Tehreek-e-Insaf (@InsafPK) header
Tehreek-e-Insaf (@InsafPK) profile picture

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

Pakistan
Joined December 2009
Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)Photo by Tehreek-e-Insaf (@InsafPK)
دشمن جب مخالفین کی عورتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دے تو سمجھ جاؤ کہ وہ گھٹیا ترین لیول پر اتر چکا ہے- #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
2
41
Tehreek-e-Insaf retweeted
AI Video and Audio depicting the state of affairs of Imran Khan & Family. Asim Munir & team are making decisions as if they don’t have to face Allah when they die. They will regret every single act of fascism one day. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
90
2
173
1,188
بشریٰ بی بی کا واحد جرم یہ ہے وہ عمران خان کا ساتھ نبھا کر اور وفا کر کے دکھا رہی ہیں- #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
9
345
2
560
4,043
First they arrested @Noreen_KhanPK for absolutely no violation of law, then they kept her in conditions that created health emergency to be transferred to hospital & now they are not letting anyone to meet her. Asim Munir is the Hitler of our times! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
4
223
352
2,570
Tehreek-e-Insaf retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
996
13,732
228
29,490
986,831
عمران خان کی شیرنیاں عالیہ حمزہ فردوس رائے صنم جاوید اور فلک جاوید جنہوں نے وفاداری کی نئی مثالیں قائم کی ہیں #NoreenKhanHealthEmergency #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
5
145
1
446
4,810
Tehreek-e-Insaf retweeted
پاکستان میں جج وہی فیصلے سنا رہے جو طاقتوروں کا حکم ہوتا آج عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اشرافیہ کے پروٹوکول کے لیے لگا بیرئیر ہٹانے پر دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ہاں جی دس سال قید یہ ہے انصاف جو ملک بیچ کے کھا جائے اسے فارم 47 کے ذریعے وزیراعظم بنا دو،وزیراعلی بنا دو،وزیر، مشیر ،ایم پی ایز ، ایم این ایز بنا دو اور پھر ان کے پروٹوکول کو کوئی محب وطن پاکستانی توڑے تو ان پر دہشتگردی کا پرچہ دو دس سال کی سزا سنا دو، کوئی آواز اٹھائے تو اسے اٹھا لو، احتجاج کو نکلے تو گولی سے اڑا دو، بات نہ مانے تو ایک صوبے کا وزیراعلی ہو یا سپیکر اسمبلی اس کو غائب کرا دو ۔۔۔ یہ ہے اس رجیم کا سیاہ روپ جو اس ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کررہا ہے، پاکستانیو اگر ملک بچانا ہے تو اس رجیم کے خلاف سڑکوں پر آنا ہوگا ورنہ یاد رکھنا آپ کی آنے والی نسلوں کو غلامی کے لمبے اندھیروں میں دھکیل دیا جائے گا۔ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
21
628
8
1,435
22,765
عمران خان نے بار بار بتایا ہے کہ ان پر جیل میں عاصم منیر کے کہنے پر تشدد کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ہے مگر سپریم کورٹ کو اپنی توہین تک محسوس نہیں ہوئی- بظاہر جو ممالک بھی اس فاشسٹ حکومت کے ساتھ خوشگوار تعلقات رکھے ہوئے ہیں، وہ اس ظلم کے حامی ہیں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #NoreenKhanHealthEmergency
10
1,068
5
2,202
11,969
Tehreek-e-Insaf retweeted
انتہائی افسوسناک ہے کہ عمران خان کے اہل خانہ کو ان کی 70 سالہ ہمشیرہ نورین نیازی کی آئی سی یو میں عیادت سے روکنے کے لیے دروازے پر زنجیریں لگا دی گئیں۔ جنرل عاصم منیر، ان کے تعینات کردہ پنجاب حکومت کی سربراہ مریم نواز اور لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی خاموشی اس ناانصافی میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔ یہ انصاف کے نظام کے لیے ایک نیا پست ترین مقام ہے۔ #FascismUnderAsimLaw
2
64
2
141
4,051
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر خفیہ طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ منتقل کرنے کی خبریں ہیں پہلا سوال یہ ہے کہ انھیں گرفتار کیوں کیا گیا؟ دوسرا سوال یہ ہے ہر کام چھپاتے کیوں ہیں؟ #NoreenKhanHealthEmergency
4
330
1
784
4,896
یہ ہے عاصم منیر کی تیار کردہ انتظامیہ کے تحت پاکستان کی حالت: صرف 13 اکتوبر کو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے اور ایک 13 سالہ بچہ جان بحق ہواـ بنیادی طور پر ان کے منہ کو قوم کا خون لگ چکا ہے، یہ گولیاں چلاتے ہوئے سوچتے تک نہیں کہ یہ ان پاکستانیوں پر گولیاں چلا رہے ہیں جن کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ گولیاں خریدی گئیں- #ReleaseImranKhan
7
403
2
915
5,698
