتنے بھی چھوٹے اکاؤنٹ ہیں آپ کے ذمہ داری ہے صرف آپ کا ہاتھ آج ریٹ پر ہونا چاہیے
Imran Ahmed retweeted
یہ بچی کل 3بجے سے لاپتہ ہے، مدرسے گئی تھی، اب تک واپس نہیں آئی۔😥
اللہ کا واسطہ ہے، صدقہ سمجھ کر شئیر کریں شاید میری لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے۔Contact# 0300759767
Imran Ahmed retweeted
سیاسی جرنیلوں کو نوجوانوں سے لڑنے کی بجائے اُن کی رائے کا احترام کرنا چاہیے انہی نوجوانوں میں سے کل کسی نے فوج میں جا کر سپہ سالار بننا ہے جس کا جو مینڈیٹ ہے اُسے دیا جائے اسی سے ملک آگے جائے گا
Imran Ahmed retweeted
انٹرنیشنل میڈیا نے تحریک انصاف کو فاتح کرار دے دیا ۔۔۔🔥
🇵🇰 #Elections2024: According to local media's unofficial and incomplete results, PTI-backed independent candidates are leading in #Elections2024.
#GeneralElectionN0W
Imran Ahmed retweeted
“ہمیشہ سے ایسے ہی جتواتے آئے ہیں اپنے منظور نظر لوگوں کو ۔۔ ہم ہی اندھے تھے” ۔۔
Imran Ahmed retweeted
فوری گھروں سے نکلو جو ،گھر واپس ا گئے ہیں،
فارمُ 45 لو جا کر۔
ڈھیلے نہیں پڑنا۔
اس پیغام کو پھیلاؤ سب
Imran Ahmed retweeted
ہنگامی خبر‼
جہانگیر ترین گروپ سے ہم اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ مریم صفدر
اس میسج کو پورے پنجاب میں پھیلا دو
Imran Ahmed retweeted
نواز شریف نے پورے ملک میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
پیغام جاری۔
Can anyone confirm this?
Imran Ahmed retweeted
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ۔
یہ ٹویٹ روکنا نہیں چاہئیے ۔🔥🔥🔥





















