Inam Khan (@InamKhan0852) profile picture

Broadcasting engineer

Joined May 2023
Photo by Inam Khan (@InamKhan0852)Photo by Inam Khan (@InamKhan0852)
شہریار آفریدی، جنہیں محض اس لئے خوفناک حالات میں رکھا گیا ہے کہ انہیں تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے پر آمادہ و مجبور کیا جاسکے، آج انسدادِ دہشتگردی عدالت میں (ابتر جسمانی و ذہنی حالات کے باعث) گِر گئے۔ کچھ روز قبل تحریک انصاف کے وہ کارکنان جنہیں پولیس کی گاڑی میں بھر کر لایا گیا تھا، اس شدید گرمی میں (دم گھٹنے سے) بےہوش ہوگئے۔ ان لوگوں، جو تحریک انصاف پر ستّم ڈھانے اور اسے کچلنے کیلئے (قانون و انسانیت کی) ہر حد پامال کررہے ہیں، کو میرا پیغام ہے کہ؛ آپ کچھ بھی کرلیں، ہم (آپ کی) اس یزیدیت اور اپنی حقیقی آزادی کیلئے آخری دَم تک جدوجہد جاری رکھیں گے!
3,205
30,570
530
78,190
2,033,177
لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے #عمران_خان_تو_آئےگا
126
2,586
36
13,191
190,692
ڈاکٹر طاہر کی کہانی روز مرّہ بنیادوں پر دہرائی جارہی ہے اور ہر اس شخص جس کی تحریک انصاف سے ذرا سا بھی نسبت ہے، کو اسی نوعیت کے سلوک کا سامنا ہے۔ ہم ایک وحشیانہ ریاست کا روپ دھار چکے ہیں جہاں جنگل کا قانون ہی (ریاست کا نیا) دستور ہے اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول (پوری آب و تاب سے) رائج ہے۔ ملک میں خوف کی فضا قائم کرنے کیلئے کہ عوام کو تحریک انصاف سے علیحدہ کیا جاسکے، معزز اور قانون کا مکمل احترام کرنے والے شہریوں کو ایک مثال بنایا جارہا ہے۔ مگر دہشت کے اس ننگے راج سے اس کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہورہا کہ عوام کے دلوں میں موجودہ سرکار کیخلاف نفرت شدّت پکڑ رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بنک میں (نہایت تیزی سے) اضافہ ہورہا ہے۔
1,154
22,073
278
49,226
1,427,243
Inam Khan retweeted
پاکستانی قوم کو سوچنا ہوگا کہ کیا گھر بیٹھ پر ظلم سہتے رہنا ہے۔ اگر یہ کرنا ہے تو ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف پر امن احتجاج کرنا ہوگا۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں۔@ImranKhanPTI
137
1,600
22
3,899
72,746
Advocate Uzair Bhandari is one of the most respected senior lawyers of the Supreme Court. He held a meeting with me regarding the military courts which we will be challenging in the courts. On his way out he was abducted by those who cannot be named because they are above law. We are headed towards a full blown martial law.
سپریم کورٹ کے سینئیر وکیل عذیر بھنڈاری کو آج لاہور کینال روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا عذیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے حامد خان صاحب کے ساتھ ملٹری کورٹس کے خلاف پٹیشن کی ہوئی ہے اور متعدد کیسز میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں
1,454
22,282
468
49,955
2,667,975
مہاتیر محمد کا چئیرمین عمران خان کے لیئے خصوصی پیغام: انشااللہ آپ کامیاب ہوں گے
870
11,563
220
40,734
662,778
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔ سلسلۂ انتقام اس سطح تک پہنچ چکا ہے کہ جس کی پاکستان میں کسی بدترین دورِ آمریّت سے بھی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ اس (ظلم و فسطائیت) سے اگر واقعتاً کچھ حاصل ہورہا ہے تو وہ فسطائی سرکار کیخلاف عوام میں پائی جانے والی نفرت اور مخاصمانہ جذبات میں شدّت ہے جبکہ تحریک انصاف کے حوالے سے تو ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
2,003
25,594
336
62,823
2,088,843
اگر آپ بھول گئے ہیں تو یاد دلا دوں اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا ان شاءاللہ ✌❤
663
2,314
87
8,792
128,041
ائے گا تو یہی وزیراعظم۔انشااللہ
Imagine him as your PM. 😣
288
1,419
50
10,842
211,280
Inam Khan retweeted
ملک کو اسٹیبلشمنٹ متحد نہیں رکھ سکتی، ملک ایک سیاسی جماعت جس کی جڑیں عوام کے اندر ہوں وہ متحد رکھ سکتی ہے- عمران خان #ImranKhan @ImranKhanPTI bit.ly/3CwfOU2
216
6,278
72
25,002
255,029
آج جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی، وہ اپنے عزم پر پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ کھڑے ہیں، اہلیہ #Pervaizelahi #Videomessage #Pakistan #Punjab #Jail #NewsUpdates urdu.dunyanews.tv/index.php/…
41
872
27
8,170
140,720
یہ آج کی ویڈیو ہے گلگت بلتستان سے جہاں ہر طرف پی ٹی ائی کے نعرے گونج رہے ہیں۔ وزیراعلی گلت بلتستان خان سے وفاداری نبھا رہا ہے ✌❤
69
3,543
20
10,014
99,153
انسانیت کے ناطے آخری بار اپنے بھائی کا منہ اور جنازہ تو پڑھنے دیا جاتا
208
4,964
74
16,606
218,564
Inam Khan retweeted
96
1,347
13
6,221
121,623
Inam Khan retweeted
As we want to thank 1 million subscribers on Youtube, we pledge to continue updating everyone in Pakistan and across the globe about the activities of the Chairman Imran Khan! Pakistan Zindabad! 🇵🇰
102
2,297
17
9,584
161,928
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ #ReleaseImranRiazKhan میں کم ازکم ایک ٹویٹ ضرور کریں۔ یہ ٹرینڈ تب تک جاری رہنا چاہیے جب تک عمران ریاض بازیاب نہیں ہوتا، یاد رکھیں وہ پاکستان کے لئے لڑ رہا تھا
56
3,167
104
3,420
104,857
پرویز الٰہی صاحب سابقہ چیف منسٹر ہے ان کیساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ 6*6 کے سیل میں قید کیا ہوا ہے ان کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے نہ انکو ادویات فراہم کی جا رہی ہے نہ ہی خاندان سے ملنے کی اجازت ہے یہ سب کھلے عام قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فاشسٹ رجیم کیجانب سے کی جاریہ ہے کیونکہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا شریف خاندان نے ہمیشہ احسان فراموشی کی ہے پرویز الٰہی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ر ہے حمزہ شہباز نے ساری جیل اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں گزاری ہے شہباز شریف بطور اپوزیشن لیڈر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس کے نام پر پروڈکشن آرڈر لیکر ساری جیل منسٹر انکلیو کے بنگلہ نمبر 25 میں گزاری ہے
699
10,776
207
23,492
503,825
Inam Khan retweeted
میڈیا پر مکمل کنٹرول کے بعد اب فاشسٹ حکومت سوشل میڈیا کی آواز بھی دبانا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل یوٹیوب کو بند کروانے کے لئے مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے لہذا پاکستان تحریک انصاف کا یہ نیا آفیشل چینل بھی سبسکرائب کرلیں : 👇🏻👇🏻 youtube.com/@PTIOfficialChan…
282
4,146
31
12,891
423,051