Pinned Tweet
جس جس کو جو بھی انفالو کرتے ھے یہ app ڈاونلوڈ کرو اور جو بھی فالو بیک نہیں دیتا اس کو لات مار کر انفالو کرو اس ٹیویٹ کو لائک کرو مجبے فالو کرو اورریٹویٹ کرو کہ سب کوپونچ جائے
play.google.com/store/apps/d…
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔
اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔
سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔
سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔
جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔
مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔
عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔
آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے
tiktok.com/coin?rc=GK3AQW3Q&…
Please purchase tiktok coins 🪙 bast app
Imrankhan retweeted
ہاتھی گھوڑے توپ تلواریں فوج تو ساری تیری ہے
پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی سب پہ بھاری ہے۔
Imrankhan retweeted
اتنی غور سے دیکھی میں نے ویڈیو ۔۔
کیا مارکیٹنگ ہے 😭
ویسے زمین کے نیچے بنائی ہوئی انہونے 🤦🏻♀️
یہ بتاؤ @grok اب تک عمران خان کی سالگرے کے ٹرینڈ #HappyBirthdayImranKhan پر کتنے بلین impression آ چکے ہیں؟
Imrankhan retweeted
🔴 مصری صدر سیسی:
"کسی کو بھی مجھ سے یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ میں مصری جانوں کو دائو پر لگاتے ہوئے فلسطینیوں کو زبردستی امداد پہنچانے کے تنازعات میں ملوث ہو جاؤں۔"
اگر آپ کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ہے تو اس مختصر سی دعا پر "آمین" لکھیں۔
یا اللہ! پاکستان، ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی اور تمام پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
یا اللہ! ان چوروں، ڈاکوؤں، لٹیروں اور قبضہ مافیا کو عبرتناک سزا عطا فرما۔ آمین۔
اکاؤنٹ کو ایک بار پھر سے بہت بری طرح سے رپورٹ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔
یہ ٹویٹ اگر نظر آ رہی ہے تو جواب دیں
پیارے گروک @grokجس جس نے مجھے فالو بیک نہیں کیا اس کی لسٹ بناو















