جام خان شورو کا سندھ کے حق میں دوٹوک مؤقف سندھ کی وحدت، خودمختاری اور حقوق کے تحفظ کے لیے جام خان شورو کا واضح اور مضبوط مؤقف، سندھ کے عوام کے جذبات کی بھرپور ترجمانی ہے۔ سندھ دھرتی ہے، ہماری پہچان ہے اور اس کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا #JamKhanShoro #Sindh #SindhRights #PakistanPeoplesParty

Sep 4, 2026 · 6:29 AM UTC

5
5
67