سمجھ میں نہیں آتا کہ پنجاب حکومت یا عاصم منیر کی کٹھ پتلی شہباز شریف حکومت کو آخر ان بزرگ خواتین سے کیا خطرہ ہے؟ یہ بہنیں تو صرف اور صرف اپنی بھائی کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتی تھیں، کرنا چاہتی ہیں اور بس ! #ReleaseImranKhan
6
172
407
3,961
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
8
127
10
256
16,353
Tehreek-e-Insaf retweeted
Via @KhalidYChaudry 70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
10
282
1
671
8,355
یہ یاد رکھیں، یہ پاکستان ہے، یہ یہاں کا نظام ہے #ReleaseImranKhan
3
117
340
3,502
یہی تو بات پوری قوم کو دکھائی دے رہی ہے کہ عمران خان کا دشمن انتہائی کمینگی پر اتر آیا ہے #ReleaseImranKhan
8
457
1,149
8,786
Tehreek-e-Insaf retweeted
جھوٹ، منافقت اور دھوکے کا پردہ چاک: مینڈیٹ چور وزیراعلیٰ کی اصلیت بے نقاب! پنجاب پر نگران بن کر بیٹھی "سوتیلی ماں" اور جعلی مینڈیٹ کے سہارے کھڑی وزیراعلیٰ عوام کے سامنے جو بلند و بانگ دعوے اور چکنی چپڑی باتیں کر رہی ہیں، وہ کچھ اور نہیں بلکہ ایک تاریخی اور شرمناک جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ اقتدار کے نشے میں دھت کرسی پر قابض اس ٹولے کو شاید یہ لگتا ہے کہ عوام ان کی لچھے دار تقریروں اور ڈرامے بازیوں سے بے وقوف بن جائیں گے، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے! سینئر صحافی طارق متین نے اپنے تازہ ترین ویلاگ میں اس جعلی حکمران کی منافقت اور دوہرے معیار کو سرِ بازار تشت از بام کر دیا ہے۔ ایک ایک دعوے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں اور ثابت کر دیا ہے کہ یہ سب صرف اور صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش ہے۔ @tariqmateen #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #مینڈیٹ_چور_بےشرم_حکمران
18
1
38
3,684
چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کے موقع پر عمران خان صاحب کی یہی ہدایات تھیں کہ کوئی ایسی ترمیم جو ٹھیک بھی ہو، اس کو بھی ہم نے سپورٹ نہیں کرنا۔ وجہ کیا ہے کہ یہ نظام فارم 47 کے اوپر قائم کیا گیا ہے۔ ان کی کسی ایسی ترمیم کو جو کہ یہ کہیں کہ جی یہ بڑی اچھی ہے، اس کو اس بنیاد پر سپورٹ کر دینا کہ یہ اچھی ہے تو اس نظام کو لیجٹیمیٹ قرار دینے والی بات ہے۔ نمبر ٹو عمران خان صاحب سے کئی دوستوں نے آ کے بات کی کہ خان صاحب ڈھیلا راستہ لیجیے، تھوڑا بیک فٹ پہ آئیے۔ ایک دفعہ رہا ہو جائیے۔ جیسے بھی ہے رہا ہو جائیے۔ عمران خان صاحب کا دو ٹوک موقف تھا کہ بات ہو گی اصول پہ ہو گی۔ نظریے سے ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ اور میں رہائی لوں گا تو عدالتوں کے ذریعے لوں گا۔ ابھی بھی جو بات کی جا رہی ہے کہ فلاں ترمیم کو سپورٹ کر دیا جائے اور خان باہر آ جائیں۔ سوال یہ ہے کیا خان صاحب اس بات پہ آمادہ ہوں گے کہ وہ ترمیم کے بدلے میں باہر آئیں گے؟ یا وہ جو ان کا موقف تھا، ہے، اس موقف پر آج بھی وہ ڈٹ کے کھڑے ہیں؟ اس موقف پر ہی قائم رہیں گے۔کیا اس موقف سے پیچھے ہٹیں گے؟ میرے جیسے کارکن کی پاکستان کے کروڑوں لوگوں کی یہ خواہش ہے کہ جیسے بھی ممکن ہو خان صاحب باہر آئیں۔ ہم خان صاحب کے رہائی کے اندر رکاوٹ یا ان کے باہر آنے کے اوپر راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے، نہ بننا چاہتے ہیں۔ بلکہ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ نظریہ جو خان صاحب نے دیا ،عوام میں تحریک انصاف کی جو کچھ کریڈیبلٹی رہ گئی ہے، مزید اس کو بھی تباہ کرنے کی یہ کوشش نہ ہو کہ عوام بھی متنفر ہو جائے کہ ایک طرف یہ رہائی کے لیے ترمیموں پر کمپرومائز کرتے ہیں اور دوسری طرف یہ ترمیموں کے اصولوں کے اوپر بات کرتے ہیں۔ تو یہ کیسی بات ہے؟ تو لہٰذا میری رائے یہ ہے کہ کوئی بھی چیز ہو، کوئی بھی کام کرنا ہو تو پہلے خان صاحب تک ان کی بہنیں اور بے شک ساتھ ایک غیر جانبدار آزاد لوگوں پر مشتمل ایک پینل جائے، وہ گفتگو کرے،خان صاحب جو پھر بات کریں اس کے مطابق معاملات کو آگے لے کے چلا جائے۔ عمران خان صاحب کی رہائی سے پہلے کوئی بھی ایسی چیزیں، شرطیں نہ مانی جائیں جس کو سن کے کل عمران خان صاحب کو دکھ لگے کہ آپ نے میرے حوالے سے یہ موقف کیوں لیا تھا!
15
88
2
344
10,695
شرمناک حرکتیں عمران خان کی بہنوں کے خلاف بھی جاری ہیں،جبکہ عدالتیں مفلوج ہوئی بیٹھی ہیں اور کوئی جج بول نہیں رہاـ یہ ہے ڈاکوؤں کا اتحاد اور یہ اب خُفیہ بات بھی نہیں ہے #ReleaseImranKhan
9
303
1
679
5,416
محب وطن کون؟ وہ جنہوں نے منتخب حکومت ختم کر کے، اب ٹی ٹی پی کے مطالبات منظور کرکے ضم شدہ اضلاع کو دوبارہ فاٹا میں تبدیل کر دیا ہے یا وہ جنہوں نے ان اضلاع کی اصلاحات کے لئے اسی وفاقی حکومت سے بار بار مطالبات کئے مگر نہیں دئیے گئے #ReleaseImranKhan
2
138
1
321
3,391