Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) header
Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) profile picture

Photographer📷 Love ☕

Islamabad, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)
آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے فالوو کریں میری طرف سے کنفرم فالوو بیک ملے گا ❤️
10
18
81
1,394
اللّه تعالی نے پہلی بار قوم کو بہادر اورحافظ قرآن سپہ سالار دیا ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
1
1
1
41
صوبوں کی تقسیم کا خوف دکھا کر عوام کو مزید کتنے سال محرومیوں میں رکھا جائے گا؟ انتظامی حدود کی ازسرنو تشکیل قومی وحدت کے خلاف نہیں، بہتر حکمرانی کی طرف ایک قدم ہوسکتی ہے۔
1
41
نئے صوبوں سے خوفزدہ سیاسی قوتوں کو عوام کے حقوق سے زیادہ اپنے اختیارات کی فکر ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ اختیارات کی تقسیم سے سیاسی اجارہ داری کم اور عوامی احتساب کا راستہ ہموار ہوگا۔
1
2
55
نئے صوبوں کا مطالبہ ملک توڑنے کی سازش نہیں بلکہ عوام کو ان کی دہلیز پر انتظامی انصاف فراہم کرنے کی جدوجہد ہے۔ اختیارات چند شہروں تک محدود رکھنے کے بجائے عوام تک منتقل کیے جائیں۔
3
4
67
پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، مگر انتظامی ڈھانچہ آج بھی دہائیوں پرانا ہے۔ آخر کب تک کروڑوں عوام کے فیصلے دور بیٹھے چند مراکز میں ہوتے رہیں گے؟ اب وقت آگیا ہے کہ آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔
1
2
48
25 کڑور پاکستانیوں کے دلوں کا فیلڈ مارشل 🇵🇰
1
2
45
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•*📿💚 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌•💚
4
106
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے شرکاء سے خطاب ہمارا مقصد پاکستان کو طویل مدتی معدنی سرمایہ کاری کے لیے ایک مسابقتی منزل بنانا ہے۔
36
ترقی کا اصل معیار یہ ہے کہ ہر علاقے کو یکساں اہمیت دی جائے اور ہر شہری کو بنیادی سہولیات اس کی دہلیز پر میسر ہوں۔ یہی ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے۔ #NewUnitsNewFuture
3
4
66
کراچی کے صنعتی زونز میں سڑکوں کی خستہ حالی اور بجلی و دیگر بنیادی سہولیات کی غیر یقینی فراہمی کے باعث صنعتی مسابقت متاثر ہو رہی ہے۔ انتظامی ڈھانچے میں اصلاحات کے ذریعے فوری ردِعمل دینے والا مؤثر نظام قائم کیا جا سکتا ہے #NewUnitsNewFuture
6
2
67
🇵🇰 9 نومبر — یومِ اقبال 🇵🇰 ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں علامہ محمد اقبالؒ
1
12
186
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁩●♡💙 🌸🌷صبح بخیر زندگی🌷🌸 ● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡
13
7
28
402
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت شہزادہ فخر پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
3
7
102
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌸 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔
15
6
22
274
Irum Choudhary retweeted
Accountability requires a face and a name. When civic services fail, citizens need to know exactly who is responsible. Smaller administrative units create that strict, undeniable chain of responsibility. #NewUnitsPublicDebate
6
2
26
Irum Choudhary retweeted
Development funds are finite, and current delays are bleeding them dry. We need closer administrative units to enforce strict monitoring and ensure every rupee translates into tangible public goods. #NewUnitsPublicDebate
12
2
27
Irum Choudhary retweeted
Karachi’s mega-city scale requires highly specialized, strict administrative attention. Governing it with the same bureaucratic tools used for small towns is administrative malpractice. # #NewUnitsPublicDebate
9
2
15
Irum Choudhary retweeted
کئی علاقوں کے عوام آج بھی پینے کے صاف پانی، بہتر اسپتالوں، معیاری اسکولوں اور اچھی سڑکوں کے منتظر ہیں۔ اب ضرورت ہے کہ انتظامی نظام کو عوامی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جائے #NewUnitsPublicDebate
7
2
35
Irum Choudhary retweeted
Stop accepting vague promises. Demand strict transparency: project-wise data, completion percentages, and third-party audits. An informed public is the ultimate weapon against misgovernance. #NewUnitsPublicDebate
7
2
13
Irum Choudhary retweeted
Administrative units are not magic wands; they are structural tools. Their success relies strictly on the total devolution of power, ironclad budget protections, and fierce accountability mechanisms #NewUnitsPublicDebate
12
3
97